|
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ
|
یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ،
|
منافقین کے بارے
|
2:19
|
|
فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ
|
پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیَةٍ اَوْ نُنْسِهَا نَاْتِ بِخَیْرٍ مِّنْهَاۤ اَوْ مِثْلِهَا١ؕ ....
|
جو آیت سے ہم منسوخ کرتے ہیں یا اُس (آیت) کو بُھلوا دیتے ہیں، ہم اُس (آیت) سے بہتر یا اُسی (آیت) کی طرح کی لے آتے ہیں
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:106
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ لَوْ لَا یُكَلِّمُنَا اللّٰهُ اَوْ تَاْتِیْنَاۤ اٰیَةٌ١ؕ....
|
اور کہتے ہیں وہ لوگ جو (کچھ) نہیں جانتے کہ اللہ ہم سے بات کیوں نہیں کرتا یا (کیوں) کوئی نشانی ہمارے پاس نہیں آتی؟ ...
|
جاہل لوگوں کے بارے میں
|
2:118
|
|
وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا
|
اور وہ کہتے ہیں : یہودی یا عیسائی ہو جاﺅتوتم صیح چلو گے( آپؐ )کہیں: نہیں، ابراہیم ؑ کی ملت (دین، طور طریقہ) ایک حنفی(سیدھا) ہے
|
( بنی اسرائیل, اہل کتاب،
|
2:135
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَیْرَ اللّٰهِ تَدْعُوْنَ١ۚ
|
یا (موت کی) گھڑی تم پر آ ئے، تو کیا تم اللہ کے علاوہ کسی کو پکارو گے؟
|
منفرد آیت
|
6:40
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا
|
ماسوائے کہ وہ مرا ہوا ہو یا نچوڑا (اکھٹا کیا) ہوا خون
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
اَوْ لَحْمَ خِنْزِیْرٍ
|
یا سور کا گوشت ہو
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ
|
۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
مَا حَمَلَتْ ظُهُوْرُهُمَاۤ اَوِ الْحَوَایَاۤ
|
جو اُن کی پیٹھوں پر یا اُن کی آنتوں پر لگی ہو
|
حلال و حرام
|
6:146
|
|
اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ١ؕ
|
یا جوہڈیوں سے ملی ہو وہ
|
حلال و حرام
|
6:146
|
|
اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْكِتٰبُ
|
یا تم (مسلمان) کہتے: بے شک اگر ہم پر بھی کتاب نازل ہوتی
|
مسلمانوں کے بارے
|
6:157
|
|
اَوْ یَاْتِیَ رَبُّكَ اَوْ یَاْتِیَ بَعْضُ اٰیٰتِ رَبِّكَ١ؕ
|
یا آپؐ کا رب (خود) آئے یا آپؐ کے رب کی نشانیوں سے کچھ آئے؟
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
اَوْ كَسَبَتْ فِیْۤ اِیْمَانِهَا خَیْرًا
|
یااُس نے اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہیں کمائی ہو گی
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَیَاتًا اَوْ هُمْ قَآئِلُوْنَ
|
پھر ہمارا عذاب (غضب) ان کوآیا ، رات کو سوتے ہوئے یا (جب) وہ دوپہر کو آرام کر رہے تھے
|
بستییوں کی تباہی
|
7:4
|
|
اَوْ تَكُوْنَا مِنَ الْخٰلِدِیْنَ
|
یا غیرفانی رہنے والوں سے ہو جاﺅ
|
آدم اور ابلیس
|
7:20
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ
|
یا اُس کی آیات کوجھٹلاتا ہے
|
بڑا ظلم
|
7:37
|
|
اَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ١ؕ
|
یا جو( رزق) اللہ نے تمہیں دیا ہے
|
قیامت کے دن
|
7:50
|
|
اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ
|
یا ہم واپس ہو سکتے ہیں تو پھر ہم (عمل) کریں اُن( اعمال )کے برعکس جوہم (پہلے) کیا کرتے تھے؟
|
(دنیاوی زندگی میں )
|
7:53
|
|
اَوْ لَتَعُوْدُنَّ فِیْ مِلَّتِنَا
|
یا تمہیں ہمارے مذہب(طریقے) میں واپس آناہوگا
|
شعیب کے بارے میں
|
7:88
|
|
اَوْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اَشْرَكَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ
|
یا تم (قیامت کے دن) کہو: کہ شرک تو صرف ہمارے باپ دادا نے ہی پہلے (شروع) کیا تھا
|
قوم موسی
|
7:173
|
|
اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوْ مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ
|
ماسوائے کے کہ وہ(شخص) لڑائی کی چال و ترکیب کر رہا ہو، یا وہ( اپنی) ایک جماعت کی طرف جا نا چاہتا ہو
|
جنگ بدر اور محکم آیت
|
8:16
|
|
ا لِیُثْبِتُوْكَ اَوْ یَقْتُلُوْكَ اَوْ یُخْرِجُوْكَ١ؕ
|
کہ آپؐ کو بُری طرح زخمی(یا قید) کریں یا آپؐ کو قتل کریں ،یا آپؐ کو دربدر کردیں ؛
|
تاریخی آیت
|
8:30
|
|
اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
یا ہم پر کو درد ناک عذاب لے آ!
|
(کافرین)اور قرآن
|
8:32
|
|
اَنْ یُّصِیْبَكُمُ اللّٰهُ بِعَذَابٍ مِّنْ عِنْدِهٖۤ اَوْ بِاَیْدِیْنَا
|
کہ اللہ تمہیں اپنی طرف سے یا ہمارے ہاتھوں سے ایک عذاب دے چنا
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:52
|
|
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے، یہ (خرچ کیا ہوا) تم سے ہرگزقبول نہیں کیا جائے گ
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:53
|
|
لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا
|
اگر وہ(منافقین) ایک پناہ یا ایک غار یا ایک داخلہ پا لیں،
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:56
|
|
اِسْتَغْفِرْ لَهُمْ اَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ
|
(آپؐ) اُن (صدقات میں الزام دینے والوں) کے لیے معافی مانگیں یا اُن کے لیے معافی نہ مانگیں
|
صدقات میں مذاق کرنے والے
|
9:80
|
|
مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَیْنِ ثُمَّ لَا یَتُوْبُوْنَ
|
ایک یا دو دفعہ آزمائے جاتے ہیں؟ پھر بھی وہ توبہ نہیں کرتے
|
منافقین
|
9:126
|
|
دَعَانَا لِجَنْۢبِهٖۤ اَوْ قَاعِدًا اَوْ قَآئِمًا١ۚ
|
تو وہ اپنے پہلو پر یابیٹھے یالیٹے یا کھڑے پکارتاہے،
|
انسان کی فطرت
|
10:12
|
|
ائْتِ بِقُرْاٰنٍ غَیْرِ هٰذَاۤ اَوْ بَدِّلْهُ
|
: (کہ) اس کی بجائے کوئی اور قرآن لاﺅ یا اس کو تبدیل کر و
|
آخرت کی ملاقات
|
10:15
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ
|
یا اُس کی آیات(احکامات) کو جھٹلاتا ہے؟ بے شک ! مجرم کامیاب نہیں ہوں گے
|
قرآن
|
10:17
|
|
اَتٰٮهَاۤ اَمۡرُنَا لَيۡلًا اَوۡ نَهَارًا
|
ں تو رات یا دن کو ہمارا حکم اس (زمین) کوآ جاتا ہے
|
دنیاوی زندگی کا مثال
|
10:24
|
|
اَوۡ نَـتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ
|
یا (اگر) ہم آپؐ کو (وہ کچھ دکھانے سے پہلے ہی) فوت کر دیں،
|
ایک اصول
|
10:46
|
|
قُلۡ اَرَءَيۡتُمۡ اِنۡ اَتٰٮكُمۡ عَذَابُهٗ بَيَاتًا اَوۡ نَهَارًا
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم دیکھتے (سوچتے)ہو کہ اگر تمہیں اُس کا عذاب رات کویا دن کو آ جائے؛
|
ایک اصول
|
10:50
|
|
اَوْ جَآءَ مَعَهٗ مَلَكٌ١ؕ
|
یا اس کے ساتھ ایک فرشتہ آتا؟
|
کافرین کی باتیں اور اپﷺ
|
11:12
|
|
اَوْ اٰوِیْۤ اِلٰى رُكْنٍ شَدِیْدٍ
|
یا میں ایک مضبوط سہارے کی طرف پناہ لے لیتا
|
لوطؑ کے بارے
|
11:80
|
|
اَوْ اَنْ نَّفْعَلَ فِیْۤ اَمْوَالِنَا مَا نَشٰٓؤُا١ؕ
|
یا کہ ہم اپنے مال میں وہ کریں جو (کہ)ہم چاہیں؟
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:87
|
|
اَوْ قَوْمَ هُوْدٍ اَوْ قَوْمَ صٰلِحٍ١ؕ
|
یا قوم ھودؑ یا قوم صالح ؑکو پڑی؛
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:89
|
|
اِ۟قْتُلُوْا یُوْسُفَ اَوِ اطْرَحُوْهُ اَرْضًا
|
یوسفؑ کو قتل کر ڈالو یا اُس کو کسی( دوسری) زمین(ملک) پھینک دو،
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:9
|
|
اَكْرِمِیْ مَثْوٰهُ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا١ؕ
|
اسکو عزت و تکریم سے رکھو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے اور یا ہم اُسے ایک بیٹا بنا لیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:21
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
ماسوائے کہ قید یا ایک درد ناک عذاب ؟
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:25
|
|
اَوْ یَحْكُمَ اللّٰهُ لِیْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ
|
یا اللہ میرے لیے(کوئی) فیصلہ کر دے اور وہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:80
|
|
حَتّٰى تَكُوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُوْنَ مِنَ الْهٰلِكِیْنَ
