اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ١ؕ پھر جو کوئی ( ایسے ہدیے) نہ پا(یعنی دے)سکے تو حج کے دنوں میں تین روزے اور سات روزے جب تم واپس آﺅ ؛ حج اور عمرہ 2:196
وَ الْمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ ثَلٰثَةَ قُرُوْٓءٍ١ؕ طلاق والی عورتیں اپنے آپ کو تین حیض تک انتظار کروائیں میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ اِلَّا رَمْزًا١ؕ اُس(فرشتے )نے کہا: آپ کی نشانی یہ ہے کہ آپ لوگوں سے تین دن تک بات نہیں کر سکیں گے ماسوائے اشاروں کے زکریا کا سوال 2:41
بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُنْزَلِیْنَؕ تین ہزار نازل ہوتے ہوئے فرشتوں سے ؟ جنگ اُحد 3:124
فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ ، تو پھر نکاح کر لو جو تمہیں عورتوں سے پسند ہوں دواورتین اورچار؛ محکم ایت 4:3
فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ١ۚ اور اگر لڑکیاں دو سے اوپر(زیادہ)ہوں پھر اُن (لڑکیوں) کے لیے دوتہائی حصہ ہے اُس میں سے جو(ترکہ) چھوڑا ہو، محکم ایت 4:11
فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ پھر اگراُس(مرنے والے) کا بچہ نہیں ہے اور اُس کے والدین اُس کے وارث ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے تیسرا (حصہ) ہے محکم ایت 4:11
فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ ، پھر اگر وہ (بہن بھائی) اَس(دو کی تعداد) سے زیادہ ہیں، تو پھر وہ تیسرے حصے میں حصہ دار (شریک) ہوں گے محکم ایت 4:12
وَ لَا تَقُوْلُوْا ثَلٰثَةٌ١ؕ اِنْتَهُوْا خَیْرًا لَّكُمْ١ؕ اور نہ کہو"تین" باز آ جاﺅ!(یہ) تمہارے لیے بہتر ہے! اہل کتاب 4:171
فَاِنْ كَانَتَا اثْنَتَیْنِ فَلَهُمَا الثُّلُثٰنِ مِمَّا تَرَكَ١ؕ اور اگر (مرنے والے کی) دو بہنیں ہوں تو پھر اُن(دونوں) کا دو تہائی (حصہ )ہے جو وہ (بھائی) ترکہ(وراثت) چھوڑتا ہے وراثت کے بارے 4:175
قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ ثَالِثُ ثَلٰثَةٍ١ۘ کہ بے شک! اللہ ،تینوں کا تیسرا ہے؛ اور کفر کرنے والے 5:73
١ؕ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ پھر جو(انسان یہ) نہ(کر) پائے تو تین دنوں کے روزے رکھے اہل ایمان کو حکم 5:89
وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِیْنَ لَیْلَةً اور ہم نے موسی ؑ کے لیے ( تیس راتیں مقرر کیں ا قوم موسی 7:142
وَّ عَلَى الثَّلٰثَةِ الَّذِیْنَ خُلِّفُوْا اور تینوں پر بھی(رحم کیا) جو پیچھے رہ گے تھے: (یعنی جہاد پر نہیں گے تھے) ، رحم فرمایا 9:118
فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ پھر اُنہوں نے اُس (اُونٹنی) کو معذور کر دیا پھر اُس ( صالح ؑ) نے کہا: تم اپنے گھروں میں تین دن عیش کر لو! ثمود اور حضرت صالحؑ 11:65
سَیَقُوْلُوْنَ ثَلٰثَةٌ رَّابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ (کچھ) کہیں گے: تین (شخص)تھے اُن کا کتا اُن کا چوتھا تھا، اصحاب الکہف 18:22
وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا اور وہ (نوجوان مرد) اپنی غار میں تین سو سال سوئے اور نو (سال) اور زیادہ کر لیں اصحاب الکہف 18:25
قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا اُس نے کہا: تیری نشانی ہے کہ تُوصیح و سالم ہو کر بھی تین راتیں لوگوں سے بات نہیں کر سکے گا زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی 19:10
وَ الَّذِیْنَ لَمْ یَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ١ؕ اور جو تم میں سے ابھی جوانی کو نہیں پہنچے تین دفعہ(تمہارے پاس آنے سے پہلے) تمہاری اجازت لیا کریں تین اوقات میں 24:57
١ؕ۫ ثَلٰثُ عَوْرٰتٍ لَّكُمْ١ؕ . تین (وقت) تمہارے لئے پردے کے ہیں فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد 24:57
جَاعِلِ الْمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا اُولِیْۤ اَجْنِحَةٍ مَّثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ؕ وہ فرشتوں کو رسول بناتا ہے، جن کے دو، تین، اور چار پر (ہو سکتے) ہیں شان الہی 35:1
فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ مُّرْسَلُوْنَ پھر ہم نے تیسرے (رسول) سے بھی طاقت دی، پھر اُنہوں نے کہا: بے شک! ہم تمہاری طرف بھیجے گے ہیں بستی کے لوگ 36:14
١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. سبحان اللہ 39:6
وَ حَمْلُهٗ وَ فِصٰلُهٗ ثَلٰثُوْنَ شَهْرًا١ؕ اور اُس کا حمل اوراُس کا دودھ چھڑانا تیس مہینوں کا ہے انسان کو حکم 46:15
وَ مَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الْاُخْرٰى اور منات، تیسرا،جو اور ہے بتوں 53:20
وَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ اور تم (لوگ) تین قسموں کے ہو جاؤ گے قیامت 56:7
مَا یَكُوْنُ مِنْ نَّجْوٰى ثَلٰثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ ؟ کوئی بھی تین آدمیوں کا خفیہ مشوروہ نہیں ہوتاماسوائے کہ وہ (اللہ) اُن کا چوتھا ہوتا ہے، شان باری تعالی 58:7
وَ الّٰٓئِیْ یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍ١ۙ وَّ الّٰٓئِیْ لَمْ یَحِضْنَ١ؕ تمہاری عورتوں میں سے جوحیض سے مایوس ہیں اگر تمہیں شک ہے (کہ حیض باقاعدہ نہیں ہے)، تو پھراُن کی عدت تین مہینے ہے اور(ان کی بھی)جن کو حیض نہ آتا ہو طلاق اور عدت 65:4
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ بے شک! آپﷺ کا رب جانتا ہے کہ آپﷺ (کبھی) رات کا دو تہائی کے قریب قیام کرتے ہیں قیام الیل 73:20
وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ اور(کبھی) اس کاآدھا اور (کبھی) اُس کا تیسرا حصہ، اور آپﷺ کے ساتھ والوں میں سے ایک جماعت بھی (قیام کرتی ہے) قیام الیل 73:20
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ سائے کی طرف جاؤ جو تین شاخوں والا ہے حکم دیا جاے گا 77:30