روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْثُ شِئْتُمَا | اور اس (باغ) میں سے جہاں سے جی چاہے تم(دونوں) آزادی سے کھاﺅ؛ | اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ | 2:35 |
| فَكُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا | پھر اس ( بستی) سے جہاں سے تمہاری مرضی ہو آزادی سے کھاﺅ، | قوم موسی کو حکم | 2:58 |
| مُّطْمَئِنَّةً یَّاْتِیْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ كُلِّ مَكَانٍ | مطمئن اور اُس کے پاس اُس کا رزق کثرت سے ہر طرف سے آ رہا تھا، | ایک بستی کی مثال | 16:112 |