اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ اور آپؐ اُن کے پاس نہیں تھے جب اُنہوں نے اپنے قلموں کو (بطورِ قرعہ) ڈالا کہ اُن میں سے کون مریم کا سرپرست (کفیل) ہو گا، زکریا اور مریم کے بارے 3:44
اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ تمہارے والدین اور تمہارے بیٹے: تم نہیں جانتے اُن میں سے کون فاہدے کے لحاظ سے تمہارے لیے نزدیک ہے محکم ایت 4:11
قُلْ اَیُّ شَیْءٍ اَكْبَرُ شَهَادَةً١ؕ (آپؐ) کہیں: کونسی چیزشہادت (گواہی) میں بڑی (معتبر)ہے شان الہی 6:19
بَلْ اِیَّاهُ تَدْعُوْنَ نہیں! تم صرف اُسی (اللہ) کو پکارتے ہو، مشرکین 6:41
فَاَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ اَحَقُّ بِالْاَمْنِ١ۚ پھردونوں پارٹیوں میں سے کون تحفظ (سلامتی) کا حقدار ہے ؟ ابراہیم ؑ کے بارے 6:81
قَالَ رَبِّ لَوْ شِئْتَ اَهْلَكْتَهُمْ مِّنْ قَبْلُ وَ اِیَّایَ١ؕ تو اُس ( موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! اگرتُو چاہتاتو تُو اُن کو اور مجھے بھی اس سے پہلے ہی ہلاک کر دیتا قوم موسی، بچھڑا 7:155
اِلَّا عَنْ مَّوْعِدَةٍ وَّعَدَهَاۤ اِیَّاهُ١ۚ ماسوائے ایک وعدہ سے جو اُس (حضرت ابراہیم ؑ) نے اُس (اپنے والد) سے کیا تھا، مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
اَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ خَیْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِیًّا (کہ ہم) دونوں پارٹیوں (جماعتوں) میں سے کس کا اچھا مقام اور بہتر اجتماع (جھنڈ) ہے؟ واضح آیت کے سننے کے بعد کافرین کا کہنا 19:73
وَ لَتَعْلَمُنَّ اَیُّنَاۤ اَشَدُّ عَذَابًا وَّ اَبْقٰى اور تمہیں یقیناََ پتہ چل جائے گا کہ ہم میں سے کس کا سخت اور دیر تک رہنے والا عذاب ہے موسیؑ اور فرعون 20:71
وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور اے مومنو! اللہ کی طرف سب مل کر توبہ کرو تاکہ تم کامیاب ہو۔ عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ اُس(ابراہیم ؑ) نے کہا:پھر (اس کے بعد) تمہارا کیا مقصد ہے، اے بھیجے گے (اللہ کے رسولو!)؟ تاریخی آیت 51:31
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:51
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تمہاری آزمائش کرے، کہ تم میں سے اچھے اعمال والا کون ہے؛ اور وہ طاقتور(اور) معاف کرنے والاہے موت اور حیات کا مقصد 67:2
بِاَیِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ کہ تم میں سے کون پاگل ہے کہ کیا انجام ہوتا ہے 68:6
سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ پھر (آپﷺ) اُن (لوگوں)سے پوچھیں: کہ اُن میں سے کون ہے جو اس (چیز)کا ضامن ہے ایک سوال 68:40