|
١۪ وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور اگر تم سچے ہو تو (پھر) اللہ کے سوااپنے گواہوں کو بھی بلاﺅ
|
|
2:23
|
|
فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
پھر کہا: اگر تم (یعنی فرشتے) سچے ہو(تو) مجھے ان (چیزوں) کے نام بتاﺅ
|
اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ
|
2:31
|
|
خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے ، پھرتم موت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:94
|
|
تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن
|
یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں( آپؐ اُن سے) کہیں : کہ اگر تم سچے ہو تو اپنا ثبوت لاﺅ
|
ایمان والوں کو بتایا جانا
|
2:111
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ
|
یہی( لوگ) ہیں جو سچے (مخلص یا صادق) ہیں اور یہی (لوگ) ہیں، وہ متقی( اللہ سے ڈرنے والے) ہیں
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِالتَّوْرٰةِ فَاتْلُوْهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
( آپؐ )کہیں: تورات لاﺅ پھر اُس کو پڑھو اگر تم (بنی اسرائیل ) سچے ہو
|
بنی اسرائیل اور حلال حرام
|
3:93
|
|
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: اللہ سچ فرماتا ہے پھر ابراہیم کے طریقے(دین) کی پیروی کریں جو کہ سچا(حنفی ) تھا
|
مقام ابراہیم
|
3:95
|
|
اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ
|
صابرین اور صادقین (سچ بولنے والے)اور فرمانبردار اور(مال کو)خرچ کرنے والے( اور دولت کا ذخیرہ نہ کرنے والے)، اور رات کے آخری حصوں میں توبہ کرنے والے
|
بندوں کے اوصاف
|
3:17
|
|
وَ لَقَدْ صَدَقَكُمُ اللّٰهُ وَعْدَهٗۤ اِذْ تَحُسُّوْنَهُمْ بِاِذْنِهٖ١ۚ
|
اوربے شک! اللہ نے اپنا وعدہ تمہیں سچا کر دیا جب تم ( مسلمانوں )نے اُن (کافرین) کو اُس(اللہ) کے حکم سے اکھاڑ دیا
|
جنگ احد
|
3:152
|
|
قُلْ فَادْرَءُوْا عَنْ اَنْفُسِكُمُ الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن
|
( آپؐ )کہیں: پھر تم اپنے آپ سے موت کو پرے کرواگر تم سچے ہو
|
جنگ اُحد
|
3:168
|
|
فَلِمَ قَتَلْتُمُوْهُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
وپھر کیوں تم نے اُن(رسولوں) کو قتل کیا ؟ (جواب دو) اگر تم سچے ہو
|
منفرد ایت
|
3:183
|
|
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ
|
اورعورتوں کو اُن کے مہرخوشی سے(یعنی بغیر کسی حیل و حجت کے) دو؛
|
محکم ایت
|
4:4
|
|
مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ
|
نبیوں اور صدیقین (سچوں)اور گواہوں اور صالحین میں سے انعام کیا ہے
|
انعام الہی
|
4:69
|
|
وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا
|
اوربات کا اللہ سے زیادہ سچا کون ہو سکتا ہے؟
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:87
|
|
مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا
|
اور بات چیت میں اللہ سے زیادہ اورکون سچا ہو سکتا ہے؟
|
شیطان کی پیروی نہ کرنے والے
|
2:122
|
|
فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ
|
پھرجو (انسان) اس (بدلے)کوصدقہ (درگذر) کردے تو پھر وہ(ایسا کرنا) اُس کے لیے ایک کفارہ ہو گا
|
تورات
|
5:45
|
|
١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ
|
اور اُس کی ماں ایک سچی خاتون تھی وہ دونوں کھانا کھاتے تھے
|
مسیح ابن مریم
|
5:75
|
|
وَ نَعْلَمَ اَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا
|
اور ہم جان جائیں کہ یقینَا تم نے ہم سے سچ کہاہے
|
حواریوں کا جواب
|
5:113
|
|
قَالَ اللّٰهُ هٰذَا یَوْمُ یَنْفَعُ الصّٰدِقِیْنَ صِدْقُهُمْ١ؕ
|
اللہ کہے گا: یہ دن ہے کہ سچوں کو اُن کی سچائی نے فاہدہ دیا اُ
|
اللہ باری تعالی کاجواب
|
5:119
|
|
وَ تَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّ عَدْلًا١ؕ
|
اورآپؐ کے رب کاسچائی اورانصاف والا لفظ مکمل ہے
|
منفرد آیت
|
6:115
|
|
نَبِّئُوْنِیْ بِعِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَۙ
|
؟ اگر تم سچے ہو تو مجھے علم سے بیان کرو؟
|
حلال و حرام
|
6:143
