اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ١ۚ لڑنا (قتال) تم (مسلمانوں) پر فرض کر دیا گیا ہے، اگرچہ وہ تمہیں ناپسند بھی ہو، محکم اور منفرد ایت 2:216
وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْئًا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ١ؕ "اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بُری ہو محکم ایت، قتال کے بارے 2:216
لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ دین (مذہب) میں جبر (زبردستی) نہیں ہے (اسلیے کہ اب) واقعی ہدایت گمراہی سے واضح کر دی گئی ہے محکم آیت 2:256
وَ لَهٗۤ اَسْلَمَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا وَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَ اور چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی ہی کا فرمانبردار ہے ، اور اُس کی ہی طرف وہ (جاندار) لوٹا دیے جائیں گے پچھلی ایت کا تسلسل 3:83
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًا١ؕ اے ایمان والو! تمہارے لئے حلال نہیں کہ تم زبردستی عورتوں کو میراث بنا لو توبہ کے بارے 4:19
فَاِنْ كَرِهْتُمُوْهُنَّ فَعَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا پھر اگر تم اُن( عورتوں) کو ناپسند کرتے ہو پھر ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرتے ہو عورتوں کے بارے 4:19
قَالَ اَوَ لَوْ كُنَّا كٰرِهِیْنَ۫ اس (شعیب) نے کہا: چاہے ہم( اس سے جتنی )نفرت بھی کریں؟ شعیب کے بارے میں 7:88
١۪ وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ لَكٰرِهُوْنَۙ ا اور بے شک! مومنین میں سے ایک جماعت (آپؐ کے گھر سے نکلنے کے) واقعی مخالف تھی جنگ کے لیے 8:5
وَ لَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَۚ ، اورچاہے مجرمین مخالف ہی ہوں؛ جنگ کے لیے 8:8
وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ اور اگرچہ کافرین مخالفت کرتے ہی رہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:32
١ۙ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ اور اگرچہ مشرکین مخالفت ہی کرتے رہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:33
وَّ لٰكِنْ كَرِهَ اللّٰهُ انْۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ ، لیکن اللہ کو اُن(منافقین) کا جاناپسند نہ تھاپھر اس نے اُن کوروکے رکھا تاریخی آیت 9:46
وَ ظَهَرَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ اور اللہ کا حکم واضح (غالب )ہو گیا تھا اور وہ مخالفت کر رہے تھے تاریخی آیت 9:48
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ (آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے، یہ (خرچ کیا ہوا) تم سے ہرگزقبول نہیں کیا جائے گ جہاد سے جی چرانے والے 9:53
وَ لَا یُنْفِقُوْنَ اِلَّا وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ ، اور وہ(اللہ کی راہ میں) خرچ نہیں کرتے ماسوائے کہ وہ ناپسند کرتے ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:54
وَ كَرِهُوْۤا اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور اُنہوں نے ناپسند کیاکہ وہ اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہادکریں منافقین 9:81
وَ یُحِقُّ اللّٰهُ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَ۠ اور اللہ سچائی کو اپنے الفاظ سے سچا( ثابت) کر دے گا، اور اگرچہ مجرم مخالف ہی ہوں موسی ہارون 10:82
١ؕ اَفَاَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتّٰى یَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ کیا پھرآپؐ ہیں کہ آپؐ لوگوں پر زبردستی کریں گے حتی کہ وہ مومن ہو جائیں؟ اللہ کی منشا 10:99
١ؕ اَنُلْزِمُكُمُوْهَا وَ اَنْتُمْ لَهَا كٰرِهُوْنَ تو کیا ہم تمہیں اُس (رحمت)کے لیے مجبور کر سکتے ہیں اور(جبکہ) تم تو اس(رحمت) کے سخت مخالف ہو؟ نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا اور اللہ ہی کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے ، خوشی سے اورمجبوری سے سبحان اللہ 13:15
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ مَا یَكْرَهُوْنَ اور وہ (مشرکین)اللہ کے لیے رکھتے ہیں جو وہ ناپسند کرتے ہیں مشرکین کے بارے 16:62
