اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اللّٰهُ یَقْبِضُ وَ یَبْصُۜطُ١۪ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ اوراللہ (ہی ہے جو رزق) تنگ اور کشادہ کرتا ہے اور اُس ہی کی طرف تم واپس ہو گے قرضہ حسنہ دینے والے 2:245
وَ اِنْ كُنْتُمْ عَلٰى سَفَرٍ وَّ لَمْ تَجِدُوْا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقْبُوْضَةٌ١ؕ اور اگر تم سفر پر ہو اور تم ایک لکھنے والا نہیں پاتے ہو، تو ایک ضمانت (کے طور پر کچھ ) گروی رکھ لو سودے و کاروبار 2:283
وَ یَقْبِضُوْنَ اَیْدِیَهُمْ ، اور اپنے ہاتھوں کو بند رکھتے ہیں (یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ، منافقین کے بارے 9:67
فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا پھر میں نے ایک رسول کے قدموں سے مٹھی بھر قبضے کر لی، اور پھر اس (خاک) کو پھینک دیا. موسی ؑ اس کی قوم 20:96
ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا پھر ہم اُس (سائے)کو، اپنی طرف قبضے میں لے لیتے ہیں ایک آہستہ آہستہ قبضہ؟ شان باری تعالی 25:46
١ۖۗ وَ الْاَرْضُ جَمِیْعًا قَبْضَتُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور ساری زمین قیامت کے دن اُس کی مٹھی میں ہو گی، عبادت اللہ کی 39:67
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقْبِضْنَ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُ کیا وہ (لوگ) اپنے اوپرپرندوں کی طرف نہیں دیکھتے (جو)پروں کو پھیلاتے اور بند کرتے ہیں؟ کوئی انہیں روک (تھام) نہیں سکتا ماسوائے رحمان کے شان باری تعالی 67:19