روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَدَلّٰهُمَا بِغُرُوْرٍ١ۚ | پھر اُس (شیطان) نے اُن کو دھوکے سے ورغلادیا | آدم اور ابلیس | 7:22 |
| وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ كُلُّهٗ لِلّٰهِ | اور مکمل دین(قانون) اللہ ہی کا ہو جائے، | کافرین اگر باز نہ آ جائیں | 8:39 |
| اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ | : یہی (لوگ) بہت دور کی گمراہی میں ہیں | کافرین | 14:3 |
| اِذْ تَمْشِیْۤ اُخْتُكَ فَتَقُوْلُ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى مَنْ یَّكْفُلُهٗؕ | جب تیری بہن (فرعون کے پاس) گئی اور بولی: کیا میں تمہیں اُس کے بارے میں بتاؤں جو اس کی پرورش کرے؟ | موسیؑ کے بارے | 20:40 |
| قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى | اُس نے کہا: اے آدمؑ! کیا میں تمہیں دائمی(ابدی) درخت اور بادشاہت(طاقت) جو کبھی ختم نہیں ہوتی کے بارے بتاؤں؟ | آدمؑ کے بارے | 20:120 |
| وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ | اور اگر وہ چاہتا تو وہ اس (سائے) کو ساکن کر دیتا۔۔۔پھر ہم نے سورج کو اس (سائے) پر ایک پائلٹ (چلانے والا) بنایا ہے؛ | شان باری تعالی | 25:45 |
| فَقَالَتْ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰۤى اَهْلِ بَیْتٍ | پھر اُس (بہن) نے کہا: کیا میں تمہیں ایک ایسے گھر والوں کا بتاؤں، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:12 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا هَلْ نَدُلُّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ | اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: کیا ہم تمہیں ایک ایسے آدمی کے بارے بتائیں | کافرین کے بارے | 34:7 |
| مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖۤ اِلَّا دَآبَّةُ الْاَرْضِ تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهٗ١ۚ | کسی نے بھی اُن (جنات) کو اُس کی موت پرخبر نہ دی ماسوائے ایک زمینی کیڑے(دیمک) کے جو اُس کے ڈنڈے کو کھاتا رہا | سلیمان ؑ کے بارے | 34:14 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ | اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر اطلاع دوں جو تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچا دے گی؟ | حکم ہدایت | 61:10 |