اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
رَیْبَ رَیْبٍ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَیْبَ١ۛۖۚ فِیْهِ١ۛۚ وہ کتاب اس میں شک نہیں ہدایت وہی دیتی ہے 2:2
وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا اور اگر تم (سب انسان اس کے متعلق) شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے (رسول) پر نازل (قرآن) کیا ہے 2:23
:
:
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ قرضہ کی لکھائی 2:282
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ ہمارے رب! بے شک ! تُو ہی ہے لوگوں کوجمع (اکھٹا) کرنے والا ایک ایسے دن کے لیے جس میں شک نہیں دعا 3:8
فَكَیْفَ اِذَا جَمَعْنٰهُمْ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ پھر کسطرح (اُن کیساتھ سلوک ہو گا) جب ہم اُن کو جمع کریں گے ایک ایسے دن کے لئے جس میں شک نہیں جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:25
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرئے گا اُس میں شک نہیں منفرد ایت اور ایک اصول 4:87
فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰهِ اِنِ ارْتَبْتُمْ پھر وہ اللہ کی قسم کھائیں: اگر تمہیں (گواہوں پر) شک ہو تو وصیت کے بارے 5:106
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرے گا اُس میں (کوئی )شک نہیں کافرین کے بارے 6:12
وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ جو اللہ اور یومِ آخر پر ایمان نہیں رکھتے ہیں، اور اُن کے دل شک و شبہ والے ہوتے ہیں تاریخی آیت 9:45
لَا یَزَالُ بُنْیَانُهُمُ الَّذِیْ بَنَوْا رِیْبَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ ان کی عمارت جو اُنہوں نے (تقوی اور اللہ کی رضا کے بغیر)بنائی ہے اُن کے دلوں شک ختم نہیں کرے گی مسجد کے اوصاف 9:110
وَتَفۡصِيۡلَ الۡكِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْهِ اور کتاب(یعنی فرض کی گئی چیزوں)کی تفصیل ہے اس (قرآن )میں شک نہیں قرآن کی سچائی 10:37
وَ اِنَّنَا لَفِیْ شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ مُرِیْبٍ اوربے شک! ہم واقعی سخت شک میں ہیں جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ثمود اور حضرت صالحؑ 11:62
١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک! وہ واقعی اس (فیصلے ہونے ) سے سخت شک میں ہیں کتاب موسیؑ کے بارے 11:110
وَ اِنَّا لَفِیْ شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُوْنَنَاۤ اِلَیْهِ مُرِیْبٍ اور بے شک! ہم واقعی اُس سے سخت شک میں ہیں جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو پہلے والے لوگوں کے احوال 14:9
وَ جَعَلَ لَهُمْ اَجَلًا لَّا رَیْبَ فِیْهِؕ اوراُس نے اُن کے لیے ایک مقررہ مدت (اجل) بنائی ہے جسمیں شک نہیں قرآن کے منکر 17:99
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا اور کہ (قیامت کی)گھڑی اُس میں شک نہیں ہے اصحاب الکہف 18:21
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّنَ الْبَعْثِ اے لوگو! اگر تم دوبارہ زندہ ہونے سے شک میں ہو، بعثت 22:5
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ اور کہ (قیامت کی) گھڑی آئے گی، اُس میں شک نہیں ہے؛ شان باری تعالی 22:7
اَفِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوْۤا کیا اُن کے دلوں میں ایک بیماری ہے یا وہ شک کرتے ہیں ہدایت سے پھرنے والے 24:50
وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ اور نہ ہی آپﷺ نے اس(قرآن) کو اپنے دائیں ہاتھ سے لکھا ہے، تب تو واقعی جھوٹوں نے شک و شبہ ہی کیا ہوتا آپﷺ کو خطاب 29:48
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْهِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ نازل ہوناکتاب کاجس میں شک نہیں تمام مخلوق کے رب کی طرف سے ہے کتاب الہی 32:2
اِنَّهُمْ كَانُوْا فِیْ شَكٍّ مُّرِیْبٍ بے شک وہ (یعنی پہلے والے اور یہ بھی) ایک سخت شک میں تھے قرآن پر ایمان کے بارے 34:54
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُّرْتَابُۚۖ اسطرح اللہ اُس کو گمراہ کر دیتا ہے جو(کہ) وہ حدوں سے بڑھنے والا شکی ہو قوم موسیؑ کے بارے 40:34
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں (قیامت کی) 40:59
وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک! وہ واقعی اس (قرآن) سے ایک نا اُمید (بے چین) شک میں ہیں قرآن کے متعلق 41:45
لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو اورجو اس کے ارد گرد (بستیاں) ہیں، اورآپﷺ ڈرائیں جمع ہونے والے دن سے اُس میں کہ کوئی شک نہیں ہے قرآن کا مقصد 42:7
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْرِثُوا الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک جن لوگوں کو ان کے بعد کتاب کا وارث بنایا گیا ہے، وہ اس (کتاب) سے واقعی ایک فضول شک میں ہیں دین میں اختلاف 42:14
ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ ، پھر وہی تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کر لے گا اُس میں شک نہیں ہے، شان باری تعالی 45:26
وَ اِذَا قِیْلَ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ السَّاعَةُ لَا رَیْبَ فِیْهَا اور جب یہ کہا گیا تھا. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور (قیا مت کی) گھڑی،اُس میں شک نہیں، یوم قیامت 45:32
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا مومنین صرف وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لاتے ہیں پھر وہ ہر گز(اللہ کی دی گئی ہدایت، احکامات میں)شک و شبہ نہیں کرتے مومنین کے اوصاف 49:15
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ اچھائیوں سے منع کرنے والا، حدوں سے گزرنے والے اور شک و شبہ کرنے والے (کو) قیامت 50:25
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ یا کیا وہ (کافرین) کہتے ہیں: (کہ) ایک شاعر ہے، جس کے بارے میں ہم وقت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:30
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ اَنْفُسَكُمْ وَ تَرَبَّصْتُمْ وَ ارْتَبْتُمْ وہ بولیں گے: ہاں؛ لیکن تم تھے، پھر تم نے اپنے آپ کو فتنے میں رکھا، اور تم (ہماری تباہی کا) انتظار کرتے تھے، یوم حساب 57:14
وَ الّٰٓئِیْ یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍ١ۙ وَّ الّٰٓئِیْ لَمْ یَحِضْنَ١ؕ تمہاری عورتوں میں سے جوحیض سے مایوس ہیں اگر تمہیں شک ہے (کہ حیض باقاعدہ نہیں ہے)، تو پھراُن کی عدت تین مہینے ہے اور(ان کی بھی)جن کو حیض نہ آتا ہو طلاق اور عدت 65:4
وَ یَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّ لَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ ، اور تاکہ مومنین ایمان زیادہ کر لیں؛ اور جن کو کتاب دی گی ہے اور ایمان والے شک نہ کریں؛ اور سقر 74:31