روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً١۪ | جس نے زمین کو تمہارے لیے ایک فرش اور آسمان کو ایک چھت بنایا؛ | تمام لوگوں کو خطاب | 2:22 |
| وَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًا١ؕ | اور مویشویوں میں سے بوجھ اُٹھانے والے اور فرشی | اللہ کی تخلیق | 6:142 |
| وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ | اور زمین، ہم نے اُس بچھایا ہے، پھرکتنا ہی اچھا (اس کا) بچھانے والا ہے | اللہ کی نشانی | 51:48 |
| مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ | گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے غلاف ریشمی کپڑے سے ہوں گے، اور دونوں باغوں کا پھل قریب ہو گا | جنتیں | 55:54 |
| وَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ | اور اونچائی والے گدے | دائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:34 |
| یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ | جس دن انسان ہوں گے جیسے کہ بکھرے ہوئے پتنگے (پروانے) | قیامت کا دن | 101:4 |
| : | |||
| : |