روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ | پھرجب اس پر رات چھا گئی اُس نے ایک ستارہ دیکھا، | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:76 |
| یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ رَاَیْتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا | اے میرے باپ! بے شک ! میں نے گیارہ ستاروں کو دیکھا | یوسفؑ کے بارے | 12:4 |
| اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ | شیشہ جیسے کہ ایک چمکتا ستارہ ہو. | شان باری تعالی | 24:35 |
| اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ | بے شک! ہم نے نیچے والے آسمان کوستاروں کی زینت سے خوبصورت بنایا ہے | سبحان اللہ | 37:6 |
| وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ | اورجب سیارے (ستارے) بکھیر دیئے جائیں گے | قیامت کی ابتدا | 82:2 |