|
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ
|
اوراس(صورت حال) میں تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی(عظیم) آزمائش تھی
|
بنی اسرائیل کو وارننگ
|
2:49
|
|
وَ اِذِ ابْتَلٰۤى اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ بِكَلِمٰتٍ فَاَتَمَّهُنَّ١ؕ...
|
اور جب ابراہیم ؑکو اُس کے رب نے (اپنے) الفاظ (احکامات) سے آزمایا پھر اس(ا براہیم ؑ) نے اُن (احکامات) کو پورا کیا،....
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:124
|
|
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ
|
اور واقعی ہم تمہاری خوف اور بھوک جیسی چیزوں سے، اور مال (دولت)اورجانوں اورپھلوں کے نقصان سے آزمائش کریں گے ؛
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:155
|
|
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ
|
پھر جب طالوتؑ لشکر کیساتھ روانہ ہوا، اُس نے کہا: بےشک! اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمائے گا
|
طالوت اور اُس کا لشکر
|
2:249
|
|
ثُمَّ صَرَفَكُمْ عَنْهُمْ لِیَبْتَلِیَكُمْ١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ١ؕ
|
پھر اُس(اللہ) نے تمہیں (مسلمانوں کو) اُن(کافروں) سے فرار کروایا، تاکہ تمہیں آزمایا جائےاور اب اُس(اللہ) نے تم سے در گزر (معاف) کیا ہے
|
جنگ احد
|
3:152
|
|
١ۚ وَ لِیَبْتَلِیَ اللّٰهُ مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ لِیُمَحِّصَ مَا فِیْ قُلُوْبِكُمْ١ؕ
|
اورتاکہ اللہ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے اُس کو آزمائے اور تاکہ وہ (اللہ)جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اُس کو ثابت کر ے
|
جنگ احد
|
3:154
|
|
لَتُبْلَوُنَّ فِیْۤ اَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ١۫
|
واقعی تمہاری(یعنی ایمان والوں کی) آزمائش کی جائے گی تمہارے مالوں اور تمہاری جانوں میں،
|
منفرد ایت
|
3:186
|
|
وَ ابْتَلُوا الْیَتٰمٰى حَتّٰۤى اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ١ۚ
|
اوریتیموں کو جانچتے پرکھتے رہو حتی کہ جب وہ نکاح (کی عمر) کوپہنچ جائیں؛
|
محکم ایت
|
4:6
|
|
لٰكِنْ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰكُمْ
|
لیکن (یہ اس لیے کیا کہ) تاکہ تمہاری آزمائش کی جائے اُس(چیز) میں جو تمہیں دی گئی ہے
|
مختلف اُمتیں اور شریعتیں
|
5:48
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ
|
اے ایمان والو! اللہ واقعی شکار میں سے کسی چیز سے تمہیں آزمائے گا
|
محکم ایت
|
5:94
|
|
لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰكُمْ١ؕ
|
، تاکہ وہ تمہیں آزمائے اُس میں جو اُس نے تمہیں دیا ہوا ہے
|
محکم آیت
|
6:165
|
|
١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ
|
اور اس (عذاب) میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری عظیم آزمائش تھی
|
قوم موسی
|
7:141
|
|
كَذٰلِكَ١ۛۚ نَبْلُوْهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
اسطرح ہم نے ان کو آزمایا اس وجہ سے جو وہ فسق(نافرمانی) کرتے تھے
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
وَ بَلَوْنٰهُمْ بِالْحَسَنٰتِ وَ السَّیِّاٰتِ
|
اور ہم نے اُن کو اچھائیوں اور برائیوں سے آزمایا
|
قوم موسی
|
7:168
|
|
وَ لِیُبْلِیَ الْمُؤْمِنِیْنَ مِنْهُ بَلَآءً حَسَنًا
|
تاکہ وہ (اللہ) اپنی طرف سے مومنین کو ایک اچھی آزمائش سے آزمائے
|
جنگ بدر
|
8:17
|
|
هُنَالِكَ تَبۡلُوۡا كُلُّ نَفۡسٍ مَّاۤ اَسۡلَفَتۡ
|
وہاں (اس دن ) ہر نفس(جاندار) آزمائے گا جو اُس نے پہلے (یعنی دنیاوی زندگی میں) کیا ہو گا
|
حساب و کتاب
|
10:30
|
|
لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
|
تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے عمل کرنے (کی بنیاد) پر اچھا کون (انسان)ہے
|
تخلیق کائنات کی وجہ یہ ہے
|
11:7
|
|
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ۠
|
؛اور اس (عذاب) میں تمہارے لیے تمہارے رب سے ایک عظیم آزمائش تھی
|
موسیؑ کے بارے میں
|
14:6
|
|
١ؕ اِنَّمَا یَبْلُوْكُمُ اللّٰهُ بِهٖ١ؕ
