اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ اور نہ ہی غریب (مسکین) کو کھانا کھلانے پر ترغیب دیتا تھا جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی 69:34
وَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتے ہو انسان کی آزمائش 89:18
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ اور وہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ہے۔ جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟ 107:3
: