روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | ، تمہارے بیٹوں کو تو زبح کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے: | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:49 |
| وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا عَرَّضْتُمْ بِهٖ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَآءِ اَوْ اَكْنَنْتُمْ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ | اور تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں جس سے تم ( بیوہ ) عورتوں سے(نکاح کے متعلق) وابستگی کا اظہار کرتے ہو یاتم (وہ پیغام) اپنے دل میں ہی چھپائے رکھتے ہو | نکاح کے بارے میں | 2:235 |
| لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ مَا لَمْ تَمَسُّوْهُنَّ اَوْ تَفْرِضُوْا لَهُنَّ فَرِیْضَةً وَّ مَتِّعُوْهُنَّ١ۚ | تم پر گناہ نہیں اگر تم عورتوں کو طلاق دو جب کہ تم نے ان کو چُھوا ہی نہیں یا ان کے لیے ایک حق مہر مقرر نہیں کیا ہے اوراُن(عورتوں) کو کچھ نہ کچھ دو | طلاق کے بارے | 2:236 |
| وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰكِ عَلٰى نِسَآءِ الْعٰلَمِیْنَ | اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک اللہ نے تمہیں چن لیا ہے اور تجھے پاک کیا ہے، اور تمام جہانوں کی عورتوں پر تمہیں ترجیح دی ہے | فرشتوں کا مریم سے مکالمہ | 3:42 |
| وَ بَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِیْرًا وَّ نِسَآءً١ۚ | اور اُن دونوں میں سے بہت زیادہ مرد اور عورتیں پھیلا دیں | منفرد محکم ایت | 4:1 |
| فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ١ۚ | اور اگر لڑکیاں دو سے اوپر(زیادہ)ہوں پھر اُن (لڑکیوں) کے لیے دوتہائی حصہ ہے اُس میں سے جو(ترکہ) چھوڑا ہو، | محکم ایت | 4:11 |
| اُحِلَّ لَكُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰى نِسَآئِكُمْ | تمہارے لیے روزے کی رات اپنی بیویوں کی طرف جانا حلال کر دیاہے | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| ١ۙ فَاعْتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الْمَحِیْضِ١ۙ وَ لَا تَقْرَبُوْهُنَّ حَتّٰى یَطْهُرْنَ١ۚ | پس حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور ان کے قریب نہ جاﺅ حتی کہ وہ پاک ہو جائیں(یعنی نہا دھو لیں) | محکم ایت | 2:222 |
| نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ١۪ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ وَ قَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ١ؕ | تمہاری عورتیں (بیویاں) تمہاری کھیتی ہیں پس اپنی کھیتی(زمین) میں جیسے تم چاہو جاﺅاور اپنی جانوں کے لیے (اچھے اعمال) آگے بھیجو | محکم ایت | 2:222 |
| لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ | اُن کے لیے جولوگ اپنی عورتوں سے علحیدگی کر لیتے ہیں چار مہینے کا انتظار ہے | منفرد ایت | 2:226 |
| وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ سَرِّحُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ١۪ | اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (تین حیض کی) کو پہنچ گئیں پھریا اُن کو معروف(رواج)سے رکھ لو یا اُن کو معروف (دستور)سے رخصت کر دو | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوْهُنَّ اَنْ یَّنْكِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوْا بَیْنَهُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ | اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (عدت)کو پہنچ گئیں، پھر تم (طلاق دینے والے خاوند) ان (عورتوں) کونہ روکو کہ وہ (عورتیں) اپنے (ہونے والے)خاوندوں سے نکاح کریں،جب اُن کے درمیان دستور سے رضامندی ہو۔ | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ مِنَ النِّسَآءِ وَ الْبَنِیْنَ | لوگوں کے لیے (وہ)مزہ خوبصورت ( پر کشش) بنا دیا گیاہے جو عورتوں اور بیٹوں | منفرد آیت | 3:14 |
| نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَكُمْ وَ اَنْفُسَنَا وَ اَنْفُسَكُمْ | اور اپنی عورتوں اور تمہاری عورتوں کو اوراپنے آپ کو اور تم سب کوبھی بلا تے ہیں | عیسی کے بارے میں | 3:60 |
| فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ | ، تو پھر نکاح کر لو جو تمہیں عورتوں سے پسند ہوں دواورتین اورچار؛ | محکم ایت | 4:3 |
| وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ | اورعورتوں کو اُن کے مہرخوشی سے(یعنی بغیر کسی حیل و حجت کے) دو؛ | محکم ایت | 4:4 |
