|
ایم تقی عثمانی
|
لہذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو۔
|
|
ابو الاعلی مودودی
|
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو
|
|
احمد رضا خان
|
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو
|
|
احمد علی
|
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے
|
|
فتح جالندھری
|
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
|
|
طاہر القادری
|
پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے)،
|
|
علامہ جوادی
|
لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں
|
|
ایم جوناگڑھی
|
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر
|
|
حسین نجفی
|
پس آپ(ص) اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی کریں۔
|
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے
جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
ایت سے سبق یہ ملتا ہے کہ اگر اللہ باری تعالی کثرت سے نوازے تو اللہ کی عبادت اور اُس کے احکامات کی پیروی کرنی چاہیے