اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ١ؕ : ہمارے پاس آج جالوت اور اُس کے لشکر کے (خلاف لڑنے کے) لیے طاقت نہیں ہے بنی اسرائیل 2:249
وَ لَمَّا بَرَزُوْا لِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ اور جب وہ (ایمان والے اور آخرت پر یقین رکھنے والے) جالوت اور اُس کی فوج کے لیے آمنے سامنے ہوئے ، طالوت اور اُس کا لشکر 2:250
وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ اور داودؑ نے جالوت کو قتل کر دیا؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، اور اُس (داود) کو اُس میں سے سکھایا جواُس (اللہ) نے چاہا طالوت اور جالوت 2:251