Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: دو

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
اثْنَتَا ث ن ی
فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو، پس اُس (چٹان) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔ تمام لوگوں کو ان کے پانی پینے کی جگہ واقعی معلوم ہو گئی موسی ؑ کو حکم 2:60
فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ ، تو پھر نکاح کر لو جو تمہیں عورتوں سے پسند ہوں دواورتین اورچار؛ محکم ایت 4:3
فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ١ۚ اور اگر لڑکیاں دو سے اوپر(زیادہ)ہوں پھر اُن (لڑکیوں) کے لیے دوتہائی حصہ ہے اُس میں سے جو(ترکہ) چھوڑا ہو، محکم ایت 4:11
فَاِنْ كَانَتَا اثْنَتَیْنِ فَلَهُمَا الثُّلُثٰنِ مِمَّا تَرَكَ١ؕ اور اگر (مرنے والے کی) دو بہنیں ہوں تو پھر اُن(دونوں) کا دو تہائی (حصہ )ہے جو وہ (بھائی) ترکہ(وراثت) چھوڑتا ہے وراثت کے بارے 4:175
وَ بَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْبًا١ؕ ، اور ہم (اللہ) نے اُن میں سے بارہ سردار بنائے منفرد آیت 5:12
اثْنٰنِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ تم میں سے دو عادل مرد محکم ایت 5:106
١ۚ مِنَ الضَّاْنِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْمَعْزِ اثْنَیْنِ١ؕ دو بھیڑ وں سے، اور دو بکریوں سے حلال و حرام 6:143
وَ مِنَ الْاِبِلِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ١ؕ اور اونٹ سے دو اور گائے سے دو حلال و حرام 6:144