|
. اللہ صرف اُن (حلفوں) سے تمہاری آزمائش کرتا ہے
|
محکم آیت۔ قسموں کے بارے
|
16:92
|
|
لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
|
تاکہ ہم اُن (لوگوں) کی آزمائش کریں:کہ اُن میں سے کون اچھے عمل (کام) کرتا ہے
|
جو کچھ زمین پر ہے اُسکو خوبصورت بنانا
|
18:7
|
|
قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى
|
اُس نے کہا: اے آدمؑ! کیا میں تمہیں دائمی(ابدی) درخت اور بادشاہت(طاقت) جو کبھی ختم نہیں ہوتی کے بارے بتاؤں؟
|
آدمؑ کے بارے
|
20:120
|
|
وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةًؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
|
اور ہم تمہیں (اے لوگو) بدی اور نیکی سے آزماتے ہیں، (جو) ایک آزمائش ہے. اور ہماری طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے
|
ایک حقیقت
|
21:35
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِیْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں اور بے شک! ہم واقعی (لوگوں کی) آزمائش کرتے ہیں
|
نوحؑ کے بارے
|
23:30
|
|
قَالَ هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ١ۖ۫ لِیَبْلُوَنِیْۤ ءَاَشْكُرُ اَمْ اَكْفُرُ١ؕ
|
تو اُس نے کہا: یہ (ایسا ہونا) میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیامیں شکر کرتا ہوں یا ناشکری
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
هُنَالِكَ ابْتُلِیَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِیْدًا
|
وہاں مومنین کو آزمایا گیا، اور وہ ہلا دیئے گئے شدید جھٹکے سے
|
جنگ خندق
|
33:11
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰٓؤُا الْمُبِیْنُ
|
بےشک یہ! وہ واقعی ایک واضح امتحان تھا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:106
|
|
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ
|
اور ہم نے اُن کونشانیاں دیں اُن میں ایک واضح امتحان تھا
|
بنی اسرائیل
|
44:33
|
|
ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَٰكِنْ لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ
|
اسطرح ہی (حکم) ہے. اور اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(کافرین) سے انتقام لے لیتا لیکن (اسطرح ہی اس نے حکم دیا ہے) تاکہ وہ تم میں سے بعض کو بعض سے آزمائے.
|
کافرین سے جنگ
|
47:4
|
|
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ
|
اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں
|
جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں
|
47:31
|
|
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ
|
اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں
|
جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں
|
47:31
|
|
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ
|
جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تمہاری آزمائش کرے، کہ تم میں سے اچھے اعمال والا کون ہے؛ اور وہ طاقتور(اور) معاف کرنے والاہے
|
موت اور حیات کا مقصد
|
67:2
|
|
اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَاۤ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ
|
بے شک! ہم نے ان(لوگوں) کو آزمایا ہے جیسے کہ ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا
|
جس کی اطاعت نہیں کرنی
|
68:17
|
|
نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا
|
، تاکہ اُس کا امتحان لیں. پس ہم نے اُسے سننے(اور )دیکھنے والا بنایا
|
انسان کی تخلیق کا مقصد
|
76:2
|
|
یَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُۙ
|
(اُس) دن جب خفیہ (سوچوں) کو جانچا جائے گا
|
انسان کو یاددہانی
|
86:9
|
|
فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ رَبُّهٗ
|
پھر انسان، جب اُس کا رب اُس کو آزماتا ہے
|
انسان کی آزمائش
|
89:15
|
|
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ
|
اور جب وہ اُسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر کم کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کیا ہے
|
انسان کی آزمائش
|
89:16
|