|
|
وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
اور بے شک! ہم واقعی سچے ہیں
|
حلال و حرام
|
6:146
|
|
فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
؟ اگر تم سچوں میں سے ہو توپھر لے آﺅ ہم پر (وہ عذاب) جس کی تم ہمیں دھمکی دیتے ہو
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:70
|
|
اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے
|
موسی اور فرعون
|
7:106
|
|
اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم سچے ہو تو!
|
شرک کے بارے
|
2:194
|
|
حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا
|
حتی کہ آپؐ کو واضح کر دیا جاتا کہ جو سچے ہیں ا
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
لَئِنْ اٰتنَا مِنْ فَضْلِهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ
|
(کہ) اگر وہ (اللہ) ہمیں اپنے فضل سے دے تو واقعی ہم صدقات (خیرات) کریں گے
|
منافقین کے متعلق
|
9:75
|
|
وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو
|
سچوں کا ساتھ
|
9:119
|
|
اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
سوال ہے وحی کے بارے میں
|
10:2
|
|
وَلٰـكِنۡ تَصۡدِيۡقَ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ
|
؛ لیکن تصدیق ہے اُن( الہامی کتابوں) کی جو اس سے پہلے تھیں
|
قرآن کی سچائی
|
10:37
|
|
اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ
|
: (کہ) اگر تم واقعی سچے ہو تو پھر
|
قرآن کی سچائی
|
10:38
|
|
وَيَقُوۡلُوۡنَ مَتٰى هٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ
|
اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: کہ اگر تم سچے ہو ،تو یہ (جزا و سزا کا) وعدہ کب( پورا )ہو گا؟
|
وعدہ
|
10:48
|
|
وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ
|
اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو ٹھکانہ دیا، ایک اچھا ٹھکانہ
|
بنی اسرائیل فرعون کے بعد
|
10:93
|
|
اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم سچے ہو تو
|
کافرین کو جواب قرآن کے متعلق
|
11:13
|
|
فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
؛ اگر تُو سچوں میں سے ہے تو لے آ ہمارے پاس(وہ عذاب) جس کی تُو ہمیں دھمکی دیتا ہے
|
قوم کا نوحؑ کو جواب
|
11:32
|
|
وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ
|
اور آپ توہمارا یقین نہیں کریں گے اور اگر ہم سچ ہی کہتے ہوں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:17
|
فَصَدَقَتْ وَ هُوَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ
|
تو پھر یہ عورت سچی ہے اور وہ (یوسفؑ) جھوٹوں میں سے ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:26
|
|
فَكَذَبَتْ وَ هُوَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
تو پھر یہ( عورت ) جھوٹی اور وہ (یوسف) سچ بولنے والوں میں سے ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:27
|
|
یُوْسُفُ اَیُّهَا الصِّدِّیْقُ
|
یوسف! اے سچائی والے! ہمیں اس میں بتا(کہ)
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اور بے شک وہ (یوسف) واقعی سچوں میں سے ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:51
|
|
وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
اوربے شک! واقعی ہم سچ کہتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:82
|
|
فَاَوْفِ لَنَا الْكَیْلَ وَ تَصَدَّقْ عَلَیْنَا١ؕ
|
ں پھر ہمارے لیے پوری پیمائش دے دو اور ہم پر صدقہ(خیرات) کر و
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:88
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَجْزِی الْمُتَصَدِّقِیْنَ
|
بے شک! اللہ صدقہ (خیرات) کرنے والوں کو اجر دیتا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:88
|
|
وَ لٰكِنْ تَصْدِیْقَ الَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ
|
لیکن تصدیق ہے اُس کی جو اس سے پہلے تھی
|
قرآن کے بارے
|
12:111
|
|
لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
