اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قَالَ الْمَلِكُ اِنِّیْۤ اَرٰى سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ اور بادشاہ نے کہا: بے شک! میں نے (خواب)دیکھا سات موٹی گائیں یوسفؑ کی کہانی 12:43
اَفْتِنَا فِیْ سَبْعِ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ (کہ) سات موٹی گائیں ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:46
فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ پھر وہ (ابراہیم ؑ) اپنے گھر والوں کی طرف گیا پھر ایک(بھنا ہوا) موٹابچھڑا لے آئے تاریخی آیت 51:25
لَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ جو نہ ہی طاقت دے(یعنی موٹا کرے) اور نہ ہی بھوک سے کام آئے قیامت کے دن 88:7