اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیااور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:50
فَاَخَذَتْكُمُ الصّٰعِقَةُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ .....پھربجلی نے (اچانک) تمہیں جکڑ لیااور تم(یہ ) دیکھ رہے تھے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:55
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو موسی ؑ کا جواب 2:69
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ اے ایمان والو ، نہ تم کہو : (نبی اکرم ؐ کو کہ) " راعنا" بلکہ کہو (کہ آپؐ) "ہماری طرف دیکھیں " ، اور تم (اہلِ ایمان) سننے والے بنو اور کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے ایمان والوں کو خطاب 2:104
:
قَالَ بَلْ لَّبِثْتَ مِائَةَ عَامٍ فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَ شَرَابِكَ لَمْ یَتَسَنَّهْ ااُس (اللہ) نے کہا: نہیں، تم ایک سو سال تک سوئے(مرے) رہے ہوپھراپنے کھانے کی طرف دیکھ اور اپنے پینے (کی چیزوں) کو جوگلی سڑی نہیں ہیں! تاریخی ایت 2:259
وَ انْظُرْ اِلٰى حِمَارِكَ وَ لِنَجْعَلَكَ اٰیَةً لِّلنَّاسِ اور اپنے گدھے کی طرف دیکھ! اور تاکہ ہم تمہیں لوگوں کے لیے ایک نشانی بنا ئیں، تاریخی ایت 2:259
وَ انْظُرْ اِلَى الْعِظَامِ كَیْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوْهَا لَحْمًا١ؕ ، ہڈیوں کی طرف دیکھ، کسطرح ہم ان کو جوڑتے ہیں پھرہم ان پر گوشت چڑھا دیتے ہیں! تاریخی ایت 2:259
وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی اُن کو پاک کرے گا اور اُن کے لیے ایک سخت عذاب ہو گا منفرد ایت اور ایک اصول 3:77
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ وہ(کافرین) اسی (لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ (عذاب سے) افاقہ پائیں گے اللہ کی ہدایت کو چھپانے اور توبہ نہ کرنے والے 2:162
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ وہ اِس( لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا ، اور نہ ہی اُن کو مہلت دی جائے گی؛ پچھلی ایت کا تسلسل 3:88
فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ پس زمین میں گھومو (سفر کرو) پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا سود کے تناظر میں متقین کے بارے 3:137
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیَهُمُ اللّٰهُ فِیْ ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ قُضِیَ الْاَمْرُ١ؕ کیا وہ(ایمان والے) انتظار کرتے ہیں ماسوائے کہ ﷲاُن کے پاس بادلوں کے سائے میں آئے اور فرشتے بھی اور حکم (معاملہ)پُورا ہو جائے؟ محکم ایت کا تسلسل ایمان والوں کو 2:210
وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اور اگر (تمہارا) قرض دار مالی تنگی والا ہے ، پھر آ سودگی( کے وقت) تک مہلت دو؛ اور اگر تم صدقہ کر دو تو تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم اس جان سکتے ہو سود کے بارے 2:280
فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ اب تم نے آنکھوں دیکھتے اُس(موت) کو دیکھ لیا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:143
وَ اسْمَعْ وَ انْظُرْنَا لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَقْوَمَ١ۙ اور سنیے اور ہماری طرف دیکھیں" تو یہ اُن کے لیے واقعی بہتر اور مناسب ہوتا یہودیوں میں سے 4:46
اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ دیکھیں، کسطرح وہ (یعنی خودکو اپنے خیال میں پاکیزہ سمجھنے والے ) اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں اپنے آپ کو پاکیزہ 4:50
١ؕ اُنْظُرْ كَیْفَ نُبَیِّنُ لَهُمُ الْاٰیٰتِ دیکھو! کسطرح سے ہم اُن کے لیے آیات (احکامات) واضح کرتے ہیں، مسیح ابن مریم 5:75
ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ پھر دیکھو! کس طرح وہ(لوگ سچائی سے)پھر جاتے ہیں مسیح ابن مریم 5:75
وَ لَوْ اَنْزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِیَ الْاَمْرُ ثُمَّ لَا یُنْظَرُوْنَ اوراگر ہم ایک فرشتے کو نازل کر دیتے تو واقعی حکم پورا کر دیا جاتا؛ پھر اُن کو مہلت ہی نہ دی جاتی کافرین کے بارے 6:8
ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ پھر دیکھو کہ (کہ اللہ کے احکامات کو) جھٹلانے والوں کاانجام کیسا ہو کافرین کے بارے 6:11
اُنْظُرْ كَیْفَ كَذَبُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ دیکھو کیسے وہ (مشرکین)اپنی جانوں پر (خود) جھوٹ بولتے ہیں مشرکین کے بارے 6:24
اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ دیکھیں کسطرح ہم آیات (احکامات) کوتفصیل سے پیش کرتے ہیں منفرد آیت 6:46
اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَفْقَهُوْنَ دیکھیں کسطرح سے ہم آیات کی تفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ وہ سمجھ سکیں شان باری تعالی 6:65
١ؕ اُنْظُرُوْۤا اِلٰى ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثْمَرَ وَ یَنْعِهٖ١ؕ دیکھو اس کے پھل کی طرف جب وہ لگتے ہیں اور اُن کے پکنے(کی طرف) حمد باری تعالی 6:99
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں قرآن الحکیم منہ موڑنے والے 6:158
١ؕ قُلِ انْتَظِرُوْۤا اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ (آپؐ) کہیں:انتظار کرو! بے شک! ہم (بھی) انتظار کر تے ہیں قرآن الحکیم منہ موڑنے والے 6:158
قَالَ اَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس) نے کہا: مجھے مہلت دے اُس دن تک (جب) وہ (انسان قبروں سے) اُٹھائے جائیں گے ابلیس کی درخواست 7:14
قَالَ اِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ اُس (اللہ) نے کہا: بے شک! تُو(اے ابلیس)مہلت دیے گے ہووں میں سے ہے ابلیس کو مہلت 7:15
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا تَاْوِیْلَهٗ١ؕ کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے اس کے پورا ہونے کو؟ ( سزا کے وعدہ ) 7:53
فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ پس تم (نتائج کا) انتظار کروبے شک! میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں ھود ؑ کے بارے 7:71
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ پھر دیکھو! کہ مجرمین کا انجام کیسا ہوا لوط کے بارے میں 7:84
١۪ وَ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ اور دیکھ لوکہ مفسدین (بگاڑ پیدا کرنے والوں) کا انجام کیسے ہوا شعیب کے بارے میں 7:86
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ پھر دیکھو فاسدوں (برے کام کرنے والوں) کا انجام کیسا ہوا! علمی آیت 7:103
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا، پھر اُسی وقت وہ (ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفید (چمکتا ہوا) تھا موسی اور فرعون 7:108
فَیَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ ، پھر وہ دیکھے کہ تم کیسے عمل (کام)کرتے ہو موسی اور فرعون 7:128
قَالَ رَبِّ اَرِنِیْۤ اَنْظُرْ اِلَیْكَ١ؕ ، اُس( موسی ؑ )نے کہا : میرے رب! تُو مجھے( اپنا آپ ) دکھا ، میں تیری طرف دیکھوں موسی کے بارے 7:143
وَ لٰكِنِ انْظُرْ اِلَى الْجَبَلِ ، لیکن تو اُس پہاڑ کی طرف دیکھ! موسی کے بارے 7:143
اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ کیا وہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی میں نہیں دیکھتے یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں 7:184
ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ پھر میرے خلاف سازش کرلوپھرتم مجھ کو مہلت بھی نہ دینا جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
وَ تَرٰهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ اور آپؐ اُنکو دیکھتے ہیں (کہ )وہ آپؐ کی طرف دیکھتے ہیں شرک کے بارے 2:198
وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَؕ اور وہ(اس موت کو) دیکھ رہے ہیں جنگ کے لیے 8:5
لِنَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ تاکہ ہم دیکھ (جان) سکیں کہ تم کیسے اعمال کرتے ہو ایک سلسلہ 10:13
فَقُلْ اِنَّمَا الْغَیْبُ لِلّٰهِ فَانْتَظِرُوْا پھر (آپؐ) کہیں: غیب (کا علم تو) صرف اللہ ہی کے لیے (مخصوص)ہے چنانچہ تم انتظار کرو! (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ۠ بے شک، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِيۡنَ پھر دیکھیں کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کا انجام کیا ہوا قرآن کی سچائی 10:39
وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّنۡظُرُ اِلَيۡكَ‌ ؕ اور اُن (مشرکین)میں سے ہیں جو آپؐ کی طرف دیکھتے ہیں آپﷺ کے بارے 10:43
ثُمَّ اقۡضُوۡۤا اِلَىَّ وَ لَا تُنۡظِرُوۡنِ ، پھر میری طرف (جو کرنا ہے) کر لو، اور مجھے مہلت بھی نہ دو نوحؑ کی کہانی 10:71
١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَ پھر دیکھیں کیساانجام ہوا ڈرائے جانے والوں کا نوحؑ کی کہانی 10:73
قُلِ انْظُرُوْا مَاذَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ آپؐ) کہیں: دیکھو ! جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی نشانیاں 10:101
