اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ یہی(لوگ) ہیں(کہ)اُن کے لیے ایک حصہ ہے اُس میں سے جووہ کماتے ( اعمال کرتے) ہیں اور ﷲ حساب (کرنے)کا تیز ہے حج اور عمرہ کے بارے 2:202
وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ اور جو کوئی اللہ کی آیات (احکامات )سے کفر (انکار) کرتا ہے پھر بےشک! اللہ حساب کاتیز ہے ایک اصول 3:19
وَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ (اہلِ کتاب) 3:114
وَ سَارِعُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ اور اپنے رب سے مغفرت کی طرف کوشش کرو سود کے بارے 3:133
وَ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْكُفْرِ١ۚ منفرد آیت 3:176
اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ بے شک اللہ حساب کا بہت تیز ہے اہل کتاب میں سے 3:199
اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ بے شک! اللہ حساب (کرنے) کا تیز ہے حلال کے بارے 5:4
الَّذِیْنَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْكُفْرِ وہ لوگ جو کفر میں دوڑ لگا دیتے ہیں، کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ پھر تم دیکھتے ہو(کہ) جن (لوگوں)کے دل میں بیماری ہے وہ اُن (یہود و نصاری) میں دوڑ لگاتے منفرد آیت 5:52
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ اور تم (مسلمان) اُن (اہل کتاب )میں سے اکثر کو گناہ اہل کتاب 5:62
اَلَا لَهُ الْحُكْمُ١۫ وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ کیا نہیں ہے اُسی کاحکم ؟ اور وہ حساب کرنیوالوں میں سے تیز ترین ہے شان باری تعالی 6:62
اِنَّ رَبَّكَ سَرِیْعُ الْعِقَابِ بے شک آپ ؐ کا رب سزا کا تیز ہے ،ا محکم آیت 6:165
اِنَّ رَبَّكَ لَسَرِیْعُ الْعِقَابِ١ۖۚ بیشک! آپؐ کا رب واقعی غصے کا تیز ہے اور قوم موسی 7:167
قُلِ اللّٰهُ اَسْرَعُ مَكْرًا١ؕ (آپؐ) کہیں: اللہ بھی منصوبوں کا تیز ہے انسانی فطرت 10:21
وَ هُوَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ اور وہ حساب کابہت تیز ہے قدرت بار تعالی 13:41
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ . بے شک! اللہ حساب کا تیز ہے مجرمین کے بارے 14:50
اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ بے شک! وہ (میاں بیوی)نیکیوں میں دوڑ لگاتے، زکریاؑ کے بارے 21:90
نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ (تو)ہم اُن کے لئے اچھی چیزوں میں جلدی کرتے ہیں؟ نہیں وہ (لوگ)سمجھتے نہیں ہیں (کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے) جن کو دولت اور بیٹے اولاد دی گئی ہے 23:56
اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ یہی(لوگ) ہیں، وہ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں اور وہ اُن (نیکیوں) کے لئے سبقت لے جائیں گے نیک لوگوں کے اوصاف 23:61
وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِۙ ؛ اور اللہ حساب کا تیز ہے کفر کرنے والے 24:39
لَا ظُلْمَ الْیَوْمَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ اس دن کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں ہے. بے شک! اللہ حساب کا بہت تیز ہے قیامت کے دن 40:17
یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ (اُس) دن (جب) زمین اُن(لوگوں کے اوپر) سے پھٹ کر ٹکڑے ہو جائے گی، جلدی میں (وہ آئیں گے). وہ اکھٹ (جمع) کرنا ہم پر بہت ہی آسان ہے قیامت 50:44
یَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَۙ (اُس)دن جب وہ قبروں سے جلدی نکلیں گے جیسے کہ وہ کسی مقصد کی طرف دوڑے جا رہے ہوں یوم الخروج 70:43