روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ مِمَّا ذَرَاَ مِنَ الْحَرْثِ وَ الْاَنْعَامِ نَصِیْبًا | اُس میں سے جو اُس(اللہ) نے فصلوں اور مویشیوں میں سے پیدا کیا ہے | انسان اور جنات | 6:135 |
| وَ لَقَدْ ذَرَاْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِیْرًا مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ | اور واقعی ہم نے جنوں اور انسانوں میں سے اکثر کو جہنم کے لیے پیدا کیا | ایک اصول | 7:179 |
| وَ مَا ذَرَاَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ١ؕ | اور جواُسی نے تمہارے لیے زمین میں پیدا کیا ہے اس کا رنگ مختلف ہے، | نصیحت حاصل کرنے والے لوگوں کے لیے نشانی | 16:13 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | اور وہ ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے | شان باری تعالی | 23:79 |
| ١ؕ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ مِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا١ۚ یَذْرَؤُكُمْ فِیْهِ١ؕ | اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس کے) جوڑے بنائے ہیں، اور جانوروں سے بھی جوڑے (بنائے ہیں)، وہ تمہیں ان (جوڑوں) میں بڑھاتا ہے (یعنی افزائش کرتا ہے) | شان باری تعالی | 42:11 |
| قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: وہ ہے جو تمہیں زمین میں پھیلاتا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے | شان باری تعالی | 67:24 |