فَهَلْ یَنْتَظِرُوْنَ اِلَّا مِثْلَ اَیَّامِ پھرکیا وہ(بے ایمان لوگ) انتظار کرتے ہیں ماسوائے اُن دنوں(کے عذاب) کی طرح کا بے ایمان لوگوں 10:102
قُلْ فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ ؟ (آپؐ) کہیں: پھر انتظار کرو! بے شک میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں بے ایمان لوگوں 10:102
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ اُس (اللہ) کے سوا: چنانچہ تم اکھٹے( میرے خلاف) تدبیر کر لو پھرمجھے مہلت نہ دو ھودؑ کے بارے میں 11:55
وَ انْتَظِرُوْا١ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ اور انتظار کرو! بے شک! ہم (بھی) انتظار کر رہے ہیں یعنہ جو ایمان نہیں لاتے ہیں 11:122
١ؕ اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا کیا پھروہ(یعنی لوگ) زمین میں نہیں گھومے پھر وہ دیکھتے لوگوں سے سوال 12:109
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَا كَانُوْۤا اِذًا مُّنْظَرِیْنَ ہم فرشتوں کونازل نہیں کرتے ماسوائے(کہ) حق سے، اور تب تو توان (کافرین) کو مہلت نہیں دی جاتی کافرین کے بارے میں 15:8
وَّ زَیَّنّٰهَا لِلنّٰظِرِیْنَۙ اور اس (آسمان) کو دیکھنے والوں کے لیے خوبصورت کیا شان باری تعالی 15:16
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس)نے کہا: میرے رب! پھرمجھے اُس دن تک مہلت دے جب وہ (انسان) دوبارہ اُٹھائے جائیں گے ابلیس کی درخواست 15:36
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ اُس (اللہ) نے کہا: پھر بے شک! تُو مہلت دیے گئے ہووں میں سے ہے ابلیس کو 15:37
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ کیا وہ(مشرکین) انتظارکرتے ہیں ماسوائے کہ ان کے پاس (موت کے)فرشتے آئیں مشرکین کے بارے 16:33
فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ اور پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ایک اصول 16:36
فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ پھریہ (عذاب) اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے قیامت کے دن کافرین 16:85
اُنْظُرْ كَیْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ دیکھیں! کیسے ہم اُن (یعنی دنیا اور آخرت کے چاہنے والوں)میں سے بعض کو بعض پر فضیلت(برتری) دیتے ہیں، قانون الہی 17:21
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ دیکھیں! وہ (ظالمین) آپؐ کے لیے کیسی مثالیں دیتے ہیں، اپﷺ کے لیے 17:47
فَلْیَنْظُرْ اَیُّهَاۤ اَزْكٰى طَعَامًا فَلْیَاْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ پھر وہ دیکھے کہ کونسا کھانا خالص (پاک) ہے پھر اُس (کھانے) سے کچھ رزق تمہارے پاس لے آئے. اصحاب الکہف 18:19
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ اپھر وہ اُس(وقت) کو دور کرنے کا اختیار نہیں رکھیں گے اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے کافرین 21:40
ثُمَّ لْیَقْطَعْ فَلْیَنْظُرْ هَلْ یُذْهِبَنَّ كَیْدُهٗ مَا یَغِیْظُ پھر وہ دیکھے کہ کیا اُس کی تدبیر نے (اُس چیز کو)دور کر دیا جو اُس کو غصہ دلاتی ہے آپﷺ کے بارے 22:15
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:9
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس (موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا پھر! تب وہ(ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفیدتھا موسی ؑ کے بارے 26:33
فَیَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَؕ پھر وہ کہیں گے: کیا ہمیں کچھ مہلت دی جا سکتی ہے؟ قرآن کے متعلق 26:203
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ .پھر دیکھ لیں کہ مفسدین (گناہگاروں) کا انجام کیسے ہوا موسی ؑ کے بارے 27:14
قَالَ سَنَنْظُرُ اَصَدَقْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ اُس(یعنی سلیمانؑ) نے کہا: ہم دیکھیں گے کہ کیا تُو سچ کہتا ہے یا تُو جھوٹوں میں سے ہے۔ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:27
ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ پھر اُن سے واپس مڑ آ پھر دیکھ کہ وہ کیا (جواب) واپس کرتے ہیں سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:28
١ۙ۬ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ ،اور حکم توتیری طرف (سے)ہے؛ پس دیکھ(یعنی غور کر) لینا جو بھی حکم کرنا ہے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:33
