اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-168 ایت نمبر

قَالَ اِنِّیْ لِعَمَلِكُمْ مِّنَ الْقَالِیْنَؕ
آسان اُردو اُس نے کہا: بے شک میں واقعی اُن (لوگوں) میں سے ہوں جو تمہارے کردار سے نفرت کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لوط نے کہا : یقین جانو، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو تمہارے اس کام سے بالکل بیزار ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اس نے کہا "تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کُڑھ رہے ہیں میں اُن میں شامل ہوں
احمد رضا خان فرمایا میں تمہارے کام سے بیزار ہوں
احمد علی کہا میں تو تمہارے کام سے سخت بیزار ہوں
فتح جالندھری لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
طاہر القادری (لوط علیہ السلام نے) فرمایا: بیشک میں تمہارے عمل سے بیزار ہونے والوں میں سے ہوں،
علامہ جوادی انہوں نے کہا کہ بہرحال میں تمہارے عمل سے بیزار ہوں
ایم جوناگڑھی آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں
حسین نجفی آپ نے کہا میں تمہارے (اس) کردار سے سخت نفرت کرنے والوں میں سے ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: verily I am of those who abhor your work.
M.M.Pickthall: He said: I am in truth of those who hate your conduct.
Saheeh International: He said, "Indeed, I am, toward your deed, of those who detest [it].
Shakir: He said: Surely I am of those who utterly abhor your doing;
Yusuf Ali: He said: "I do detest your doings."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں