|
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ
|
کیا ! بے شک وہ(منافقین)، وہی فسادی نہیں ہیں؟ لیکن وہ ( منافقین یہ بات) سمجھتے نہیں ہیں
|
منافقین کے بارے میں
|
2:12
|
|
ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ وَلٰـكِنۡ لَّا يَعۡلَمُوۡنَ
|
کیا بے شک وہ، وہی(حقیقت میں ) بےوقوف نہیں ہیں؟ لیکن وہ (اس حقیقت کو) جانتے نہیں ہیں
|
منافقین کے بارے میں
|
2:13
|
|
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا
|
اوراُنہوں نے (نافرمانی کر کے) ہمارے ساتھ تو ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ سے ہی ظلم کرتے تھے
|
قوم موسی کو حکم
|
2:57
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ لٰكِنْ قَسَتْ قُلُوْبُهُمْ
|
! لیکن اُن کے دل تو پتھرہو گے تھے
|
مشرکین
|
6:43
|
|
وَّ لٰكِنْ ذِكْرٰى لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
لیکن( اُن ظالمین کو ایسا نہ کرنے کا )یاد کروانا ، تاکہ وہ (ظالمین) بھی اللہ سے ڈرنے والے ہو سکیں
|
آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے
|
6:69
|
|
قَالَ لِكُلٍّ ضِعْفٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَعْلَمُوْنَ
|
وہ (اللہ) کہے گا: سب کے لئے دوگنا ہی (عذاب )ہے لیکن تم جانتے نہیں ہو
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:38
|
|
وَ لٰكِنْ لَّا تُحِبُّوْنَ النّٰصِحِیْنَ
|
، لیکن تم نے نصیحت کرنے والوں کو پسند نہیں کیا
|
صالح کے بارے
|
7:79
|
|
وَ لٰكِنْ كَذَّبُوْا فَاَخَذْنٰهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
لیکن اُنہوں نے(ہر رسول کو) جھٹلایا پھر ہم نے اُن کو جکڑ
|
علمی آیت ایک اصول
|
7:96
|
|
وَ لٰكِنِ انْظُرْ اِلَى الْجَبَلِ
|
، لیکن تو اُس پہاڑ کی طرف دیکھ!
|
موسی کے بارے
|
7:143
|
|
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ
|
اُنہوں نے (نافرمانی سے )ہمارا تو نقصان نہ کیالیکن وہ اپنی ہی جانوں کا نقصان کرتے تھے
|
قوم موسی
|
7:160
|
|
وَ لٰكِنَّهٗۤ اَخْلَدَ اِلَى الْاَرْضِ
|
، لیکن وہ زمین کی پستی کی طرف لگ گیا
|
آیات الہی سے بھاگنے والا
|
7:176
|
|
١ۙ وَ لٰكِنْ لِّیَقْضِیَ اللّٰهُ اَمْرًا كَانَ مَفْعُوْلًا١ۙ۬
|
لیکن(یہ سب کچھ اس لیے ہوا ) تاکہ اللہ پورا کر دے ایک حکم جو کہ( ہر صورت میں) پورا ہونا تھا،
|
جنگ بدر
|
8:42
|
|
لَّاتَّبَعُوْكَ وَ لٰكِنْۢ بَعُدَتْ عَلَیْهِمُ الشُّقَّةُ١ؕ
|
تو وہ( مومن) واقعی آپؐ کی پیروی کرلیتے، لیکن فاصلے کی مسافت ان پر بھاری گزری
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
وَّ لٰكِنْ كَرِهَ اللّٰهُ انْۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ
|
، لیکن اللہ کو اُن(منافقین) کا جاناپسند نہ تھاپھر اس نے اُن کوروکے رکھا
|
تاریخی آیت
|
9:46
|
|
لٰكِنِ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ
|
لیکن رسولؐ اور جو اُس (آپؐ) کے ساتھ ایمان والے ہیں
|
اہل ایمان
|
9:88
|
|
وَلٰـكِنۡ تَصۡدِيۡقَ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ
|
؛ لیکن تصدیق ہے اُن( الہامی کتابوں) کی جو اس سے پہلے تھیں
|
قرآن کی سچائی
|
10:37
|
|
وَ لٰكِنْ اَعْبُدُ اللّٰهَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ١ۖۚ
|
ولیکن میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہیں وفات دیتا ہے،
|
آپﷺ نے کہا
|
10:104
|
|
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ
|
اورہم نے اُن (لوگوں)سے ظلم نہیں کیا تھا بلکہ وہ اپنی جانوں سے( خود ) ظلم کرتے تھے؛
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:101