فَنٰظِرَةٌۢ بِمَ یَرْجِعُ الْمُرْسَلُوْنَ ، اوردیکھتے ہیں کہ کس (جواب) سے پیغام رساں واپس ہوتے ہیں سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:35
نَنْظُرْ اَتَهْتَدِیْۤ اَمْ تَكُوْنُ مِنَ الَّذِیْنَ لَا یَهْتَدُوْنَ ہم دیکھیں کیاو ہ سیدھی(ہدایت پر) چلتی ہے یا اُن میں سے ہوتی ہے جن کو سیدھا نہیں چلایاجاتا سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:41
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ١ۙ پھر دیکھ لیں اُن کی چال کا انجام، صالحؑ ور ثمود 27:51
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ (آپﷺ اُن سے) کہیں: کہ زمین میں گھومو پھر دیکھو کہ مجرمین کا انجام کیسا ہو اتھا خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا 27:69
١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ . پس دیکھوکہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کا انجام کیسا ہوا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:40
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ بَدَاَ الْخَلْقَ (آپﷺ) کہیں: زمین میں پھرو پھر دیکھو کسطرح اللہ نے تخلیق کو شروع کیا لوگوں سے سوال 29:20
اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا وہ زمین میں نہیں پھر تے پھر وہ دیکھتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے اُن کا انجام کیسا ہوا؟ لوگوں سے سوال 30:9
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا (آپﷺ) کہیں: زمین میں پھرو (یعنی مشاہدہ کرو) اور پھر دیکھو لوگوں کو حکم 30:42
فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ چنانچہ دیکھو! اللہ کی رحمت کے اثرات کی طرف: (کہ) کسطرح سے وہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے شان باری تعالی 30:50
قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ (آپﷺ اُن سے) کہیں: فتح والے دن، جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کا (اُس دن) ایمان (لانا اُن کو) کوئی فاہدہ نہیں دے گا، اور نہ ہی اُن کو کوئی مہلت (افاقہ) دیا جائے گا لوگوں کو جواب 32:29
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ انْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ پس آپﷺ اُن سے الگ ہو جائیں اور انتظار کریں. بے شک! وہ بھی (اس دن کے آنے کا) انتظار کر رہے ہیں آپﷺ کو حکم 32:30
فَاِذَا جَآءَ الْخَوْفُ رَاَیْتَهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ .پھر جب خوف آتا ہے،تو آپﷺ اُن کو دیکھتے ہیں (کہ) وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں جنگ خندق 33:19
فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُۖ پھر اُن میں سے کوئی ہے جس نے اپنافرض(یاقسم جنگ میں موت کے ساتھ) پورا کر دیا ہے، اور اُن میں سے کوئی ہے جو (موت کا) انتظار کر رہا ہے جنگ خندق 33:23
اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰهُ١ۙ ماسوائے کہ تمہیں کھانے کی اجازت دے دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے ایمان والوں کو 33:53
فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا سُنَّتَ الْاَوَّلِیْنَ١ۚ پھر کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے پہلے والوں کے طریقے کا؟ مشرکین 35:43
فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ے کہ کیسا تھا انجام اُن لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے، مشرکین 35:44
مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ نہیں وہ انتظار کرتے ماسوائے ایک چیخ کا، وہ اُن کو پکڑ لے گی اور وہ بحث میں ہوں گے (کافرین) 36:49
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے لوگوں کو جواب 37:19
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ پھر دیکھیں کہ ڈرائے جانے والوں کا انجام کیسا تھا ظالمین سے پہلے والے لوگ 37:72
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِی النُّجُوْمِۙ پھر اُس نے نگاہ کی، ستاروں میں ایک نگاہ ابراہیمؑ کے بارے 37:88
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ اوریہ (کافرین) بھی نہیں انتظار کر رہے ماسوائے ایک چیخ کا، اُس میں کوئی وقفہ نہ ہو گا (یعنی دوسری نہیں ہو گی) کافرین کے متعلق 38:15
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس)نے کہا: میرے رب! پس تُو مجھے اس دن تک مہلت دے دے جب وہ کھڑے کئے جائیں گے بشر کی تخلیق 38:79
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ اُس (اللہ) نے کہا: پھربے شک تُو، مہلت دئیے گئے ہوں میں سے ہے بشر کی تخلیق 38:80
