روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے اور یہی (لوگ )اصحاب النار (دوزخی) ہیں: وہ ہمیشہ اُس (آگ)میں رہیں گئے | مرتد لوگ | 2:217 |
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ٘ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ | یہی ہیں وہ لوگ ،اُن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گے ؛ اور اُن کے لئے کوئی مدد کرنے والے نہیں ہیں | تین قسم کے لوگ | 3:22 |
| وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهٗ | جو بھی ایمان کو جھٹلائے گا (کفر کرے گا) پھرواقعی اُس کاعمل (کام) ضائع ہو گیا | حلال کے بارے | 5:5 |
| حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ | اُن کے اعمال ضائع ہو گے، پھروہ خسارے والے ہو گے | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:53 |
| وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور اگر وہ ( تمام انبیاء) بھی شرک کرتے تو واقعی اُن سے چھین لیے جاتے جو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:88 |
| حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ | اُن کے اعمال ضائع ہیں | جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے | 7:146 |
| ١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ١ۖۚ | ، اُنکے اعمال ضائع ہیں او | مشرکین | 9:17 |
| ١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ | یہی(لوگ) ہیں کہ اُن کے اعمال | منافقین کے بارے | 9:69 | اِلَّا النَّارُ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا | ماسوائے آگ کے اور ضائع ہو گیاجو انہوں نے اس (دنیاوی زندگی) میں کیا | دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے | 11:16 |
| فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا | پھر اُن کے کام (اعمال)ضائع کر دیئے جاتے ہیں چنانچہ ہم قیامت کے دن اُن کے لیے کوئی بھی وزن (اہمیت) نہیں قائم کریں گے | اعمال کا خسارہ | 18:105 |
| ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَمْ یُؤْمِنُوْا فَاَحْبَطَ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ١ؕ | ہی (لوگ) ہر گز ایمان والے نہیں پھر اللہ اُن کے اعمال ضائع کر دیتا ہے | جنگ خندق | 33:19 |
| لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ | کہ اگر تم شرک کرو گے، تو واقعی تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں گے اور تم واقعی ہی خسارے والوں میں سے ہو جاؤ گے | پہلے ہی وحی کر دی گئی تھی | 39:65 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَرِهُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ | وہ اس لئے ہے کیوں کہ بے شک وہ (کفرکرنے والے) ناپسند کرتے ہیں جو (قرآن) اللہ نے نازل کیا ہے، پھر وہ اُن کے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے | کفر کرنے والے | 47:9 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ | وہ اس لئے ہو گا کہ بے شک اُنہوں نے پیروی کی(اُس کی) جو اللہ کو غصہ دلواتی ہے، اور نفرت کی(اُس سے) جو کہ اللہ کو پسند ہے. پھراُس نے اُن کے اعمال ضائع کر دئیے. | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:28 |
| ١ۙ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ؕ وَ سَیُحْبِطُ اَعْمَالَهُمْ | وہ اللہ کو کسی چیز کی بھی ہرگزتکلیف نہیں دے سکتے. اور وہ (اللہ) اُن کے اعمال کو بے کار کر دے گا | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:32 |
| اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ | کہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں معلوم بھی نہ ہو | ہدایات | 49:2 |