|
تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن
|
یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں( آپؐ اُن سے) کہیں : کہ اگر تم سچے ہو تو اپنا ثبوت لاﺅ
|
ایمان والوں کو بتایا جانا
|
2:111
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے
|
(یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:134
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:141
|
|
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَا١ؕ
|
یہ اللہ کی (مقرر کردہ )حدود ہیں پس ان (حدود) کے قریب نہ جاﺅ
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ١ؕ
|
یہ دس(روزے )مکمل ہیں
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
|
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَعْتَدُوْهَا١ۚ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
|
یہ اللہ کی (بنائی ہوئی )حدود ہیں پس ان کو نہ توڑواور جو کوئی اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو توڑتا ہے: پھر یہی (لوگ) وہی ظالم(نافرمانبردار ہوتے) ہیں
|
طلاق کے بارے
|
2:229
|
|
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ
|
اور یہ اللہ کی حدود ہیں وہ(اللہ) ان (حدود) کو سمجھنے والے لوگوں کے لیے واضح بیان کرتا ہے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:230
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ
|
یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پر سچائی سے پڑھتے ہیں اور بے شک! آپؐ واقعی رسولوں میں سے ہیں
|
طالوت اور جالوت
|
2:252
|
|
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ
|
یہ رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی ، اور اُن (رسولوں) میں سے ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا، اور اُن میں سے بعض کے درجات بلند کیے
|
رسولوں کے بارے
|
2:253
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ
|
یہ اللہ کی آیات (احکامات) ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پرسچائی سے پڑھتے ہیں
|
تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے
|
3:108
|
|
وَ تِلْكَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُهَا بَیْنَ النَّاسِ١ۚ
|
ور یہ (کامیابی اور ناکامی کے) دن ہیں ہم اُن کو لوگوں کے درمیان بدلتے رہتے ہیں
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:140
|
|
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰہ
|
یہ (قانون وراثت ) اللہ کی حدود ہیں
|
وراثت کے بارے
|
4:13
|
|
وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ
|
اوریہ ہماری حجت( دلیل) تھی ہم نے اُس(دلیل) کو ابراہیم ؑکو اُس کی قوم (کے مقابلے) پر دیا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:83
|
|
اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ
|
: کیا میں نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا تھا
|
آدم اور ابلیس
|
7:22
|
|
١ؕ وَ نُوْدُوْۤا اَنْ تِلْكُمُ الْجَنَّةُ اُوْرِثْتُمُوْهَا
|
اور آواز دی جائے گی کہ تمہاری جنت اُس کے تم وارث ہو
|
جنت میں ہمیشہ رہنے والے
|
7:43
|
|
تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ
|
یہ بستیاں تھیں ان کی خبروں(حالات) میں سے کچھ ہم آپؐ پر بیان کرتے ہیں
|
سبق
|
7:101
|
|
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِ
|
الف۔لام،را۔ یہ دانائی (حکمت) والی کتاب کی آیات ہیں۔
|
سورت کی ابتداء
|
10:1
|
|
تِلْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهَاۤ اِلَیْكَ١ۚ
|
یہ (واقعات)غیب کی خبروں میں سے ہیں اُن کو ہم آپؐ کی طرف وحی کر تے ہیں
|
نوحؑ کے بارے
|
11:49
|
|
وَ تِلْكَ عَادٌ١ۙ۫ جَحَدُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ
|
اور یہ عاد(قبیلے والے) تھے اُنہوں نے اپنے رب کی آیات سے انکار کیا
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:59
|
|
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ۫
|
الف لام .را یہ آیات ہیں کتاب کی(جو) واضح ہے
|
سورت یوسف کی پہلی آیت
|
12:1
|
|
الٓمّٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ١ؕ
|
الف۔لام۔میم۔را۔ یہ کتاب کی آیات ہیں۔
|
سورت الرعد کی پہلی آیت
|
13:1
|
|
تِلْكَ عُقْبَى الَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ۖۗ
|
ں یہ انجام ہے اُن لوگوں کا جو تقوی کرتے ہیں