١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے یوم قیامت 39:68
فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ كَانُوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ پھر دیکھتے کہ کیا ہوا انجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ (پہلے والے لوگ) ان سوال 40:21
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا پھر وہ زمین میں نہیں پھرے پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ شان باری تعالی 40:82
وَ تَرٰهُمْ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا خٰشِعِیْنَ مِنَ الذُّلِّ یَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِیٍّ١ؕ اور آپﷺ اُن کو دیکھیں گئے وہ اس (عذاب) کے سامنے پیش کئے جائیں گے، تو وہ ذلت سے عاجز ہوں گے چور چور نگاہوں سے دیکھ رہے ہوں گے (ظالمین) 42:45
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا. پھر دیکھیں کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا تھا رسولوں کو جھٹلانے والوں سے 43:25
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ کیا وہ (نافرمان لوگ) انتظار کررہے ہیں ماسوائے (قیامت کی) گھڑی کا، کہ یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے اور وہ جان بھی نہ سکیں؟ عیسی کے بارے 43:66
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ وَ مَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ پھر نہ رویا آسمان اور زمین اُن(کی ہلاکت) پر، اور نہ ہی اُنہیں (دوبارہ) مہلت ملی فرعون کے بارے 44:29
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا وہ زمین میں پھرے نہیں ہیں پھر وہ دیکھتے کہ اُن سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ کفر کرنے والے 47:10
فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً١ۚ کیا پھر وہ (لوگ) انتظار کر تے ہیں ماسوائے (قیامت کی)گھڑی کا کہ وہ اُن کے پاس اچانک آ جائے؟ ایک سوال 47:18
رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْۚ ، تو تم دیکھتے ہو اُن کو جن کے دلوں میں مرض ہے وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں ایک نظر سے کہ جس پر موت کی بے ہوشی ہو رہی ہو. پس اُن کے لیے افسوس کریں ایمان والوں کے لیے 47:20
اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ کیا وہ اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھتے، کہ کسطرح ہم نے اس کو بنایا ہے اور اس کو خوبصورت بھی کیا، اور اس میں کوئی داڑ (خلل) نہیں ہے؟ (کافرین) سے سوال 50:6
فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَ پھر اُنہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی پھر ایک زور دار گرج نے اُن کو پکڑ لیا اور وہ دیکھ رہے تھے؛ اللہ کی نشانی 51:44
وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ اور تم (لوگ) اُس وقت (لمحے، اُس مرنے والے کو) دیکھ رہے ہوتے ہو قرآن کی سچائی 56:84
یَوْمَ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ نُّوْرِكُمْ (اُس) دن جب منافق مرد اور منافق عورتیں، ایمان والوں سے کہیں گے: ہماری طرف بھی دیکھو نا، ہم تمہاری روشنی میں سے کچھ ادھار لے لیں یوم حساب 57:13
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ اے ایمان والو: اللہ سے ڈرو اور(ہر) نفس(جاندار، شخص) دیکھے جو وہ کل (آنے والے وقت) کے لئے آگے روانہ کرتا ہے احکامات 59:18
ثُمَّ نَظَرَۙ پھر اُس نے دیکھا انسان کو 74:21
اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے؛ قیامت کے دن 75:23
یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ ، جس دن شخص اُس کی طرف دیکھے گا جو اُس کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا ہو گا، اور نہ ماننے والا (کافر) کہے گا: ہائے افسوس! کاش میں مٹی ہی ہوتا قیامت کا دن 78:40
فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ پس انسان کو اپنی خوراک کی طرف تو دیکھنا چاہیے انسان کو حکم 80:24
عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ‏ تختوں پر بیٹھے، وہ دیکھ رہے ہوں گے نیک لوگوں کے بارے 83:23
عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ‏ تختوں پر بیٹھے، وہ دیکھ رہے ہوں گے نیک لوگوں کے بارے 83:35
فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ پس انسان دیکھے کہ وہ کس سے پیدا کیا گیا تھا انسان کی توجہ 86:5
اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ کیاپھر وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کئے گئے ہیں؟ جنتوں میں 88:17