| ١۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ | اور عورتوں کے لئے ایک حصہ ہے اُس(مال )میں سے جو والدین اور نزدیکی رشتہ دار چھوڑ یں، | محکم ایت | 4:7 |
| وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِّسَآئِكُمْ | اور جو تمہاری عورتوں میں سے فحاشی(بے حیائی) کریں | عورتوں کی بے حیائی | 4:15 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًا١ؕ | اے ایمان والو! تمہارے لئے حلال نہیں کہ تم زبردستی عورتوں کو میراث بنا لو | توبہ کے بارے | 4:19 |
| وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ | اورتم اُن عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہوا ہو، ماسوائے کہ جو ہو چکا ہے | باپ دادا کی بیویوں سے نکاح | 4:22 |
| وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ | اور تمہاری بیویوں کی مائیں (ساسیں)، اور تمہاری سوتیلی بیٹیاں جو تمہارے گھروں میں پرورش پا رہی ہوں | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ٘ | اُن عورتوں سے ہیں جن کے ساتھ تم ہم بستری کر چکے ہو | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ۚ | اور عورتوں میں سے شادی شدہ (تم پر حرام ہیں) ماسوائے کہ جو تمہار ی ملکیت ہوں | ممنوعہ عورتیں | 4:24 |
| ١ؕ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبْنَ | اور عورتوں کے لئے (بھی )ایک نصیب (حصہ)ہے اُس میں سے جو وہ کمائیں | منفرد آیت | 4:31 |
| اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ | مرد عورتوں پر حاکم ہیں | منفرد آیت | 4:34 |
| اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً | یا تم عورتوں کو چُھوچکے ہو پھر تم پانی نہ پاﺅ | نماز کے احکامات | 4:43 |
| وَ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ | اور (جب کہ) مردوں اور عورتوں اور بچوں سے کمزور(بے بس) ہیں | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:75 |
| اِلَّا الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ | ماسوائے معذور مردوں کے، اورعورتوں اور بچوں کے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:98 |
| وَ یَسْتَفْتُوْنَكَ فِی النِّسَآءِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یُفْتِیْكُمْ فِیْهِنَّ١ۙ | وہ آپؐ سے عورتوں کے بارے میں فتوی( مشورہ )چاہتے ہیں (آپؐ ) کہیں: اللہ نے تمہیں اُن(عورتوں) کے بارے میں (واضح) فتوی دیا ہے | منفرد آیت | 2:127 |
| وَ مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ فِیْ یَتٰمَى النِّسَآءِ | اور جو کتاب میں یتیم عورتوں کے بارے میں تم پر پڑھا جاتا ہے | منفرد آیت | 2:127 |
| وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ | اور ہر گز تم استطاعت نہیں رکھو گے کہ تم بیویوں کے درمیان انصاف کر سکواور چاہے تم (ایسا کرنے کی) خواہش کرو | منفرد آیت | 2:129 |
| وَ اِنْ كَانُوْۤا اِخْوَةً رِّجَالًا وَّ نِسَآءً | اور اگر بہن بھائی ہوئے، مرد اور عورتیں، | وراثت کے بارے | 4:175 |
| اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً | یا تم نے واقعی عورتوں کو چھو لیا ( ہمبستری کر لی) ہوپھر تم پانی نہ پا سکو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ | عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس شہوت | لوط کے بارے میں | 7:81 |
| ١ؕ قَالَ سَنُقَتِّلُ اَبْنَآءَهُمْ وَ نَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ۚ | اُس (فرعون) نے کہا: ہم اُن کے بیٹوں(مردوں) کو تو قتل کر دیں گے اور ہم اُن کی عورتوں کو زندہ رکھیں گے | موسی اور فرعون | 7:127 |
| یُقَتِّلُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | وہ تمہارے بیٹوں (مردوں) کو تو قتل کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے | قوم موسی | 7:141 |
| وَ قَالَ نِسْوَةٌ فِی الْمَدِیْنَةِ | اور شہر میں عورتوں نے کہا: | یوسفؑ کی کہانی | 12:30 |
| فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ | پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے! | یوسفؑ کی کہانی | 12:50 |
| وَ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | اور وہ تمہارے بیٹوں کو تو ذبح(قتل) کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے؛ | موسیؑ کے بارے میں | 14:6 |
| اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ | یا ان کے بھائی یا اُن کے بھاٗیوں کے بیٹے ان کی بہوں کے بیٹے یا اُن کی عورتوں | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ | یا بچے جو عورت کے عورت پن (نسوانیت) کو نہ جانتے ہوں ا | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| وَ الْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیْ لَا یَرْجُوْنَ نِكَاحًا | اورعورتوں میں سے بڑی عمر کی جن کو شادی (نکاح) کی اُمید نہی | محکم آیت | 24:60 |
| اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ | کیا تم عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس شہوت (مزے) کے لیے آتے ہو؟ | لوط ؑ اور قوم | 27:55 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ | اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے | شان الہی | 27:73 |
| یُذَبِّحُ اَبْنَآءَهُمْ وَ یَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ؕ | ، اُن کے بیٹوں کو تو ذبح(قتل) کر دیتا اور اُن کی عورتوں (لڑکیوں) کو زندہ رکھتا. | موسی اور فرعون | 28:4 |
| وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ | اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْهَا١ؕ | . (یہی) اللہ کی فطرت ہے، جس پر اُس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے | آپﷺ کو حکم | 30:29 |
| وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۗۙ | ، اور اکثر لوگ نہیں جانتے | اللہ کی فطرت اور دین القیم | 30:30 |
| یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ | اے نبی ﷺ کی بیویو! نہیں ہو تم جیسے کہ عورتوں میں سے کوئی ایک(عورت) ہو. | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 33:32 |
| لَا یَحِلُّ لَكَ النِّسَآءُ مِنْۢ بَعْدُ | اس کے بعدآپﷺ کے لیے (اور) عورتیں حلال(جائز) نہیں | آپﷺ کے بارے | 33:52 |
| وَ لَا نِسَآئِهِنَّ وَ لَا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ | اور نہ ہی اُن کی عورتوں اور نہ ہی جو اُن کی ملکیت میں ہوں، (آزادانہ بات کرنے) میں (یعنی گناہ نہیں) | نبیﷺ کی بیویاں | 33:54 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ | اے نبی اکرمﷺ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں کہ | اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں | 33:59 |
| قَالُوا اقْتُلُوْۤا اَبْنَآءَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ وَ اسْتَحْیُوْا نِسَآءَهُمْ١ؕ | اُنہوں نے کہا: کہ قتل کر دو اُن لوگوں کے بیٹوں کو جو اس (موسی ؑ) کے ساتھ ایمان لائے ہیں، اور اُن کی عورتوں کو زندہ رکھو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:25 |
| ١ؕ وَ لَوْ لَا رِجَالٌ مُّؤْمِنُوْنَ وَ نِسَآءٌ مُّؤْمِنٰتٌ لَّمْ تَعْلَمُوْهُمْ | .اور اگر مومنین مرد اور مومنین عورتوں نہ ہوتیں، جن کو تم نہیں جانتے تھے۔۔ | تاریخی آیت | 48:25 |
| وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ نِّسَآءٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُنَّ خَیْرًا مِّنْهُنَّ | ، اور نہ ہی عورتیں عورتوں سے (کسی کا مذاق کریں)ہو سکتا ہے کہ وہ (عورتیں جن سے مذاق کیاجا رہا ہو) اُن (مذاق کرنے والی عورتوں) سے بہتر ہوں | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| اَلَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَآئِهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ | تم میں سے جو لوگ جو اپنی بیویوں سے (یہ کہتے ہوئے، کہ یہ ان کی مائیں ہیں)۔۔۔ علحیدگی کر لیتے ہیں وہ اُن کی مائیں تو نہیں ہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:2 |
| وَ الَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ | ورجو لوگ اپنی بیویوں سے (یہ کہہ کر کہ یہ ہماری مائیں ہیں) علحیدگی کر لیتے ہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:3 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوْهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَ اَحْصُوا الْعِدَّةَ١ۚ | اے نبیﷺ! جب تم (یعنی مومنین) بیویوں کو طلاق دیں،پھر اُن کو طلاق اُن کی عدت کے لئے دیں اور پھر عدت(مدت) کی گنتی(پوری) کریں | ایمان والوں کو نصیحت | 65:1 |
| وَ الّٰٓئِیْ یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍ١ۙ وَّ الّٰٓئِیْ لَمْ یَحِضْنَ١ؕ | تمہاری عورتوں میں سے جوحیض سے مایوس ہیں اگر تمہیں شک ہے (کہ حیض باقاعدہ نہیں ہے)، تو پھراُن کی عدت تین مہینے ہے اور(ان کی بھی)جن کو حیض نہ آتا ہو | طلاق اور عدت | 65:4 |