اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ۚ فَاِنْ یَّكْفُرْ بِهَا هٰۤؤُلَآءِ پھر اگر یہ ( موجودہ لوگ) ان(باتوں)سے کفر کرتے ہیں آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام 6:89
رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ اَضَلُّوْنَا : ہمارے رب! یہی ہیں وہ(لوگ کہ) جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمْتُمْ کیا یہی ہیں وہ لوگ ہیں، تم قسمیں کھایا کرتے تھے قیامت کے دن 7:49
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِیْهِ بے شک یہ( لوگ) ، جس (طریقہ عبادت )میں وہ ہیں تباہ کر دیا جائے گا قوم موسی 7:139
غَرَّ هٰۤؤُلَآءِ دِیْنُهُمْ١ؕ کہ ان (مسلمانوں) کو ان کے دین نے دھوکہ دیا ہے جنگ بدر 8:49
وَ یَقُوْلُوْنَ هٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنْدَ اللّٰهِ اور وہ کہتے ہیں: کہ یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی (شفاعت کرنے والے) ہیں دون اللہ 10:18
هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ۚ یہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ کہا تھا گواہوں کی گواہی 11:18
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیْلُوْنَۙ بے شک! یہ واقعی ہی ایک چھوٹی سی جماعت ہے موسی ؑ اور فرعون 26:54
وَ مِنْ هٰۤؤُلَآءِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ اور ان میں سے بھی کچھ ایسے ہیں جو اس (قرآن) پر ایمان رکھتے ہیں مومنین کو ہدایت 29:47
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ اوریہ (کافرین) بھی نہیں انتظار کر رہے ماسوائے ایک چیخ کا، اُس میں کوئی وقفہ نہ ہو گا (یعنی دوسری نہیں ہو گی) کافرین کے متعلق 38:15