(اور) اگر تُو صادقین (سچ بولنے والوں) میں سے ہے، تو ہمارے پاس فرشتوں سے کیوں نہیں آیا ہے؟
|
کافرین کے بارے میں
|
15:7
|
|
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
اور ہم آپ کے پاس سچائی سے آئے ہیں اور بے شک! ہم واقعی سچ کہتے ہیں
|
لوط ؑ کے بارے میں
|
15:64
|
|
وَ قُلْ رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ
|
اور (آپؐ) کہیں: میرے رب! مجھے ایک سچے داخلے سے داخل کر
|
آپﷺ کو حکم
|
17:80
|
|
وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَ جَ صِدْقٍ
|
اور مجھے ایک سچے نکلنے سے باہر نکالنا.
|
آپﷺ کو حکم
|
17:80
|
|
اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا
|
بے شک! وہ ایک سچا(انسان)، ایک نبی تھا
|
ابراہیمؑ
|
19:41
|
|
وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠
|
اور ہم نے اُنہیں اپنی رحمت سے دیا. اور ہم نے اُن کے لیے سچی اور اعلی شہرت (مشہوری) بنائی
|
ابراہیمؑ
|
19:50
|
|
اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ
|
بے شک! وہ وعدے کا سچا اور ایک نبی رسول تھا۔
|
اسماعیل ؑ
|
19:54
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ
|
(آپؐ) کتاب میں ادریس ؑ کا بیان کریں. وہ ایک سچا(انسان) ایک نبی تھا؛
|
ادریسؑ کے بارے
|
19:56
|
|
ثُمَّ صَدَقْنٰهُمُ الْوَعْدَ
|
پھر ہم نے اُن کووعدہ سچا کر دیا
|
پہلے والے رسول
|
21:9
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہو گا) اگر تم سچے ہو؟
|
(کافرین)
|
21:38
|
|
اِنَّهٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
کہ بے شک وہ واقعی اُن میں سے ہے جو سچ بولتے ہیں؛
|
بیویوں پر الزام
|
24:6
|
|
وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اور پھر پانچویں کہ اُس (بیوی)پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (خاوند) سچ بولنے والوں میں سے ہے
|
بیویوں پر الزام
|
24:9
|
|
اَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَّفَاتِحَهٗۤ اَوْ صَدِیْقِكُمْ١ؕ
|
یا (وہ گھر) جن کی کنجیاں (چابیاں) تمہاری ملکیت ہیں یا اپنے دوستوں (کے گھروں)سے
|
محکم آیت
|
24:61
|
قَالَ فَاْتِ بِهٖۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
(فرعون نے) کہا: اگر تُو(اے موسی ؑ) سچوں میں سے ہے تو پھر اُس (ثبوت) کو لاؤ
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:31
|
|
وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ
|
اور میرے لیے بعد کی آنے والی نسلوں میں ایک سچی زبان(بیان) بنا دے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:84
|
|
وَ لَا صَدِیْقٍ حَمِیْمٍ
|
نہ ہی کوئی وفادار (گرم جوش)دوست ہے
|
قیامت کے دن
|
26:101
|
|
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اور تُو کچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح عام فانی انسان(بشر) کے. چنانچہ لے آ کوئی نشانی اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے
|
قوم ثمود
|
26:154
|
|
فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَؕ
|
اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے تو پھر آسمان سے ٹکڑے ہم پر گرا دے
|
قوم شعیبؑ
|
26:187
|
|
قَالَ سَنَنْظُرُ اَصَدَقْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ
|
اُس(یعنی سلیمانؑ) نے کہا: ہم دیکھیں گے کہ کیا تُو سچ کہتا ہے یا تُو جھوٹوں میں سے ہے۔
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:27
|
|
ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
،پھرہم واقعی اُس کے دوست(وارث) سے کہیں گے: ہم نے تو اُس کے گھر کی تباہی نہیں دیکھی، اور بے شک! ہم سچ کہتے ہیں
|
صالحؑ اور ثمود
|
27:49
|
|
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
؟کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر تم (مشرکین) واقعی سچے ہو تو اپنے ثبوت لاؤ
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:64
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
|
جزا و سزا کا وعدہ
|
27:71
|
|
فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ
|
