روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَمْحُوا اللّٰهُ مَا یَشَآءُ وَ یُثْبِتُ١ۖۚ | ﷲجو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جو چاہتاہے ) ثبت (قائم) رکھتا ہے، | اپﷺ کے بارے میں | 13:39 |
| فَمَحَوْنَاۤ اٰیَةَ الَّیْلِ وَ جَعَلْنَاۤ اٰیَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً | پھر ہم نے رات کی نشانی کو تاریک کیا اور ہم نے روشنی کو دن کی نشانی بنایا | اللہ کی قدرت | 17:12 |
| وَ یَمْحُ اللّٰهُ الْبَاطِلَ وَ یُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ١ؕ | اور اللہ باطل کو مٹا دے گا اور اپنے الفاظ سے حق کو سچا ثابت کر دے گا. | اللہ کا فیصلہ | 42:24 |