الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: غضب
| عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
|---|---|---|---|
| الۡمَغۡضُوۡبِ | غ ض ب | غضب، غصہ |
| غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ | نہ (ان لوگوں کا راستہ کہ) اُن پر تُو نے غضب کیا | دعا | 1:7 |
| وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ وَ الْمَسْكَنَةُ١ۗ وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ | اور ان پر ذلت اور محتاجی ڈال دی گی اور وہ اللہ سے غضب کا شکار ہوئے | قوم موسی کو سوال | 2:61 |
| فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰى غَضَبٍ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | پھر اُنہوں نے غضب پر غضب کمایا اور کافرین کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:90 |
| وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الْمَسْكَنَةُ١ؕ | اور وہ اللہ کے غضب کا شکار ہوئے اور اُن پر رسوائی ڈال دی گئی ہے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ | اور اللہ کا غضب اُس پرہے اور اُس (اللہ) کی لعنت اُس (قاتل انسان) پر ہے | ارادتاََ قتل | 2:93 |
| مَنْ لَّعَنَهُ اللّٰهُ وَ غَضِبَ عَلَیْهِ | ، وہ جس پر اللہ نے لعنت کی اور اُس پر غضبناک ہوا! | اہل کتاب | 5:60 |