روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِیْعَ اِیْمَانَكُمْ | اور اللہ( ایسا) نہیں ہے کہ وہ تمہارے ایمان کوضائع کر دے | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ | اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ | اور نہ ہی اللہ (ایسا) ہے کہ وہ تمہیں غیب سے مطلع کرے | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| اَلَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ عَهِدَ اِلَیْنَاۤ اَلَّا نُؤْمِنَ لِرَسُوْلٍ | منفرد ایت | 3:183 | |
| یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُبَیِّنَ لَكُمْ وَ یَهْدِیَكُمْ سُنَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ | اللہ چاہتا ہے کہ وہ تمہارے لئے واضح کرے طور طریقے اُن لوگوں کے جو تم سے پہلے تھے | منفرد ایت | 4:26 |
| لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ | اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ اُن کو معاف کر دے اور نہ ہی کہ اُن کو ایک راستے (طریقے) کی ہدایت دے | کفر اور ظلم کرنے والے | 4:168 |
| وَّ لٰكِنْ یُّرِیْدُ لِیُطَهِّرَكُمْ | اور وہ تو چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کرے | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور کہ تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے تا کہ تم شکر کرو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ | تو میں اپنا ہاتھ تیری طرف نہیں بڑھاﺅں گا کہ تجھے قتل کر دوں، | آدم کے دو بیٹے | 5:28 |
| ١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ | ، پھر وہ (لوگ) ایمان نہیں لا سکتے تھے اُس پر جس کووہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے | سبق | 7:101 |
| وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ | اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن (کافرین ) کو عذاب دیتااور آپؐ اُن (کے درمیان) میں تھے | (کافرین)اور قرآن | 8:33 |
| وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ | ، اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا تھا ماسوائے کہ وہ صرف ایک معبود کی ہی عبادت کریں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:31 |
| لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْنِ وَ لِیُنْذِرُوْا قَوْمَهُمْ | تاکہ( جو پیچھے رہ جائیں) وہ مذہب میں پختہ علم حاصل کریں اور اپنے لوگوں کو ڈرائیں | جہاد کے بارے میں | 9:122 |
| فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ | پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے | نوحؑ کی کہانی | 10:74 |
| قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا | اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہمیں خراب کر دو اُس (عقیدے) سے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، | موسی ہارون | 10:78 |
| وَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ | اور آپؐ کا رب ایسا نہیں کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک کر دے | اللہ باری تعالی کا طریقہ | 11:117 | لِیَبْلُغَ فَاهُ وَ مَا هُوَ بِبَالِغِهٖ١ؕ | کہ وہ (پانی) اُس (شخص)کے منہ میں پہنچ جائے، اور وہ(پانی) اُس (شخص) تک نہیں پہنچ سکتا | اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے | 13:14 |
| وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ | اوراگر اُن کی تدبیر تھی(ایسی) کہ اُس سے پہاڑ بھی ہل سکیں.( | ظالم نافرمان لوگ | 14:46 |
| قَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ | اُس (ابلیس) نے کہا: نہیں ہوں میں ہرگز(ایسا) کہ سجدہ کروں بشر کے لیے | بشر کی تخلیق | 15:33 |
| وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١ | اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو. | والدین کے بارے | 29:8 |
| وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ | یہ اللہ کے لیے نہیں کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہ اپنے آپ سے ظلم کرتے تھے | فرعون، قارون، ہامان | 29:40 |
| فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ | . پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے | لوگوں سے سوال | 30:9 |
| اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ | اللہ صرف چاہتا ہے کہ تم سے گندگی (رجس)دور کرے، اے گھر کے رہنے والو، اور تمہیں پاک کر ے ایک مکمل پاکیزگی سے | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 33:33 |
| وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعْجِزَهٗ مِنْ شَیْءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ | اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کوئی بھی چیز آسمانوں میں اورنہ ہی زمین میں اُس سے بھاگ سکے | مشرکین | 35:44 |
| وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ | اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں مسلمین (فرمانبردار وں) سے اول ہوں | آپﷺ کو حکم | 39:12 |
| وَ هَمَّتْ كُلُّ اُمَّةٍۭ بِرَسُوْلِهِمْ لِیَاْخُذُوْهُ | ، اور ہر اُمت نے اپنے رسول سے ہمت کی تھی کہ اُس(رسول) کو پکڑ لیں | کفر کرنے والے | 40:5 |
| وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ | اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ وہ میری ہی عبادت کریں | جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد | 51:56 |
| وَ مَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ١ۚ وَ الرَّسُوْلُ یَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ | اور تمہیں کیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہ لاتے اور رسولﷺ تمہیں بلاتا ہے کہ تم اپنے رب پر ایمان لاؤ، | عام حکم | 57:8 |
| یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ | وہ اپنے منہ(کی باتوں) سے اللہ کے نور کو بجھاناچاہتے ہیں. اور اللہ تو اپنا نور مکمل کرے گا اور اگرچہ نہ ماننے والے(کافرین) کتنے ہی مخالف ہوں | (ظالم) | 61:8 |
| بَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ | نہیں! انسان تو چاہتا ہے کہ جھٹلائے اپنے آگے کو | انسان کی خواہش | 75:5 |
| وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ | اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا ماسوائے کہ وہ اللہ ہی کی عبادت کریں اُسی کے لئے دین کو مخلص کر کے، یکسو ہو کر، | اہل کتاب کو | 98:5 |