پھر اُس کو میرے ساتھ مددگار بھیج دے(وہ) میری تصدیق کرے گا. بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:34
|
|
قُلْ فَاْتُوْا بِكِتٰبٍ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ هُوَ اَهْدٰى مِنْهُمَاۤ اَتَّبِعْهُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
(آپﷺ ان لوگوں سے)کہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر اللہ کی طرف سے ایک ایسی کتاب لاؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے زیادہ ہدایت دیتی ہو کہ میں اُس کی پیروی کروں
|
(یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب)
|
28:49
|
|
فَلَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْكٰذِبِیْنَ
|
پھر واقعی اللہ جان لیتا ہے اُن لوگوں کو جو سچے ہیں اور وہ واقعی جھوٹوں کو بھی جان لیتا ہے۔
|
سنت الہی
|
29:3
|
|
اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
: اگر تُو (اے لوطؑ) واقعی سچ بولنے والوں میں سے ہے تو
|
لوطؑ کے بارے
|
29:29
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر یہ (تمہاری) فتح کب ہے؟
|
لوگوں کا سوال
|
32:28
|
|
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
تاکہ وہ(اللہ)سچوں سے اُن کی سچائی کے بارے پوچھے. اور اُس نے کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہے
|
احکامات
|
33:7
|
|
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
تاکہ وہ(اللہ)سچوں سے اُن کی سچائی کے بارے پوچھے. اور اُس نے کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہے
|
احکامات
|
33:7
|
|
وَ صَدَقَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ مَا زَادَهُمْ اِلَّاۤ اِیْمَانًا وَّ تَسْلِیْمًاؕ
|
اللہ اور اُس کا رسولﷺ سچا ہے. اور اُن کو اضافہ نہ ہوا ماسوائے کہ ایمان اور فرمانبرداری کے.
|
جنگ خندق
|
33:22
|
|
مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَیْهِ١ۚ
|
(سچے) مومنین سے مرد ہیں، اُنہوں نے سچا کر دیا جو اللہ سے عہد کیا.
|
جنگ خندق
|
33:23
|
|
لِّیَجْزِیَ اللّٰهُ الصّٰدِقِیْنَ بِصِدْقِهِمْ
|
تاکہ اللہ سچوں کو اُن کی سچائی کی وجہ سے بدلہ دے
|
جنگ خندق
|
33:24
|
|
وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْقٰنِتٰتِ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الصّٰدِقٰتِ
|
اور قناعت پسند مرد اور قناعت پسند عورتیں اور سچے مرد اور سچی عورتیں
|
مرد اور عورتوں کو یکساں اجر
|
33:35
|
|
وَ لَقَدْ صَدَّقَ عَلَیْهِمْ اِبْلِیْسُ ظَنَّهٗ
|
اور ابلیس نے واقعی اُن (اہل سبا) پر اپنا گمان سچ کر دیا، |
اہل سبا
|
34:20
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہوگا) اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو؟
|
(مشرک لوگ)
|
34:29
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: اگر تم (ایمان والے) سچے ہو، تو پھر کب ہے یہ (عذاب کا) وعدہ؟
|
(کافرین)
|
36:48
|
|
قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ
|
وہ کہیں گے: ہاے ہم پر افسوس! کس نے ہمیں ہماری سوئی ہوئی جگہوں سے اُٹھا دیا ہے؟ یہ ہے جو رحمان نے وعدہ کیا تھا اور سولوں نے سچ ہی کہا تھا
|
قیامت کے دن
|
36:52
|
|
بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَ صَدَّقَ الْمُرْسَلِیْنَ
|
نہیں، وہ تو سچائی لیکر آیا تھا اور اس نے (پہلے) رسولوں کی تصدیق بھی کی
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:37
|
|
یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ
|
جو کہا کرتا تھا، کیا تم واقعی اُن میں سے ہو جو سچائی کو مانتے ہیں؟
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:52
|
|
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَا١ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
تُو نے واقعی خواب سچا کر دکھایا ہے. بے شک! اسطرح ہی ہم نیکی کرنے والوں کو جزا (بدلہ) دیتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:105
|
|
فَاْتُوْا بِكِتٰبِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم واقعی سچے ہو تو پھر اپنی (ثبوت والی) کتا ب لاؤ!
