|
یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ١ؕ
|
بجلی تقریباَ اُن(منافقین) کا دیکھنا (آنکھوں کو) چھین لیتی ہے
|
منافقین
|
2:20
|
|
قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا وَ مَا كَادُوْا یَفْعَلُوْنَ۠
|
اُ اُنہوں نے اس (گائے )کو ذبح کر دیا، اوراگرچہ وہ تقریباً کرنیوالے ہی نہیں تھے
|
بنی اسرائیل کا سوال
|
2:71
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَمَالِ هٰۤؤُلَآءِ الْقَوْمِ لَا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ حَدِیْثًا
|
پھر ان لوگوں کو کیا ہے کہ وہ تقریباَ ایک بات سمجھتے ہی نہیں؟
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
وَ كَادُوْا یَقْتُلُوْنَنِیْ فَلَا تُشْمِتْ بِیَ الْاَعْدَآءَ
|
اور تقریباَ مجھے قتل ہی کر نے والے تھے پس تُومیرے دشمنوں کو مجھ پر خوش
|
قوم موسی
|
7:150
|
|
مِنْۢ بَعْدِ مَا كَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ فَرِیْقٍ مِّنْهُمْ
|
اس کے بعد کہ ممکن تھا کہ اُن میں سے ایک گروہ کے دل پھر جاتے
|
رحم فرمایا
|
9:117
|
|
یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ
|
وہ (ظالم) اُس (پیپ پانی)کا گھونٹ لے گا اور اُس کو نگل نہیں سکے گا
|
ظالم (جبار) سرکش
|
14:17
|
|
وَ اِنْ كَادُوْا لَیَفْتِنُوْنَكَ عَنِ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ
|
اور یقینََا اُنہوں (یعنی مشرکین)نےتقریباََ واقعی آپؐ کی آزمائش کی اُس سے جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی ہے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:73
|
|
لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْــٴًـا قَلِیْلًاۗ
|
تو واقعی ممکن تھا کہ آپؐ تھوڑا سا اُن(لوگوں) کی (ترغیب کی) طرف مائل ہو جاتے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:74
|
|
لَّا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ قَوْلًا
|
جو مشکل سے ہی ایک لفظ(بات)سمجھ سکتے تھے
|
ذی القرنین
|
18:93
|
|
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ
|
اُس (یعنی اس طرح کہنے) سے تقریباَ آسمان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے
|
رحمان کا پیٹا بنانے والے
|
19:90
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ اَكَادُ اُخْفِیْهَا
|
ے شک! (قیامت کی) گھڑی واقعی آ رہی ہے. میں اِس کو خفیہ (پوشیدہ) رکھنا چاہتا ہوں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:15
|
|
١ؕ یَكَادُوْنَ یَسْطُوْنَ بِالَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ؕ
|
. تقریباََ وہ اُن پرحملہ کرنے ہی والے ہوتے ہیں جو اُن پرہماری آیات پڑھتے ہیں.
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ١ؕ نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ١ؕ
|
،اس (درخت) کا تیل روشن ہونے کو ہو اور چاہے اُس کو آگ نہ چھوئے. نور پر نور،
|
شان باری تعالی
|
24:35
|
|
اِذَاۤ اَخْرَجَ یَدَهٗ لَمْ یَكَدْ یَرٰهَا١ؕ
|
جب وہ(کفر کرنے والا) اپنا ہاتھ باہر نکالے تو مشکل سے ہی اُس کو دیکھ سکتا ہو
|
کفر کرنے والے
|
24:40
|
|
یَكَادُ سَنَا بَرْقِهٖ یَذْهَبُ بِالْاَبْصَارِؕ
|
. اُس کی بجلی کی چمک تقریباَ آنکھوں کو چھین لیتی ہے
|
شان باری تعالی
|
24:43
|
|
اِنْ كَادَ لَیُضِلُّنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا لَوْ لَاۤ اَنْ صَبَرْنَا عَلَیْهَا١ؕ
|
وہ تقریباَ واقعی ہمیں اپنے معبودوں سے گمراہ کر دیتا اگر ہم اُن (معبودوں) پر صبر والے(پکے) نہ ہوتے.
|
آپﷺ کے بارے
|
25:42
|
|
١ؕ اِنْ كَادَتْ لَتُبْدِیْ بِهٖ لَوْ لَاۤ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِهَا لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور قریب تھا کہ وہ واقعی اس(معاملے) کو ظاہر کر دیتی اگر ہم اُس کے دل کو مضبوط نہ کر دیتے، تاکہ وہ (ماں) مومنین میں سے ہی ہو
|
ماں کی ممتا
|
28:10
|
|
قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ
|
اُس نے کہا: اللہ کی قسم! کہ تُو تو مجھے واقعی تباہ کر دینے والا تھا
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:56
|
|
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ
|
تقریباَ آسمان ان (لوگوں)کے اوپر سے پھٹ پڑیں
|
لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ سے
|
42:5
|
|
اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ
|
میں واقعی اس (موسی ؑ) سے بہتر ہوں،جو ایک کمتر(ذلیل، کمی) ہے اور تقریباََ(کچھ) واضح (بیان) نہیں کر سکتا ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
43:52
|
|
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ
|
جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟
|
جہنم
|
67:8
|
|
وَ اِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ
|
اور اگر ممکن ہوتا تو وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں واقعی آپﷺ کو اپنی آنکھوں سے اکھاڑ دیتے جب
|
قرآن سے لوگوں کی بیزاری
|
68:51
|
|
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا
|
اور کہ جب اللہ کا بندہ کھڑا ہوا(کہ) وہ اُس(اللہ) کو پکارے، تو وہ (لوگ) تقریباََاُس پراُمڈ آئے (یعنی گھیر لیا)
|
تاریخی آیت
|
72:19
|