|
حتی کہ تم بیمار ہو جاﺅگے یا پھر تم ہلاک ہونے والوں میں سے ہو جاﺅگے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:85
|
|
اَوْ تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
یا اُن کے پاس اچانک( موت کی) گھڑی آ پہنچے اوروہ جان بھی نہ سکیں
|
تمام لوگوں سے سوال
|
12:107
|
|
ابْتِغَآءَ حِلْیَةٍ اَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهٗ
|
اُس (دھات)سے (بھی) اسی طرح کا جھاگ (پیدا)ہوتا ہے
|
شان الہی
|
13:17
|
|
اَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْاَرْضُ اَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتٰى١ؕ
|
یا اُس سے زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی یا اُس سے مُردے بات کر سکتے
|
قرآن کے بارے
|
13:31
|
|
اَوْ تَحُلُّ قَرِیْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى یَاْتِیَ وَعْدُ اللّٰهِ١ؕ
|
یا یہ(تباہی) اُن کے گھروں سے قریب ہی رہتی ہے حتی کہ اللہ کاوعدہ (پورا ہونے کو) آ جاتا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
13:31
|
|
وَ اِنْ مَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ
|
اور چاہے ہم آپؐ کو کچھ دکھا دیں جس (عذاب)کا ہم نے ان (کافرین) سے وعدہ کیا ہے، یا ہم آپؐ کو (وہ عذاب ہونے سے پہلے ہی) فوت کر دیں
|
آپﷺ کے بارے
|
13:40
|
|
لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِّنْ اَرْضِنَاۤ اَوْ لَتَعُوْدُنَّ فِیْ مِلَّتِنَا١ؕ
|
ہم واقعی تمہیں اپنی زمینوں (علاقوں)نکال دیں گے یا تمہیں ہمارے مذہب میں واپس آناہو گا
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:13
|
|
اَوْ یَاْتِیَ اَمْرُ رَبِّكَ١ؕ
|
یا آپؐ کے رب کا حکم(یعنی عذاب) آ جائے؟
|
مشرکین کے بارے
|
16:33
|
|
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ
|
یا اُن کوعذاب آ جائے جہاں سے وہ سمجھ(سوچ)بھی نہ سکتے ہوں؟
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:45
|
|
اَوْ یَاْخُذَهُمْ فِیْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَۙ
|
یا وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو پکڑ لے اُن(لوگوں) کے چلنے پھرنے(کی حالت) میں پھر وہ(لوگ) فرار نہ ہو سکیں؟
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:46
|
|
اَوْ یَاْخُذَهُمْ عَلٰى تَخَوُّفٍ١ؕ
|
یا وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو پکڑ لے(وقفے وقفے سے) خوف پر؟
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:47
|
وَ مَاۤ اَمْرُ السَّاعَةِ اِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ هُوَ اَقْرَبُ١ؕ
|
، اور(قیامت کی) گھڑی کا معاملہ نہیں ماسوائے آنکھ کا جھپکنا یا وہ(گھڑی)اور بھی قریب ہے
|
شان الہی
|
16:77
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
جو (انسان) نیکی کرتا ہے مرد وں سے ہو یا عورتوں سے اور وہ مومن ہو،
|
اصولی الہی
|
16:97
|
|
اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا
|
اگر اُن میں سے ایک یا دونوں تیرے ہاں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
|
محکم آیت
|
17:23
|
|
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ
|
کہیں:(چاہے) پتھر یا لوہا ہو جاؤ
|
(مشرکین، ظالمین)
|
17:50
|
|
اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ
|
یا (ہو جاؤ) کوئی پیدا کردہ چیز میں سے جو تمہارے سینوں میں بہت بڑی (مشکل) ہو
|
(مشرکین، ظالمین)
|
17:51
|
|
اِنْ یَّشَاْ یَرْحَمْكُمْ اَوْ اِنْ یَّشَاْ یُعَذِّبْكُمْؕ
|
اگروہ چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگروہ چاہے تو تمہیں عذاب دے گا.
