اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-125 ایت نمبر

اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ
آسان اُردو بے شک! میں تمہارے لیے ایک امانت دار(معتبر) رسول ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو کہ میں تمہارے لیے ایک امانت دار پیغمبر ہوں۔
ابو الاعلی مودودی میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
احمد رضا خان بیشک میں تمہارے لیے امانتدار رسول ہوں،
احمد علی البتہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں
فتح جالندھری میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
طاہر القادری بیشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول (بن کر آیا) ہوں،
علامہ جوادی میں تمہارے لئے ایک امانتدار پیغمبر ہوں
ایم جوناگڑھی میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں
حسین نجفی بےشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily I am unto you an apostle trusted.
M.M.Pickthall: Lo! I am a faithful messenger unto you,
Saheeh International: Indeed, I am to you a trustworthy messenger.
Shakir: Surely I am a faithful apostle to you;
Yusuf Ali: "I am to you a messenger worthy of all trust:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں