اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلْیَوْمَ یَئِسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ دِیْنِكُمْ اس دن وہ جو کفر کرتے ہیں تمہارے دین ( کو نقصان نہ پہنچا سکنے کی وجہ) سے مایوس ہیں؛ 5:3
اِنَّهٗ لَیَئُوْسٌ كَفُوْرٌ ( تو) بےشک! وہ (انسان) واقعی مایوس انکاری (نا شکرا ہو جاتا) ہے؛ انسان کی فطرت 11:9
فَلَمَّا اسْتَیْئَسُوْا مِنْهُ خَلَصُوْا نَجِیًّا١ؕ پھر جب وہ (بھائی) اُس (یوسف) سے مایوس ہو گے، تو وہ الگ ہو کرمشورہ کرنے لگے یوسفؑ کی کہانی 12:80
وَ لَا تَایْئَسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ١ؕ اور اللہ کی روح(فیض) سے نا اُمید نہ ہونا یوسفؑ کی کہانی 12:87
اِنَّهٗ لَا یَایْئَسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ بے شک! کوئی(انسان) اللہ کی روح(فیض) سے نااُمید نہیں ہوتاماسوائے کہ کافر لوگ یوسفؑ کی کہانی 12:87
حَتّٰۤى اِذَا اسْتَیْئَسَ الرُّسُلُ تی کہ جب رسول مایوس ہو گئے او پہلے والے رسول 12:110
اَفَلَمْ یَایْئَسِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا کیا پھروہ لوگ جو ایمان لائے ہیں نہیں جانتے کہ قرآن کے بارے 13:31
وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ كَانَ یَـٴُـوْسًا ؛اور جب اُس کو برائی (تکلیف) لگتی ہے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے انسان کی فطرت 17:83
اُولٰٓئِكَ یَئِسُوْا مِنْ رَّحْمَتِیْ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ یہی (لوگ) ہیں میری رحمت سے مایوس اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے اورجو لوگ اللہ کی آیات اور اُس کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں، 29:23
لَا یَسْئَمُ الْاِنْسَانُ مِنْ دُعَآءِ الْخَیْرِ وَ اِنْ مَّسَّهُ الشَّرُّ فَیَئُوْسٌ قَنُوْطٌ انسان بھلائی (فاہدے) کی تو دعائیں کرنے سے نہیں تھکتا، اور اگر اُس کو(کوئی) تکلیف چھوتی ہے، تو پھر وہ مایوس اور نا اُمید ہو جاتا ہے انسان کی فطرت 41:49
قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ وہ (ایسے لوگ) آخرت سے مایوس ہیں جیسے کہ کافرین قبروں میں پڑے ہوؤں (کے زندہ ہو جانے) سے مایوس ہیں دوستی کے بارے 60:13
وَ الّٰٓئِیْ یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍ١ۙ وَّ الّٰٓئِیْ لَمْ یَحِضْنَ١ؕ تمہاری عورتوں میں سے جوحیض سے مایوس ہیں اگر تمہیں شک ہے (کہ حیض باقاعدہ نہیں ہے)، تو پھراُن کی عدت تین مہینے ہے اور(ان کی بھی)جن کو حیض نہ آتا ہو طلاق اور عدت 65:4