اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ اُنہوں نے کہا : ( اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکارکہ وہ ہمیں واضح کرے کہ وہ (گائے) کیسی ہو موسی ؑ کا جواب 2:68
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ اُنہوں نے کہا : ( اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکارکہ وہ ہمیں واضح کرے کہ وہ (گائے) کیسی ہو بنی اسرائیل کا سوال 2:70
فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت بنی اسرائیل کے لیے 2:74
:
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْاَهِلَّةِ١ؕ قُلْ هِیَ مَوَاقِیْتُ لِلنَّاسِ وَ الْحَجِّ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے نئے چاند کے بارے پُوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: وہ لوگوں اور حج کے لیے مقررہ اوقات (تاریخیں) ہیں محکم اور منفرد ایت 2:189
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ اگر تم صدقات ظاہر کرتے ہوتو پھریہ اچھا ہی ہے، اور اگر تم ان کو خفیہ رکھو اور اُن (صدقات) کو غریبوں کو دو، تو پھر یہ تمہارے لیے بہت ہی اچھا ہے صدقات کے بارے 2:271
١ؕ قُلْ هِیَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا (آپؐ) کہیں: یہ(سب) اُن( لوگوں )کے لیے جو ایمان لائے زینت الہی 7:32
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا موسی اور فرعون 7:107
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا، پھر اُسی وقت وہ (ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفید (چمکتا ہوا) تھا موسی اور فرعون 7:108
فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَ ! پھر اُسی وقت وہ (ڈنڈا) ہڑپ کر گیاجو وہ جھوٹ کر رہے تھے موسی اور فرعون 7:117
اِنْ هِیَ اِلَّا فِتْنَتُكَ١ؕ نہیں تھی یہ ماسوائے کہ تیری آزمائش قوم موسی، بچھڑا 7:155
١ؕ وَ كَلِمَةُ اللّٰهِ هِیَ الْعُلْیَا١ؕ ، اور اللہ کا لفظ ، وہی بلند ہوااور علمی آیت 9:40
١ؕ هِیَ حَسْبُهُمْ١ۚ وَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ۚ یہ (جہنم) اُن (سب) کے لیے کافی ہے اللہ اُن پر لعنت کرتا ہے، منافقین کے بارے 9:68
وَ هِیَ تَجْرِیْ بِهِمْ فِیْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ١۫ اور یہ (کشتی) اُن (مسافروں) سے پہاڑوں جیسی (اونچی) لہروں میں چل پڑی، نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠ ) اور وہ (پتھر) ظالمین (نافرمانبرداروں)سے دور نہیں ہیں لوطؑ کے بارے 11:83
وَ هِیَ ظَالِمَةٌ١ؕ اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ وہ(بستیوں کے لوگ)ظلم(نافرمانی) کر رہے ہوتے ہیں بے شک! اُس کی پکڑ درد ناک شدید ہے گذشتہ دور کی بستیاں 11:102
قَالَ هِیَ رَاوَدَتْنِیْ عَنْ نَّفْسِیْ اُس( یوسف) نے کہا: یہی ہے جس نے میرے نفس سے( برائی) چاہی یوسفؑ کی کہانی 12:26
اَنْ تَكُوْنَ اُمَّةٌ هِیَ اَرْبٰى مِنْ اُمَّةٍ کہ ایک اُمت(جماعت) وہ دوسری اُمت سے زیادہ(تعداد میں یا مضبوط) ہو محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
وَ جَادِلْهُمْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ١ؕ اور اُن (لوگوں) سے بحث کریں اُس(طریقے) سے جو اچھا ہو. آپﷺ کو حکم 16:125
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ بے شک! یہ قرآن اُس (راہ)کے لیے ہدایت دیتا ہے جو سیدھی ترین ہے قرآن کے متعلق 17:9
بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١۪ ماسوائے اُس(طریقے) سے جو کہ بہتر ہوحتی کہ وہ (یتیم) اپنی قوت(جوانی) کو پہنچ جائے؛ محکم آیت 17:34
وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُؕ ور(آپؐ )میرے بندوں سے کہہ دیں: کہ (ایک دوسرے سے) وہ(بات) کہا کریں جو اچھی ہو محکم آیت 17:53
وَ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا اور وہ (باغ) اپنی ٹہنیوں پر گرا پڑا ہواتھا، دو بندوں کی مثال 18:42