|
شان باری تعالی
|
17:54
|
|
اَوْ یُرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا
|
یا تم پر ریت کا ایک طوفان بھیج دے
|
ایک سوال؟
|
17:68
|
|
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ
|
یا آپؐ کے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:91
|
|
اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا
|
یا آپؐ ہم پر آسمان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں جیسا کہ آپؐ خیال کرتے ہیں
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:92
|
|
اَوْ تَاْتِیَ بِاللّٰهِ وَالْمَلَائِكَةِ قَبِیْلًاۙ
|
یا اللہ اور فرشتوں کو (ہمارے پاس) سامنے کر کے لاؤ؛
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:92
|
|
اَوْ یَكُوْنَ لَكَ بَیْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ
|
یا آپؐ کا گھر سونے کا ہو
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:93
|
|
اَوْ تَرْقٰى فِی السَّمَآءِ
|
یا آپؐ آسمان میں چڑھ جاؤ،
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:93
|
|
قُلْ اٰمِنُوْا بِهٖۤ اَوْ لَا تُؤْمِنُوْاؕ
|
(آپؐ) کہیں: اس (قرآن) پر ایمان لاؤ یا تم ایمان نہ لاؤ.
|
قرآن کے بارے
|
17:107
|
|
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍؕ
|
؟ اُنہوں نے کہا: ہم واقعی ایک دن یا دن کا کچھ حصہ سوئے
|
اصحاب الکہف
|
18:19
|
|
اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا
|
یا وہ تمہیں دوبارہ اپنے مذہب میں موڑ لیں گے؛ اور تم ہرگز تب تو کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گے
|
اصحاب الکہف
|
18:20
|
|
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا
|
یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو
|
دو بندوں کی مثال
|
18:41
|
|
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
|
، یا اُن کے پاس عذاب(آنکھوں کے) سامنے آ جائے
|
ہدایت کو نہ ماننا
|
18:55
|
|
لَاۤ اَبْرَحُ حَتّٰۤى اَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَیْنِ اَوْ اَمْضِیَ حُقُبًا
|
میں ہمت نہیں ہاروں گا حتی کہ دو دریاؤں کے ملنے کے مقام کو پہنچوں یا مجھے برسوں چلنا پڑے
|
تاریخی آیت
|
18:60
|
|
هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠
|
کیا تم اُن(نسلوں) میں سے کسی ایک کو بھی دیکھ سکتے ہو، یااُن کی کوئی ہلکی سی آواز بھی سن سکتے ہو؟
|
ایک حقیقت
|
19:98
|
|
اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى
|
یا آگ پر ہدایت پا لوں۔
|
موسیؑ کے بارے
|
20:10
|
|
فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى
|
پھر اُس کو نرم بات کہنا،تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑ لے یا (اللہ کا) خوف کرے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:44
|
|
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى
|
اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! بے شک! ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا کہ وہ حد سے بڑھ جائے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:45
|
|
اَوْ یُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا
|
اور یا یہ(قرآن) اُن کے لیے ذکر (نصیحت) بنا دے
|
قیامت کے دن
|
20:113
|
|
فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ
|
و پھر پرندے اُس کو چھین لے جائیں یا تیز آندھی اُس کو کسی دور مقام میں لے اُڑے
|
حج کے بارے میں
|
22:31
|
|
اَوْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ۚ
|
یا کان ہوتے(کہ) وہ اُن سے سن سکتے؟
|
ایک سوال
|
22:46
|
|
اَوْ یَاْتِیَهُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَقِیْمٍ
|
یا اُن کے پاس ایک تباہی (قیامت) والے دن کا عذاب آ جائے
|
کافرین کے بارے
|
22:55
|
|
ثُمَّ قُتِلُوْۤا اَوْ مَاتُوْا لَیَرْزُقَنَّهُمُ اللّٰهُ رِزْقًا حَسَنًا١ؕ
|
پھر قتل ہو گے یا (اللہ کی راہ میں ہی) مر گے،واقعی اللہ اُن کو اچھا رزق دے گا
|
اللہ کی راہ میں ہجرت
|
22:57
|
|
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ
|
ماسوائے اُن کی بیویوں پر یا (اُن غلام عورتوں پر) جو اُن کی ملکیت میں ہوں، پھر بے شک وہ (ان کے لئے) ملامت(الزام) زدہ نہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:6
|
|
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ
|
وہ کہیں گے: ہم واقعی ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ہی (اس میں) رہے. پھر گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں
|
سوال قیامت کے دن
|
23:113
|
|
اَلزَّانِیْ لَا یَنْكِحُ اِلَّا زَانِیَةً اَوْ مُشْرِكَةً
|
زانی(مرد) نہیں نکاح کرے گا ماسوائے زانیہ(عورت) یا مشرک عورت سے ہی،
|
سورت نور
|
24:3