|
لوگوں سے سوال
|
37:157
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللّٰهِ وَ كَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَآءَهٗ١ؕ
|
پھر اس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ بولتا ہے،اور سچائی کو جھٹلاتا ہے جب یہ اُس کے پاس آ چکی
|
اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا
|
39:32
|
|
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ
|
اور جو کوئی سچائی سے آتا ہے اور اُس کی تصدیق بھی کرتا ہے یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ متقین ہیں
|
سچاءی کی تصدیق
|
39:33
|
|
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ صَدَقَنَا وَعْدَهٗ
|
اور وہ کہیں گے: اللہ کی ہی تعریف ہے،جس نے ہمیں اپنا وعدہ سچا کر دیا ہے
|
قیامت کے دن متقین
|
39:74
|
|
وَ اِنْ یَّكُ صَادِقًا یُّصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ یَعِدُكُمْ١ؕ
|
؛ اور اگر وہ سچ بولتا ہے تو جس (سزا) کی وہ دھمکی (وعدہ)دیتا ہے اُس کی کچھ تمہیں لگے گی.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
فَاْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم واقعی سچے ہو توپھر ہمارے باپ دادا کو(واپس) لا ؤ
|
لوگوں کا کہنا
|
44:36
|
|
اَنْ قَالُوا ائْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو پھر ہمارے باپ دادا کو (واپس) لاؤ
|
، تواُن کی حجت کچھ نہیں ہوتی
|
45:25
|
|
اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم لوگ واقعی سچے ہو، تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یاعلم میں سے کوئی نقش میرے پاس لاؤ.
|
(کہ اللہ کے سوا کسی اور کو بھی پکارا جا سکتا ہے)
|
46:4
|
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ
|
؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے
|
قرآن کے بارے
|
46:12
|
|
وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ
|
. یہ ایک سچا وعدہ ہے جو اُن کے ساتھ(دنیا میں) کیا گیا تھا
|
والدین سے حسن سلوک کرنے والا
|
46:16
|
|
فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اچھا اگر تم سچے ہو تو لے آؤ ہم پر وہ (عذاب) جس کی دھمکی دے رہے ہو۔
|
عاد کے متعلق
|
46:22
|
|
طَاعَةٌ وَّ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ١۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ١۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْۚ
|
اطاعت (فرمانبرداری) اور اچھی بات (زبانی تو) ہے. پھر جب کوئی معاملہ طے ہو جائے، پھر اگر وہ اللہ سے سچے ہوں، تو یہ اُن کے لیے بہتر ہو گا
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:21
|
|
لَقَدْ صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ١ۚ
|
اللہ نے واقعی اپنے رسولﷺ کا (فتح مکہ کا) خواب سچا کر دیا حق سے
|
تاریخی آیت
|
48:27
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ سچے (مخلص ایمان والے) ہیں
|
مومنین کے اوصاف جن میں ہوں
|
49:15
|
|
١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
؛ نہیں، اللہ نے تم پر احسان کیا ہے، کہ اُس نے تمہیں ایمان کے لیے ہدایت دی، اگر تم واقعی (اپنے ایمان میں) مخلص ہو تو
|
تاریخی آیت
|
49:17
|
|
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ
|
بےشک! جو تمہیں دھمکی دی جاتی ہے واقعی ہی سچ (حقیقت) ہے
|
حقیقت
|
51:5
|
|
فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَؕ
|
اگر وہ واقعی سچے ہیں، تو پھر وہ بھی اسطرح کی حدیث(کلام) تو لائیں