قَالَ هِیَ عَصَایَۚ اَتَوَكَّؤُا عَلَیْهَا اُس نے کہا: یہ میری لاٹھی ہے اس پر میں ٹیک لگا لیتا ہوں موسیؑ کے بارے 20:18
فَاَلْقٰهَا فَاِذَا هِیَ حَیَّةٌ تَسْعٰى چنانچہ اُس نے اس کو نیچے گرا دیاپھر بے شک! یہ ایک دوڑتا ہواسانپ بن گی۔ موسیؑ کے بارے 20:20
فَاِذَا هِیَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْاؕ پھرتب بہت کھلی رہ جائیں گی آنکھیں اُن(لوگوں) کی جو کفر کرتے ہیں جب یاجوج ماجوج کھول دیے جائیں 21:97
فَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ پھرکتنی ہی بستیوں میں سے(بستی) تھی، اُس کو ہم نے ہلاک کر دیا اور وہ ظالم (نافرمان)) تھی آپﷺ کے بارے 22:45
فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ پھر وہ (بستی) اپنے چھتوں پر گر پڑی، اور اجڑاکنواں اور اعلی محل (قصر) اجڑی بستیاں 22:45
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا، تاریخی آیت 22:47
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ نہیں ہے کچھ ماسوائے ہماری دنیا وی زندگی کے ہم مرتے ہیں اور ہم جیتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائیں نہیں جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:37
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ السَّیِّئَةَ١ؕ برائی کو اس(چیز) سے دور کر دیں جو اچھی ہو. آپﷺ کے بارے 23:97
فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا پھر یہ (قصے، کہانیاں) اُس پر صبح و شام پڑھی جاتی ہیں قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:5
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ پھر اُس (موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھرتب یہ ایک واضح (نظر آنے والا) سانپ ہو گیا موسی ؑ کے بارے 26:32
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس (موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا پھر! تب وہ(ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفیدتھا موسی ؑ کے بارے 26:33
فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ پھر موسی ؑ نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھر تب وہ (ڈنڈا) کھا گیا جو وہ(جادوگر) جھوٹ موٹ کر رہے تھے موسی ؑ اور فرعون 26:45
وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ١ؕ اور تم پہاڑ وں کو دیکھتے ہواُن کو تم مضبوط خیال کرتے ہو اور وہ اُڑیں گے بادلوں کا(سا) اُڑنا: اللہ کی تخلیق 27:88
وَ لَا تُجَادِلُوْۤا اَهْلَ الْكِتٰبِ اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ١ۖۗ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ اور اہل کتاب سے جھگڑالو بحث نہ کرو ماسوائے اُس (طریقے) سے جو کہ اچھا ہو، ماسوائے اُن میں سے اُن لوگوں کے جو ظلم (ناانصافی) کریں مومنین کو ہدایت 29:46
وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ . اوربے شک! آخرت کا گھر۔۔۔ وہی (اصل) زندگی ہے، اگر وہ(اس حقیقت کو)جانتے ایک حقیقت 29:64
یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ . وہ جو چاہتا ہے پیدا کر دیتا ہے. وہ جانتا ہے (اور)طاقت والا ہے آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
یَقُوْلُوْنَ اِنَّ بُیُوْتَنَا عَوْرَةٌ١ۛؕ وَ مَا هِیَ بِعَوْرَةٍ١ۛۚ ،وہ کہنے لگے کہ بے شک! ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں. اور وہ(گھر)کھلے نہیں تھے. جنگ خندق 33:13
اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ بے شک! ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق رکھ دیے ہیں پھر وہ (طوق) ٹھوڑیوں تک ہیں پھر وہ اکڑی ہوئی گردنوں والے ہیں غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:8
قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَ هِیَ رَمِیْمٌ : اُس نے کہا: کون ہڈیوں کو زندہ کرے گا اور وہ گل سڑ چکی ہوں گی؟ انسان کی فطرت 36:78
