اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
كٓهٰیٰعٓصٓ۫ۚ
آسان اُردو کھیعص۔(ماسوائے اللہ باری تعالی کی ذات اقدس کے، ان حروف کے معانی کوئی بھی نہیں جانتا )
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کھیعص
ابو الاعلی مودودی ک، ہ، ی، ع، ص
احمد رضا خان کھیٰعص
احمد علی کھیصۤ
فتح جالندھری کہیٰعص
طاہر القادری کاف، ہا، یا، عین، صاد (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)،
علامہ جوادی کۤھیعۤصۤ
ایم جوناگڑھی کہیعص
حسین نجفی کاف۔ ہا۔ یا۔ عین۔ صاد۔
=========================================
M.Daryabadi: Kaf- Ha-Ya-'Ain-Sad.
M.M.Pickthall: Kaf. Ha. Ya. Ain. Sad.
Saheeh International: Kaf, Ha, Ya, 'Ayn, Sad.
Shakir: Kaf Ha Ya Ain Suad.
Yusuf Ali: Kaf. Ha. Ya. 'Ain. Sad.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورۃ کی ابتداء