|
|
وَّ الزَّانِیَةُ لَا یَنْكِحُهَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوْ مُشْرِكٌ١ۚ
|
اور زانیہ(عورت)، اُس سے نکاح نہیں کرے گا ماسوائے زانی(مرد) یا مشرک کے
|
سورت نور
|
24:3
|
|
وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآئِهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ
|
، اور اپنی زینت نہ ظاہر کریں ماسوائے اُن کے خاوند کے لیے یا اُن کے باپ یا اُن کے سسر
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
اَوْ اَبْنَآئِهِنَّ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ
|
یا اُن کے بیٹے یا ان کے خاوند کے بیٹے (یعنی سوتیلے بیٹے)
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ
|
یا ان کے بھائی یا اُن کے بھاٗیوں کے بیٹے ان کی بہوں کے بیٹے یا اُن کی عورتوں
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ
|
یا جو اُن کی ملکیت ہوں (یعنی نوکر عورتیں) یا مردوں میں سے بغیر طاقت (شہوت) والے نوکر
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪
|
یا بچے جو عورت کے عورت پن (نسوانیت) کو نہ جانتے ہوں ا
|
عورتوں کو پردے کا حکم
|
24:31
|
|
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ
|
یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو.
|
کفر کرنے والے
|
24:40
|
|
اَوْ بُیُوْتِ اٰبَآئِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ اُمَّهٰتِكُمْ
|
یا اپنے باپ کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
اَوْ بُیُوْتِ اِخْوَانِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ اَخَوٰتِكُمْ
|
یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
اَوْ بُیُوْتِ اَعْمَامِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ عَمّٰتِكُمْ
|
یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
اَوْ بُیُوْتِ اَخْوَالِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ خٰلٰتِكُمْ
|
یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
اَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَّفَاتِحَهٗۤ اَوْ صَدِیْقِكُمْ١ؕ
|
یا (وہ گھر) جن کی کنجیاں (چابیاں) تمہاری ملکیت ہیں یا اپنے دوستوں (کے گھروں)سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَاْكُلُوْا جَمِیْعًا اَوْ اَشْتَاتًا١ؕ
|
. تم پر گناہ نہیں اگر تم اکھٹے مل کر یا الگ الگ ہو کر کھاؤ.
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
اَنْ تُصِیْبَهُمْ فِتْنَةٌ اَوْ یُصِیْبَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اُن کوکوئی آزمائش (مصیبت) آ پڑے یااُن کو ایک درد ناک عذاب آ پڑے
|
نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم
|
24:63
|
|
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ
|
یا اس کی طرف ایک خزانہ پھینک دیا جاتا یا اُس کے لئے کوئی باغ ہوتا وہ اُس(باغ) سے کھایا کرتا؟
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:8
|
|
لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْمَلٰٓئِكَةُ اَوْ نَرٰى رَبَّنَا١ؕ
|
: کیوں فرشتے ہم پر نازل نہیں ہوئے یا ہم دیکھ لیں اپنے رب کو؟
|
ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں
|
25:21
|
|
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ
|
یاکیا تم خیال کرتے ہو کہ اُن (کافرین) میں سے اکثرسنتے یا سمجھتے ہیں؟
|
کافرین کے بارے
|
25:44
|
|
لِّمَنْ اَرَادَ اَنْ یَّذَّكَّرَ اَوْ اَرَادَ شُكُوْرًا
|
اُس (انسان) کے لیے جو ارادہ کرے کہ وہ نصیحت پکڑے یا ارادہ کرے (کہ)شکر گزار ہو
|
شان باری تعالی
|
25:62
|
|
اَوْ یَنْفَعُوْنَكُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ
|
یا وہ (بت)تمہیں (کوئی) فاہدہ یا نقصان دیتے ہیں؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:73
|
|
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ هَلْ یَنْصُرُوْنَكُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَؕ
|
اللہ کے سوا۔ کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں یا وہ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں؟
|
یوم قیامت
|
26:93
|
|
اَوْ اٰتِیْكُمْ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ
|
یا تمہارے پاس کوئی گرم انگارہ لاوں گا تا کہ تم (اپنے آپ کو) گرم کر سکو۔
|
موسیؑ کے بارے
|
26:7
|
|
لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ
|
میں واقعی اُسکو عذاب دوں گا، ایک شدید عذاب یا واقعی میں اُس کو ذبح کر ڈالوں گا
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:21
|
|
اَوْ لَیَاْتِیَنِّیْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ
|
یا وہ واقعی میرے پاس (غیر حاضری کی) ایک واضح سند (بہانے) سے آئے گا.
