Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           The Bee-16 سورت النحل         ›Ayah No-109 ایت نمبر
| لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ |
| آسان اُردو | واقعی کہ وہ(کافرین) آخرت میں،وہی خسارے والے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لازمی بات یہ ہے کہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں |
| احمد رضا خان | آپ ہی ہوا کہ آخرت میں وہی خراب |
| احمد علی | ضرور وہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہیں |
| فتح جالندھری | کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے |
| طاہر القادری | یہ حقیقت ہے کہ بیشک یہی لوگ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور یقینا یہی لوگ آخرت میں گھاٹا اٹھانے والوں میں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں |
| حسین نجفی | اور یقیناً یہی لوگ آخرت میں نقصان و زیاں اٹھانے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Undoubtedly they in the Hereafter shall be the very losers. |
| M.M.Pickthall: | Assuredly in the Hereafter they are the losers. |
| Saheeh International: | Assuredly, it is they, in the Hereafter, who will be the losers. |
| Shakir: | No doubt that in the hereafter they will be the losers. |
| Yusuf Ali: | Without doubt, in the Hereafter they will perish. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا گذشتہ ایات سے تسلسل ہے