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے لوگوں کو جواب 37:19
بَلْ هِیَ فِتْنَةٌ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں، یہ تو ایک آزمائش ہوتی ہے لیکن اُن میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں انسان کے بارے 39:49
یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی صرف (عارضی) سامان ہے، اور بے شک آخرت،وہی قرار کا گھر ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:39
ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ وَ هِیَ دُخَانٌ پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا، اور یہ (ایک) دھواں تھا، سامان کی تخلیق 41:11
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ (بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا) ایک اصول 41:34
وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ اور نہیں دکھائی تھی اُنہیں کوئی نشانی ماسوائے کہ وہ (دکھائی گئی نشانی) اُس کی بہن(یعنی قسم) سے بڑی(نشانی) ہوتی تھی اور ہم نے اُن کو عذاب سے جکڑا، تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کر یں موسیؑ کے بارے 43:48
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے لوگوں کا کہنا 44:35
وَ قَالُوْا مَا هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا یُهْلِكُنَاۤ اِلَّا الدَّهْرُ١ۚ ور وہ کہتے ہیں: کہ کچھ نہیں ہے ماسوائے ہماری دنیاوی زندگی کے؛ ہم مرتے ہیں اور ہم زندہ ہوتے ہیں، اور کوئی ہمیں ہلاک نہیں کرے گا ماسوائے زمانہ (وقت)؛ (نافرمان) 45:24
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ هِیَ اَشَدُّ قُوَّةً مِّنْ قَرْیَتِكَ الَّتِیْۤ اَخْرَجَتْكَ١ۚ اور بستیوں میں سے کتنی ہی تھیں کہ وہ آپﷺ کی بستی سے قوت(طاقت) کی شدید تھیں جس نے آپﷺکو نکال دیا ہے آپﷺ کے بارے 47:13
اِنْ هِیَ اِلَّاۤ اَسْمَآءٌ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ نہیں ہیں یہ ماسوائے نام، تم نے ان کو دئیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے بھی، بتوں ی معبودوں کے نام 53:23
١ؕ مَاْوٰكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ تمہارا ٹھکانہ آگ ہے؛ وہی تمہاری آقا ہے، اور بہت بُری جگہ ہے یوم حساب 57:15
اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی اللہ سے کفر کرنے والے 67:7
ءَاَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ فَاِذَا هِیَ تَمُوْرُۙ کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین سے نگلوا دے پھر وہ (زمین)اُسی وقت! لرزنا شروع کر دے؟ شان باری تعالی 67:16
وَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ اور آسمان پھٹ جائے گا، پھر وہ اس دن کمزور ہو گا؛ قیامت کے بارے 69:16
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ بے شک! رات کا اُٹھنا وہ شدیداثر والا اور کہی ہوئی بات سیدھی(یقینی) ہوتی ہے نبی اکرمﷺ 73:6
١ؕ وَ مَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِ . اور یہ(قرآن، بیان) نہیں ہے ماسوائے فانی انسانوں کے لئے نصیحت کے قرآن 74:31
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ پھر یہ صرف ایک چیخ ہی ہو گی قیامت 79:13
فَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ پھربے شک جہنم!و ہ اُس کا ٹھکانہ ہو گی قیامت 79:39
فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ پھربے شک جنت! وہ اُس کا ٹھکانا ہو گی قیامت 79:41
سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ یہ (رات) سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک لیل القدر 97:5
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَاهِیَهْؕ اور آپﷺ کیا جانیں کہ وہ کیا ہے قیامت کا دن 101:10