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:21
|
|
وَ قَالُوْا لَنْ یَّدْخُلَ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ كَانَ هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ
|
اور وہ (اہل کتاب ) کہتے ہیں: ہرگز جنت میں داخل نہیں ہوگا ماسوائے کہ جو ہو ایک یہودی یا ایک عیسائی یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں
|
اہل کتاب کے خیالات یا خواہشات
|
2:111
|
|
١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا
|
. اُس کو قتل نہ کرنا. ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے، یا ہم اُس کو ایک بیٹا بنا لیں
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:9
|
|
لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ
|
؛ تاکہ میں اُس سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں یا آگ سے ایک انگارہ تاکہ تم تاپ سکو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:29
|
|
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ
|
پھر اُس (ابراہیم ؑ)کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہیں تھا کہ اُنہوں نے کہا: "اُس کو قتل کر دو" یا " اُس کو جلا دو"
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:24
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهٗ١ؕ
|
، یا سچائی کو جھٹلاتا ہے جب وہ اس کے پاس آتی ہے؟
|
مشرکین
|
29:68
|
|
فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُ١ؕ
|
،پھر وہ(چیز) کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں یا زمین میں، اللہ اس کو لے آئے گا.
|
شان باری تعالی
|
31:16
|
|
فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُ١ؕ
|
،پھر وہ(چیز) کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں یا زمین میں، اللہ اس کو لے آئے گا.
|
شان باری تعالی
|
31:16
|
|
اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً١ؕ
|
اگر وہ تمہیں تکلیف دینا چاہتا ہے یا تمہیں رحمت دینا چاہتا ہے؟
|
جنگ خندق
|
33:15
|
|
وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
اور منافقین کو عذاب دے، اگر وہ چاہے یا اُن پر رحم فرمائے
|
جنگ خندق
|
33:24
|
|
اِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا
|
اگر تم کوئی چیز ظاہر کرتے ہو یا اُس کو چھپا لیتے ہو، پھربیشک! اللہ تو ہر چیز سے باخبر ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:54
|
|
اِنْ نَّشَاْ نَخْسِفْ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ نُسْقِطْ عَلَیْهِمْ كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ١ؕ
|
اگر ہم چاہیں، تو اُن کو زمین سے نگلوا سکتے ہیں، یاہم آسمانوں سے کوئی ٹکڑا ان پر گرا دیں.
|
کافرین کے بارے
|
34:9
|
|
وَ اِنَّاۤ اَوْ اِیَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
اوربیشک! ہم یا تم (یعنی ہم سے ایک) واقعی ہدایت پر ہیں یا واضح گمراہی میں ہیں
|
سوال کیا گیا ہے جو اللہ کے سوا کسی اور کا زعم رکھتے ہیں
|
34:23
|
|
اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَؕ
|
کیا اور ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟
|
لوگوں کا سوال
|
37:13
|
|
وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ
|
اور ہم نے اُس کو ایک لاکھ یا کچھ زیادہ(لوگوں)کی طرف ارسال کیا
|
یونسؑ
|
37:147
|
|
هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
(یہ کہتے ہوئے): کہ یہ ہمارا تحفہ ہے،پس (اے سلیمانؑ) احسان کر یا رکھ لے،بغیر حساب کے
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:39
|
|
اَوْ اَرَادَنِیْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ١ؕ
|
یا اگر وہ (اللہ) مجھے کوئی رحمت دینے کا ارادہ کر لیتا ہے، تو کیا وہ اُس (اللہ) کی رحمت کو روک سکتے ہیں؟
|
سوال
|
39:38
|
|
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:43
|
|
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَۙ
|
یا کہے: اگر بے شک اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی تو میں بھی متقین (نیک لوگوں)میں سے ہوتا!
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:57
|
|
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ
|
یا کہے جس وقت عذاب دیکھے :بے شک اگر میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:58
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ
|
.بے شک! مجھے ڈر ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل دے گا یا وہ زمین میں فساد کروا دے گا
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:26
|
|
١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو ایک نیکی کرتا ہے، مرد ہو یا عورت، اور وہ مومن بھی ہو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ
|
پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے
|
آپﷺ کو حکم
|
40:77
|
|
فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ
|
اور اس (آسمان) کو اور زمین کو کہا: کہ تم دونوں (معرضِ وجود میں)آؤ، خوشی سے یا ناخوشی سے
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘
|
یا وہ ان (جہازوں) کو برباد کر دے اُس وجہ سے جو وہ کرتے (کماتے) ہیں۔۔۔ اور وہ بہت زیادہ (قصوروں)سے معاف کر دیتا ہے۔۔۔
|
بحری جہار اور ہوا
|
42:34
|
|
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ
|
یا وہ اُن کو، لڑکے اور لڑکیا ں (دونوں) دے دیتا ہے، اور وہ جس کو چاہتا بانجھ بنا دیتا ہے. بے شک! وہ جاننے والا طاقت والا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:50
|
|
وَ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَآئِ حِجَابٍ اَوْ یُرْسِلَ رَسُوْلًا
|
اور یہ کسی بشر کے لیے(ممکن)نہیں کہ اللہ اُس سے بات کرے ماسواے وحی کے یا ایک پردے کے پیچھے سے، یا وہ (اللہ) ایک رسول (فرشتہ) بھیج دیتا ہے
|
وحی کے بارے
|
42:51
|
|
قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ
|
اورکہا: کیا! اگرچہ میں تمہارے پاس اُس سے بہترہدایت لیکر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا
|
رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ
|
43:24
|
|
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
کیا پھر تم ہو کہ آپﷺ، بہرے کو کچھ سنا سکتے ہیں، یا کیا آپﷺ اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہیں اوراُس (شخص) کو بھی جو ایک واضح گمراہی میں ہو؟
|
آپﷺ سے سوال
|
43:40
|
|
اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ
|
یا (اگر) ہم آپﷺ کو (عذاب زندگی میں ہی) دکھا دیں جو ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے؛ پھر بھی بے شک! ہم اُن پر مکمل طاقت رکھتے ہیں
|
آپﷺ سے سوال
|
43:42
|
|
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ
|
پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟
|
موسیؑ کے بارے
|
43:53
|
|
اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم لوگ واقعی سچے ہو، تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یاعلم میں سے کوئی نقش میرے پاس لاؤ.
|
(کہ اللہ کے سوا کسی اور کو بھی پکارا جا سکتا ہے)
|
46:4
|
|
قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا١ؕ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: پھر کون ہے جو تمہارے لیے اللہ سے کسی چیز کا بھی اختیار رکھتا ہو اگر وہ (اللہ)تمہیں تکلیف دینے کا اراداہ کرے یا تمہیں نفع دینے کا ارادہ کرے؟
|
جنگ میں نہ جانے والے
|
48:11
|
|
سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَ
|
تمہیں ایک بہت ہی طاقتور قوم کی طرف بلایا جائے گا، تم اُن سے جنگ کرتے رہو گے یا وہ فرمانبردار ہو جائیں گے
|
تاریخی آیت
|
48:16
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ
|
بے شک! ان (نسلوں کی تباہی) میں واقعی نصیحت ہے اُس (شخص) کے لیے جس کے پاس ایک دل ہے، یا وہ سنتا ہے اور (سچائی کا) گواہ ہے
|
گذشتہ بستیوں کی تباہی میں
|
50:37
|
|
فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ
|
پھر وہ اپنی طاقت کے نشے سے منہ موڑ گیا، اور اُس نے کہا: (کہ یہ) جادوگر ہے یا پاگل ہے
|
فرعون
|
51:39
|
|
كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ
|
اسطرح، ان سے پہلے بھی کوئی رسول نہیں آیا ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ایک جادو گر یا ایک پاگل ہے!
|
(یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں)
|
51:52
|
|
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اس کی تپش میں جلو، پس صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے.
|
جھٹلانے والے
|
52:16
|
|
فَكَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰىۚ
|
پھر وہ دو کمانوں کی لمبائی (کے فاصلے) پر، یا( اُس سے بھی )نزدیک تھا
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:9
|
|
اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
|
کیااور ہمارے پہلے باپ داد ا بھی؟
|
بائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:48
|
|
وَ لَوْ كَانُوْۤا اٰبَآءَهُمْ اَوْ اَبْنَآءَهُمْ اَوْ اِخْوَانَهُمْ اَوْ عَشِیْرَتَهُمْ١ؕ
|
اورچاہے وہ اُن کے باپ ہوں یا اُن کے بیٹے ہوں، یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قبیلے کے ہوں.
