روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١َۚ | اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:96 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ هُمْ اُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ١۪ | کیا تم نے اُن (لوگوں)کی طرف نہیں دیکھا(یعنی غور کیا)جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل پڑے اور وہ (گنتی کے )ہزاروں میں تھے | تاریخی ایت | 2:243 |
| بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُنْزَلِیْنَؕ | تین ہزار نازل ہوتے ہوئے فرشتوں سے ؟ | جنگ اُحد | 3:124 |
| هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْن | تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے گا نشان لگے پانچ ہزار فرشتوں سے | جنگ اُحد | 3:125 |
| اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِكُمْ | جب تم (ایک دوسرے کے) دشمن تھے پھر اُس نے تمہارے دلوں کے درمیان دوستی ڈالی | ایمان والوں کو حکم | 3:103 |
| اَنِّیْ مُمِدُّكُمْ بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُرْدِفِیْنَ | (کہ) بے شک میں تمہاری مدد کروں گاقطار در قطار ایک ہزار فرشتوں سے | جنگ کے لیے | 8:9 |
| وَ اَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ | اور اُن (مومنین) کے دلوں کے درمیان محبت پیدا کی ہے | شان باری تعالی | 8:63 |
| مَّاۤ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ | تو بھی اُن (مومنین)کے دلوں کے درمیان محبت پیدا نہ کر سکتے | شان باری تعالی | 8:63 |
| وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْ١ؕ | لیکن اللہ نے اُن (کے دلوں) کے درمیان محبت پیدا کر دی ہے | شان باری تعالی | 8:63 |
| وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفًا | ، اور اگر تم میں سے سو "(صابرین " )ہوں گے تو وہ ایک ہزار کافرین پر غالب آ جائیں گے | قتال کی ترغیب | 8:65 |
| ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ اَلْفٌ | ، اور اگر تم میں سے ہزار (صابرین) ہوئے | قتال کی ترغیب | 8:66 |
| یَّغْلِبُوْۤا اَلْفَیْنِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ | تو وہ غالب آ جائیں گے دو ہزار پر، اللہ کے حکم سے ا | قتال کی ترغیب | 8:66 |
| وَ الْعٰمِلِیْنَ عَلَیْهَا وَ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ | ،اور جو لوگ ان(صدقات ) پر کام کرنے والے ہیں(یعنی اُن کی مزدوری )، اور جن کے دلوں کو جوڑنا ہو(جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہوں | صدقات کی تقسیم | 9:60 |
| وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | اور بے شک! آپﷺ کے رب کے نزدیک ایک دن ہے جیسے کہ ایک ہزار سال جو تم گنتے ہو | آپ ﷺ کے وقت کے لوگ | 22:47 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُزْجِیْ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیْنَهٗ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،بادل ہانک لاتا ہے پھر اُن کے درمیان ملاپ کر دیتا ہے | شان باری تعالی | 24:43 |
| فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا١ؕ | پھر وہ اُن میں ایک ہزار سال رہا ماسوائے پچاس سالوں کے؛ | نوحؑ کی کہانی | 29:14 |
| ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو | شان الہی | 32:5 |
| وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ | اور ہم نے اُس کو ایک لاکھ یا کچھ زیادہ(لوگوں)کی طرف ارسال کیا | یونسؑ | 37:147 |
| تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ | (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے | شان باری تعالی | 70:4 |
| لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ | طاقت والی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے | لیل القدر | 97:3 |
| لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ | قریش کو مانوس کرنے کے لیے | 106:1 | |
| اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ | ان کو مانوس کرنے کے لیے (ہم نے تجارتی) قافلوں کو سردی اور گرمی میں روانہ کیا۔ | قریش قبیلہ | 106:2 |