|
آپﷺ کے متعلق اور قرآن
|
52:34
|
|
فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ
|
ایک طاقت ور بادشاہ کے ہاں سچے مقام میں (جنتی لوگ ہوں گے)
|
سبحان اللہ
|
54:55
|
|
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ
|
ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم (سچائی کی)تصدیق کیوں نہیں کرتے؟
|
ایک سوال
|
56:57
|
|
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
تو اُس(مرنے والے) کو واپس نہ کر لیتے اور اگر تم واقعی سچے ہو تو؟
|
قرآن کی سچائی
|
56:87
|
|
اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَ الْمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقْرَضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا
|
بے شک! صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں،اور اللہ کو ایک اچھا قرضہ دینے والے
|
یہ ان کے لئے دوگنا کر دیا جائے گا،
|
57:18
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ١ۖۗ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ
|
یہی(ہیں)، وہ اللہ کے نزدیک سچے (وفادار)؛ اور (سچائی کی)گواہی دینے والے (یا شہید) ہیں؛
|
جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں
|
57:19
|
|
فَقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰكُمْ صَدَقَةً١ؕ
|
،تو پھراپنا مشورہ کرنے سے پہلے ایک صدقہ دیا کرو.
|
احکامات
|
58:12
|
|
ءَاَشْفَقْتُمْ اَنْ تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰكُمْ صَدَقٰتٍ
|
کیا تم ڈرتے ہو کہ تم اپنا مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دو؟
|
احکامات
|
58:13
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَۚ
|
. یہی، وہ سچے(وفادار) ہیں
|
(یہ مال غنیمت)
|
59:8
|
|
اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ
|
بے شک! میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں، اُس کی تصدیق کرتا ہوں جو مجھے سے پہلے تورایت میں (نازل کی گی) تھی
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
ہو پھر موت کی تمنا کرو، اور اگر تم واقعی سچے ہو تو
|
یہودیوں کی خام خیالی
|
62:6
|
|
١ۙ فَاَصَّدَّقَ وَ اَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
، پس میں صدقہ (خیرات) کرلیتااور میں نیک لوگوں میں سے بھی ہو جاتا
|
احکامات
|
63:10
|
|
وَ صَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَ كُتُبِهٖ وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ
|
اور اس نے اپنے رب کے احکامات (الفاظ) اور اُس کی کتابوں کی تصدیق کی، اور وہ فرمانبرداروں (عبادت گزاروں) میں سے تھی
|
مثال
|
66:12
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا ہونے کو) ہے؟
|
سوال
|
67:25
|
|
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ
|
کیا اُن کے لئے (اللہ کے) شریک ہیں؟ تو پھر وہ اپنے شریکوں کو لائیں، اگر وہ واقعی سچے ہیں
|
ایک سوال
|
68:41
|
|
وَ الَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ۪ۙ
|
اور جو حساب کتاب والے دن کو برحق مانتے ہیں
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:26
|
|
فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰىۙ
|
پس نہ اُس نے(قران کی) تصدیق کی تھی، اور نہ ہی نماز پڑھی تھی
|
مرنے والے نے
|
75:31
|
|
وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ
|
اور اچھائی پر ایمان رکھتا ہے (سچ جانتا ہے اچھی بات کو)؛
|
انسان کی کوشش سے
|
92:6
|