|
متقین کے لیے جنت
|
13:35
|
|
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ
|
الف. لام. را. یہ آیات کتاب اور ایک واضح قرآن کی ہیں
|
سورت الحجر کی پہلی آیت
|
15:1
|
|
وَ تِلْكَ الْقُرٰۤى اَهْلَكْنٰهُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا
|
اوریہ بستیاں! ہم نے اُن کوہلاک(تباہ) کیاجب وہ ظلم(نافرمانی) کر رہی تھیں
|
اللہ کا اصول
|
18:59
|
|
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا
|
یہ (وہ) جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو متقی (نیک، پرہیزگار) ہوگا۔
|
جنت کا وعدہ
|
19:63
|
|
وَ مَا تِلْكَ بِیَمِیْنِكَ یٰمُوْسٰى
|
اور اے موسی ؑ، تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
|
موسیؑ کے بارے
|
20:16
|
|
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ
|
پھر اُن (نافرمانبرداروں)کی یہ پکار ختم نہ ہوئی حتی کہ ہم نے اُن کو کاٹی ہوئی فصل بنا دیا وہ ملیا میٹ ہو گئے
|
اللہ کے عذاب کے وقت
|
21:15
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ
|
یہ آیات (ایک) واضح کتاب کی ہیں
|
سورت الشعراء
|
26:2
|
وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
|
اور یہی نعمت ہے جس کوتُو (اے فرعون) مجھ پر جتلاتاہے کہ: تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا یا ہوا ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:22
|
|
طٰسٓ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ كِتَابٍ مُّبِیْنٍۙ
|
طس! یہ آیات قران اور ایک واضح کتاب کی ہیں
|
سورت نمل کی پہلی آیت
|
27:1
|
|
فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ
|
پھر یہ ہیں اُن کے گرے پڑے گھر اُس وجہ سے جووہ ظلم(نافرمانی) کرتے تھے
|
صالحؑ ور ثمود
|
27:52
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ
|
یہ واضح(سمجھ میں آنے والی) کتاب کی آیات ہیں
|
ط س م
|
28:2
|
|
فَتِلْكَ مَسٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِّنْۢ بَعْدِهِمْ اِلَّا قَلِیْلًا
|
! پھر یہ ہیں اُن کے(برباد ہوئے) مکانات جوان کے بعد آباد ہی نہ ہوئے مگر کم.
|
(قرآن کے منکر)
|
28:58
|
|
تِلْكَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِیْنَ
|
وہ آخرت گھر، ہم اُس کو اُن لوگوں کے لیے بنائیں گے جو
|
جو زمین میں ظلم (بغاوت) نہیں چاہتے، اور نہ ہی فساد
|
28:83
|
|
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ١ۚ وَ مَا یَعْقِلُهَاۤ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ
|
اور یہ مثالیں ہیں، ہم اُن کو انسانوں کے لیے واضح کرتے ہیں، اور ماسوائے جاننے (یعنی علم) والوں کے کوئی اُن (مثالوں) کو نہیں سمجھتا ہے
|
مکڑی کے گھر کی مثال
|
29:43
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِۙ
|
یہ عقلمند کتاب کی آیات ہیں
|
سورت لقمن کی پہلی آیت
|
31:2
|
|
وَ تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْۤ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
اور یہی جنت ہے جس کا تمہیں وارث کیا گیا ہے اس وجہ سے جو تم (دنیاوی زندگی میں اعمال) کیا کرتے تھے
|
اللہ کے بندے جنت کے وارث
|
43:72
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ۚ
|
یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن کو آپﷺ پر سچائی سے پڑھتے ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں جو پچھلی تین آیات میں ہیں
|
45:6
|
|
تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِیْزٰى
|
یہ تب تو ایک بہت ناانصافی والی تقسیم ہے
|
ایک سوال
|
53:22
|
|
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہ اللہ(کے قوانین) کی حدود ہیں؛ اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:4
|
|
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ
|
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لئے دیتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں
|
قرآن کی فضیلت
|
59:21
|
|
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ
|
اور یہ اللہ کی حدود ہیں؛ اور جو بھی (خاوند یا بیوی) اللہ کی حدود کو توڑتا ہے، تو پس وہ اپنی جان پر ہی ظلم کرتا ہے.
|
طلاق اور عدت
|
65:1
|
|
قَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ
|
وہ (مذاق سے) کہتے ہیں: وہ تب تو ایک خسارے والا عمل ہو گا
|
کہنا لوگوں کا
|
79:12
|