اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا تَحْلِقُوْا رُءُوْسَكُمْ حَتّٰى یَبْلُغَ الْهَدْیُ مَحِلَّهٗ اورتم اپنے سروں کو نہ منڈواﺅ حتی کہ قربانی اپنی مقررہ جگہ (منزل منقصود) پر نہ پہنچ جائے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
وَ اِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ١ۚ اور اگر تم توبہ کر لو(یعنی اپنی غلطی تسلیم کر لو)، تو پھر تمہارے لیے ہے تمہارے اصلی(یعنی بغیر سود کے)مال سود کے بارے 2:279
وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَیْنِ اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاوں کو ٹخنوں تک( دھو لیا کرو) صلوۃ کے بارے 5:6
وَ اَخَذَ بِرَاْسِ اَخِیْهِ یَجُرُّهٗۤ اِلَیْهِ١ؕ اور اُس نے اپنے بھائی کے سر کو جکڑ لیا، اس کو اپنی طرف کھینچا قوم موسی 7:150
وَ قَالَ الْاٰخَرُ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَحْمِلُ فَوْقَ رَاْسِیْ خُبْزًا دوسرے نے کہا: بے شک میں نے( خواب میں) دیکھا کہ میں نے اپنے سر پر روٹی اُٹھائی ہوئی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:36
فَتَاْكُلُ الطَّیْرُ مِنْ رَّاْسِهٖ١ؕ پھر پرندے اُس کے سر سے کھائیں گے یوسفؑ کی کہانی 12:41
مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ وہ دوڑ رہے ہوں گے اُن کے سر اوپر اُٹھے ہوئے، ا ظالمین، نافرمانبردار 14:43
فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ پھر وہ (ظالم) اپنے سروں کو آپؐ کی طرف ہلائیں گے، اور کہیں گے: کب ہو گا وہ؟ (مشرکین، ظالمین) 17:51
وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا اور میرا سر سفید بالوں سے چمک رہا ہے، زکریاؑ کے بارے 19:4
قَالَ یَبْنَؤُمَّ لَا تَاْخُذْ بِلِحْیَتِیْ وَ لَا بِرَاْسِیْۚ اُس (ہارونؑ) نے جواب دیا: اے میری ماں کے بیٹے! میری داڑھی اور میرے سر (کے بالوں)کو نہ پکڑ! موسی ؑ اس کی قوم 20:94
ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰى رُءُوْسِهِمْۚ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هٰۤؤُلَآءِ یَنْطِقُوْنَ پھر وہ اپنے سروں (عقل) پر شرمندہ ہوئے، تمہیں واقعی معلوم ہے یہ (بت) نہیں بولتے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:65
یُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِیْمُۚ ؛ اُبلتا پانی اُن کے سروں کے اوپر سے ڈالا جائے گا کافرین کے بارے 22:19
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ اوراگر تم دیکھ سکو کہ جب مجرم اپنے سروں کو اپنے رب کے سامنے جھکا دیتے ہیں، یوم قیامت 32:12
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ اس کا پھل جیسے کہ وہ شیطان کے سر ہوں زیقم درخت 37:65
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:48
١ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ١ۙ لَا تَخَافُوْنَ اپنے سر کے بالوں کو تراشتے ہوئے اور کٹوا تے ہوئے، تمہیں کوئی خوف نہیں ہوگا. تاریخی آیت 48:27
لَوَّوْا رُءُوْسَهُمْ وَ رَاَیْتَهُمْ یَصُدُّوْنَ وَ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ تو وہ اپنے سر موڑ لیتے ہیں اور آپﷺ اُن کومڑتے ہوئے دیکھتے ہیں اور وہ تکبر کر رہے ہوتے ہیں منافقین 63:5