روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًاۙ | پھر (انکی) جو سختی سے (برائی کو) دور کر دیتے ہیں | یعنی اللہ کے نیک بندے | 37:2 |
| فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ | پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے | لوگوں کو جواب | 37:19 |
| وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَآءِ مَا فِیْهِ مُزْدَجَرٌۙ | اور واقعی اُن کے پاس خبروں میں سے آ چکی ہیں، جو اُن(خبروں) میں ہے خبردار کرتا ہے | لوگوں کا رویہ | 54:4 |
| كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَ قَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّ ازْدُجِرَ | ان (لوگوں)سے پہلے نوحؑ کی قوم نے انکار کیا، پھر اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور اُنہوں نے کہا: کہ ایک پاگل ہے؛ اور اُس کو ڈانٹا گیا | قیامت کا دن | 54:9 |
| فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ | پھر یہ صرف ایک چیخ ہی ہو گی | قیامت | 79:13 |
| : |