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:5
|
|
لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ
|
ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:14
|
|
وَ اِذَا رَاَوْا تِجَارَةً اَوْ لَهْوَا اِ۟نْفَضُّوْۤا اِلَیْهَا وَ تَرَكُوْكَ قَآئِمًا
|
اور جب وہ (مومنین) کوئی کاروبار یا کھیل تماشہ دیکھتے ہیں تو وہ (نماز کی بجائے) اُس کی طرف چل پڑتے ہیں اور آپﷺ کو کھڑے (انتظار کی حالت میں) چھوڑ جاتے ہیں
|
صلوۃ جمعہ
|
62:11
|
|
فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ فَارِقُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ
|
پھر جب وہ (مطلقہ عورتیں)اپنی مدت کو جا پہنچیں، پھراُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے رکھ لو یا اُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے الگ کر دو،
|
طلاق اور عدت
|
65:2
|
|
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ
|
اور وہ (جہنمی) کہیں گے: کہ اگر ہم سنتے یا ہم عقل (سمجھنے) والے ہوتے، تو ہم آگ کے ساتھیوں (جہنمیوں) میں تو نہ ہوتے
|
اللہ سے کفر کرنے والے
|
67:10
|
|
وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
|
اور تم اپنی بات چھپاؤ یا اس کو ظاہر کر دو، بے شک! وہ تو (انسانوں کے) سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے
|
شان الہی
|
67:13
|
|
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِیَ اللّٰهُ وَ مَنْ مَّعِیَ اَوْ رَحِمَنَا
|
(آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سوچا): کہ اگر اللہ مجھے ہلاک کر دے اور جو میرے ساتھ ہیں (اُنکو بھی) یا ہم پر رحم فرما دے،
|
سوال
|
67:28
|
|
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ
|
ماسوائے اپنی بیویوں کے یا جو اُن کی ملکیت میں ہیں، پھر بے شک وہ بغیر الزام کے ہیں؛
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:30
|
|
نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ
|
اُس کا نصف، یا اُس سے تھوڑا سا کم کر لے
|
رات کی عبادت
|
73:3
|
|
اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ
|
یا اُس (وقت) پر(تھوڑا سا) زیادہ کر لے اور قرآن پڑھ ٹھیر ٹھیر کر
|
رات کی عبادت
|
73:4
|
|
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ
|
اُس کے لئے جو تم میں سے چاہتا ہو کہ آگے بڑھے(اور ہدایت تھام لے) یا پیچھے رہے
|
آگ
|
74:37
|
|
عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ
|
جواز (ثبوت) کے لئے یا خبر دار کرنے کے لئے
|
قسم
|
77:6/a>
|
|
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰهَا۠
|
جس دن وہ اس کو دیکھ لیں گے، تو اُن کو ایسے لگے گا جیسے وہ (دنیا میں)نہیں رہے ماسوائے ایک شام یا اُس (دن) کی صبح ہی
|
قیامت کے بارے
|
79:46
|
|
اَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
یا وہ نصیحت پکڑ لیتا پس نصیحت اُسے فاہدہ دے دیتی؟
|
آپﷺ کے بارے
|
80:4
|
|
وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ
|
اور جب وہ (خود)اُن (دوسرے لوگوں)کو پیمائش دیتے ہیں یا اُن کے لئے وزن کرتے ہیں، تو وہ (اُن کو) نقصان(خسارہ) دیتے ہیں
|
ناپ تول میں کمی
|
83:3
|
|
اَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ
|
یا کھانا کھلانابھوک کے دنوں میں
|
بلندی کے لیے
|
90:14
|
|
اَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ
|
یا غریب خاکسار کو(یعنی انتہائی غربت والا)
|
بلندی کے لیے
|
90:16
|
|
اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ
|
یا نیکی کا حکم دیتا؟
|
ایک شخص
|
96:12
|