اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-40 ایت نمبر

سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ
آسان اُردو پھر (آپﷺ) اُن (لوگوں)سے پوچھیں: کہ اُن میں سے کون ہے جو اس (چیز)کا ضامن ہے (قیامت کے دن سب کو چھوڑ دیا جائے گا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر (آپﷺ) اُن (لوگوں)سے پوچھیں: کہ اُن میں سے کون ہے جو اس (چیز)کا ضامن ہے (قیامت کے دن سب کو چھوڑ دیا جائے گا)
ابو الاعلی مودودی اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟
احمد رضا خان تم ان سے پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہے
احمد علی ان سے پوچھیئے کون سا ان میں اس بات کا ذمہ دار ہے
فتح جالندھری ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
طاہر القادری ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون اس (قسم کی بے ہودہ بات) کا ذِمّہ دار ہے،
علامہ جوادی ان سے پوچھئے کہ ان سب باتوں کا ذمہ دار کون ہے
ایم جوناگڑھی ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟
حسین نجفی ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون ان (بےبنیاد باتوں) کا ضامن ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Ask then, which of them will stand thereof a surety?
M.M.Pickthall: Ask them (O Muhammad) which of them will vouch for that!
Saheeh International: Ask them which of them, for that [claim], is responsible.
Shakir: Ask them which of them will vouch for that,
Yusuf Ali: Ask thou of them, which of them will stand surety for that!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسلمین اور مجرمین کے بارے میں