|
|
وَ لٰكِنْ تَصْدِیْقَ الَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ
|
لیکن تصدیق ہے اُس کی جو اس سے پہلے تھی
|
قرآن کے بارے
|
12:111
|
|
وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ
|
اللہ نے اُن سے ظلم نہیں کیا تھالیکن وہ اپنی جانوں سے ظلم کیا کرتے تھے
|
مشرکین کے بارے
|
16:33
|
|
وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ۚ
|
، لیکن وہ انہیں ایک مقررہ مدت تک مہلت دیتا ہے،
|
نافرمانی پر پکڑنے پر اگر آے
|
16:61
|
|
وَّ لٰكِنْ یُّضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
، لیکن وہ جس(شخص) کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جس(شخص) کو چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے
|
منشا الہی
|
16:93
|
|
وَ لٰكِنْ مَّنْ شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا
|
لیکن جو سینے کو کفر سے کھلا کرتا ہے:
|
جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے
|
16:106
|
|
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ
|
اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے رہے
|
یہودیوں کے بارے
|
16:118
|
|
وَ لٰكِنْ لَّا تَفْقَهُوْنَ تَسْبِیْحَهُمْ١ؕ
|
؛ لیکن تم (انسان) اُن کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے ہو.
|
شان باری تعالی
|
17:44
|
|
لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
! لیکن ظالمین (نافرمانبردار) آج توواضح گمراہی میں ہیں
|
عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے
|
19:38
|
|
وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ
|
لیکن اللہ کا عذاب بہت شدید ہو گا
|
ساعت کا زلزلہ
|
22:2
|
|
وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ
|
لیکن اُس تک تم سے تقوی ضرور پہنچتا ہے
|
حج کے بارے میں
|
22:37
|
|
فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَ لٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِیْ فِی الصُّدُوْرِ
|
پھر بے شک آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں
|
سبحان اللہ
|
22:46
|
|
وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
لیکن اللہ، وہ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے
|
محکم آیت
|
24:21
|
|
وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ
|
؛ لیکن تُو نے واقعی اُن کو اور اُن کے باپ داداکو آسانی (آسائش) دی، حتی کہ وہ ذکر (وارننگ) کو بھول گے
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:18
|
|
وَ لٰكِنْ رَّحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ
|
لیکن (اس کا علم) آپﷺ کے رب کی طرف سے رحمت ہے تاکہ
|
آپﷺ کو
|
28:46
|
|
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ
|
یہ اللہ کے لیے نہیں کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہ اپنے آپ سے ظلم کرتے تھے
|
فرعون، قارون، ہامان
|
29:40
|
|
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ
|
. پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے
|
لوگوں سے سوال
|
30:9
|
|
وَ لٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّیْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ
|
لیکن میری طرف سے لفظ حق(ثابت) ہوکہ" میں واقعی جہنم کو جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا اکھٹے کر کے
|
اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ
|
32:13
|
|
وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ
|
