Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: اجل

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
اَجَلَهُنَّ أ ج ل مدت
وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ سَرِّحُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ١۪ اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (تین حیض کی) کو پہنچ گئیں پھریا اُن کو معروف(رواج)سے رکھ لو یا اُن کو معروف (دستور)سے رخصت کر دو طلاق کے بارے میں 2:231
وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوْهُنَّ اَنْ یَّنْكِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوْا بَیْنَهُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (عدت)کو پہنچ گئیں، پھر تم (طلاق دینے والے خاوند) ان (عورتوں) کونہ روکو کہ وہ (عورتیں) اپنے (ہونے والے)خاوندوں سے نکاح کریں،جب اُن کے درمیان دستور سے رضامندی ہو۔ طلاق کے بارے میں 2:232
فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ پھر جب وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو تم (وارثوں) پر کوئی گناہ نہیں جو کچھ بھی وہ (عورتیں) اپنے بارے میں دستور سے کریں بیوہ کے بارے میں 2:234
وَ لَا تَعْزِمُوْا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتّٰى یَبْلُغَ الْكِتٰبُ اَجَلَهٗ١ؕ اور نکاح کے بندھن کا عزم نہ کرو حتی کہ( مقر ر شدہ ) معیاد اپنی مدت( عدت) کو پہنچ جائے عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوْهُ اے ایمان والو! جب تم ایک مقررہ مدت تک ایک قرضہ کرو، توپھر اُس (قرضے) کو لکھ لو قرضہ لینا 2:282
وَ لَا تَسْئَمُوْۤا اَنْ تَكْتُبُوْهُ صَغِیْرًا اَوْ كَبِیْرًا اِلٰۤى اَجَلِهٖ١ؕ اور تم مخالفت نہ کرو کہ اُس(قرضے) کو اُس کی مدت تک لکھو، (قرضہ) کم ہو یا زیادہ قرضہ لینا 2:282
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ كِتٰبًا مُّؤَجَّلًا اور کسی نفس (جاندار) کے لیے( ممکن) نہیں کہ وہ مر جائے ماسوائے اللہ کے حکم ( اور) ایک مقررہ لکھے وقت کے منفرد ایت 3:145
١ۚ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنَاۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ؕ کاش تُو ہمیں تھوڑی سی مدت تک مہلت دے دیتا! اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
مِنْ اَجْلِ ذٰلِكَ كَتَبْنَا عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اس وجہ سے ،ہم نے بنی اسرائیل پر فرض کر دیا منفرد آیت 5:32
ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًا١ؕ پھر ایک وقت پُورا کیا ا کافرین کے بارے 6:2
وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ اُس (اللہ) کے نزدیک ایک وقت مقرر ہے کافرین کے بارے 6:2
ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ پھر وہ تمہیں اس (دن) میں اُٹھا دیتا ہے(یعنی نیند سے جگا دیتا ہے) تاکہ(تمہاری زندگی کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے شان باری تعالی 6:60
وَّ بَلَغْنَاۤ اَجَلَنَا الَّذِیْۤ اَجَّلْتَ لَنَا١ؕ اور ہم اپنی مقررمدت کو پہنچ گے ہیں جو تو نے ہمارے لیے مقرر کی انسان اور جنات 6:128