روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْۤا اَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَیْكُمْ | وہ(منافقین)کہتے ہیں: کیا ہم تم پر طاقت والے نہیں تھے (کہ تمہارے خلاف لڑتے ) | منافقین | 2:141 |
| اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ | شیطان نے اُن پر قابو پا لیا ہے پھر اُن کو اللہ کا ذکر (یاد کرنا) بھلا دیا ہے | جن پر اللہ کا غضب ہے | 58:19 |