اِلَّا مَنْ اُكْرِهَ وَ قَلْبُهٗ مُطْمَئِنٌّۢ بِالْاِیْمَانِ ماسوائے کہ جو (زبردستی)مجبور کر دیا جائے اور اُس کا دل ایمان سے مطمئن ہو جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے 16:106
كُلُّ ذٰلِكَ كَانَ سَیِّئُهٗ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوْهًا یہ تمام (چیزوں، عادتوں)، اُن کی برائی تیرے رب کے ہاں مکروہ ہے۔ جو گذشتہ آیات میں ہیں 17:38
وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِؕ اور وہ جادو (بھی) جو تُو نے ہم سے زبردستی کروایا. فرعون اور جادوگر 20:73
وَ اَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ ؛ اور اُن میں سے اکثر سچائی کو ناپسند کرتے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:70
١ؕ وَ لَا تُكْرِهُوْا فَتَیٰتِكُمْ عَلَى الْبِغَآءِ اِنْ اَرَدْنَ تَحَصُّنًا اور اپنی نوکرانیوں کو بدکاری پر مجبور نہ کرو اگر وہ پاک رہناچاہتی ہوں نکاح کا حکم 24:33
وَ مَنْ یُّكْرِهْهُّنَّ فَاِنَّ اللّٰهَ مِنْۢ بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ . اور جس نے اُن (نوکرانیوں) کو (بدکاری پر) مجبور کیا پھر بے شک اللہ اُن کے مجبور ہو جانے کے بعد معاف درگزر کرنے والاہے نکاح کا حکم 24:33
وَ مَنْ یُّكْرِهْهُّنَّ فَاِنَّ اللّٰهَ مِنْۢ بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ . اور جس نے اُن (نوکرانیوں) کو (بدکاری پر) مجبور کیا پھر بے شک اللہ اُن کے مجبور ہو جانے کے بعد معاف درگزر کرنے والاہے نکاح کا حکم 24:33
فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ پس اللہ کو ہی پکارو دین (عبادت) کو اُسی کے لیے مخلص کرکے، چاہے نہ ماننے والے(کافرین) مخالف ہوں۔۔۔ حکم 40:14
فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ اور اس (آسمان) کو اور زمین کو کہا: کہ تم دونوں (معرضِ وجود میں)آؤ، خوشی سے یا ناخوشی سے سامان کی تخلیق 41:11
لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ ہم واقعی تمہارے پاس سچائی (قرآن) لائے ، لیکن تم سے اکثر حق کے مخالف تھے یوم قیامت اور مجرمین 43:78
حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ كُرْهًا وَّ وَضَعَتْهُ كُرْهًا١ؕ .اُس کی ماں اُس کو تکلیف میں اُٹھاتی پھرتی ہے، اور تکلیف میں ہی اُس کو جنم دیتی ہے انسان کو حکم 46:15
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَرِهُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ وہ اس لئے ہے کیوں کہ بے شک وہ (کفرکرنے والے) ناپسند کرتے ہیں جو (قرآن) اللہ نے نازل کیا ہے، پھر وہ اُن کے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے کفر کرنے والے 47:9
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ سَنُطِیْعُكُمْ فِیْ بَعْضِ الْاَمْرِ١ۖۚ یہ اس لئے ہے کہ بے شک وہ اُن لوگوں کو جو نفرت کرتے ہیں اُس (قرآن)سے جو اللہ نے نازل کیا ہے، کہتے ہیں (کہ) ہم بعض معاملات میں تمہاری اطاعت کریں گے جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:26
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ وہ اس لئے ہو گا کہ بے شک اُنہوں نے پیروی کی(اُس کی) جو اللہ کو غصہ دلواتی ہے، اور نفرت کی(اُس سے) جو کہ اللہ کو پسند ہے. پھراُس نے اُن کے اعمال ضائع کر دئیے. جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:28
وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ ، اور کفراورگناہ (بے حیائی، فسق) اور نافرمانی کو تمہارے لیے ناپسندیدہ کیا ہے. ایمان والوں کو ہدایت 49:7
اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ کیا تم میں سے کوئی پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس (مردہ گوشت کھانے) سے کراہت کرو گے نا؟ ایمان والوں کو ہدایت 49:12
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ وہ اپنے منہ(کی باتوں) سے اللہ کے نور کو بجھاناچاہتے ہیں. اور اللہ تو اپنا نور مکمل کرے گا اور اگرچہ نہ ماننے والے(کافرین) کتنے ہی مخالف ہوں (ظالم) 61:8
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ وہی ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت (قرآن) اور سچے مذہب (دین) سے بھیجا ہے،تاکہ وہ (اللہ) اس(دین)کو اس کے تمام مذاہب کے اوپر فوقیت دے دے، اورچاہے مشرکین کتنے ہی مخالف ہوں ایک حقیقت 61:9