اور تم پر گناہ نہیں ہے اگر تم سے کوئی اس بارے میں (نہ چاہتے ہوئے) خطا ہو جائے، لیکن جو تمہارے دلوں نے ارادہ کر کے کی ہو (اُس پر گناہ ہے)
|
احکامات
|
33:5
|
|
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ١ؕ
|
محمُدﷺ! تم میں سے کسی مرد کے بھی باپ نہیں لیکن اللہ کا رسولﷺ اور خاتم النبین (یعنی سب نبیوں پر مہر) ہے؛
|
آپﷺ کے بارے
|
33:40
|
|
وَ لٰكِنْ اِذَا دُعِیْتُمْ فَادْخُلُوْا
|
اور لیکن جب تمہیں (داخلے کی) دعوت دے دی جائے،تو پھر داخل ہو جاؤ،
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى
|
لیکن وہ اُن (لوگوں) کو ایک مقررہ مدت تک ڈھیل دیتا ہے (کہ جو کچھ کرنا ہے کر لو)
|
ایک اصول
|
35:45
|
|
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
|
وہ کہیں گے: ہاں بے شک (آئے تھے). لیکن عذاب کا لفظ (حکم) کافرین پر حق ثابت ہو چکا ہے
|
قیامت کے دن جہنم اور کافرین
|
39:71
|
|
وَ لٰكِنْ ظَنَنْتُمْ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَعْلَمُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
بلکہ تم سوچا کرتے تھے کہ اللہ بہت نہیں جانتا اُس سے جو تم کیا کرتے تھے
|
اللہ کے دشمن
|
41:22
|
|
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ
|
اور اگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی اُن کو ایک ہی اُمت بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے
|
(مشرکین)
|
42:8
|
|
وَ لَوْ بَسَطَ اللّٰهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِی الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ١ؕ
|
اور اگر اللہ اپنے بندوں کے لیے رزق وسیع کر دیتا تو وہ واقعی زمین میں بغاوت کر دیتے، لیکن وہ نازل کرتا ہے ایک پیمائش سے جتنا چاہتا ہے.
|
رزق کا اصول، شان باری تعالی
|
42:27
|
|
وَ لٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِیْ بِهٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا
|
لیکن ہم نے اس (قرآن) کو ایک نور (روشنی) بنا دیا ہم اس سے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہیں ہدایت دیتے ہیں
|
کتاب الہی
|
42:52
|
|
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْا هُمُ الظّٰلِمِیْنَ
|
ہم نے اُن سے ظلم (زیادتی) نہیں کی ہے، لیکن وہی ظالم(نافرمانبردار) تھے
|
یوم قیامت اور مجرمین
|
43:76
|
|
ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَٰكِنْ لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ
|
اسطرح ہی (حکم) ہے. اور اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(کافرین) سے انتقام لے لیتا لیکن (اسطرح ہی اس نے حکم دیا ہے) تاکہ وہ تم میں سے بعض کو بعض سے آزمائے.
|
کافرین سے جنگ
|
47:4
|
|
قَالَتِ الْاَعْرَابُ اٰمَنَّا١ؕ قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا وَ لٰكِنْ قُوْلُوْۤا اَسْلَمْنَا
|
خانہ بدوش عرب کہتے ہیں: ہم ایمان لائے. (آپﷺ اُن سے) کہیں: تم ایمان نہیں لائے ہو، بلکہ کہو کہ " ہم فرمانبرداری کرتے ہیں
|
تاریخی آیت
|
49:14
|
|
قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ
|
اُس کا (شیطان)ساتھی کہتا ہے: ہمارے رب! میں نے تو اُس کو (تیرا) باغی نہیں بنایا تھا، لیکن وہ(خود ہی) دور کی گمراہی میں تھا
|
قیامت
|
50:27
|
|
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ
|
اور ہم، تم سے اُس (مرنے والے) کے (اب) زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے ہو
|
قرآن کی سچائی
|
56:85
|
|
وَ لٰكِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىۙ
|
اور اس نے جھٹلایا اور پھر گیا تھا
|
مرنے والے نے
|
75:32
|