اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر دعا 3:8
قَالَ رَبِّ هَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً١ۚ اُس نے کہا: میرے رب! مجھے اپنی طرف (رحمت )سے ایک صالح اولا د عطا کر زکریا کی دعا 2:38
وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا اور (نیکی کرنے والے کو) اپنی طرف سے ایک عظیم اجر دے گا اللہ ظلم نہیں کرتا نیکی کرنے والے کو دوگنا اور عظیم اجر 4:40
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ اور تب تو ہم اپنے ہاں سے اُن (منافقین) کو ایک اجر عظیم دیتے منافقین کے بارے 4:66
١ۚ وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا١ۙۚ اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی بچانے والا دوست (ولی) بنا دے! اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًاؕ ! اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی مدد گار بنا دے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ خَبِیْرٍۙ پھر عقلمند (اور) جاننے والے کی طرف سے اللہ کی کتاب کے بارے میں 11:1
فَلَمَّا كَلَّمَهٗ قَالَ اِنَّكَ الْیَوْمَ لَدَیْنَا مَكِیْنٌ اَمِیْنٌ پھر جب اُس (بادشاہ) نے اُس (یوسف) سے بات کی تو کہا: بے شک! آج سے تُو (اے یوسف) ہمارے پاس پکے(اور) اعتبار والے ہو یوسفؑ کی کہانی 12:54
وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا . اور میرے لیے اپنی طرف سے مددگار طاقت بنا آپﷺ کو حکم 17:80
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ سیدھا (واضح) تاکہ اُس(اللہ) کے ہاں سے سخت سزا سے ڈرائے اور خوشخبری دے مومنین کو کتاب الہی 18:2
فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً پھر کہا: ہمارے رب! ہمیں اپنے ہاں سے رحمت دے اصحاب کہف 18:10
اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا ہم نے اُس کو اپنے ہاں سے رحمت دی ہوئی تھی اور ہم نے اُس کو اپنے پاس سے علم سکھایا ہوا تھا موسیؑ کا سفر 18:65
قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا بے شک تمہیں میری طرف سے(اب) ایک بہانہ مل گیا ہے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:76
فَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّاۙ پس مجھے اپنی طرف سے ایک وارث عطا فرما زکریاؑ کے بارے 19:5
وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةًؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ اور اپنی طرف سے شفقت، اور پاکیزگی(دی)؛ اور وہ متقی (پرہیزگار، نیک) تھا۔ یحیی ؑ 19:13
وَ قَدْ اٰتَیْنٰكَ مِنْ لَّدُنَّا ذِكْرًاۖۚ اور ہم نے اپنی طرف سے آپﷺ کو ایک ذکر (نصیحت، قرآن) دیا ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:99
لَوْ اَرَدْنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّاۤ اِنْ كُنَّا فٰعِلِیْنَ اگر ہمارا ارادہ ہوتا کہ ہم ایک مشغلہ بنائیں تو واقعی ہم نے اُس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہوتا۔۔۔ اگر ہم (ایسا) کرنے والے ہوتے شان الہی 21:17
وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ کو قرآن ایک حکمت(عقل) والے (اور) جاننے والے کی طرف سے ملتا ہے قرآن کے بارے 27:6
یُّجْبٰۤى اِلَیْهِ ثَمَرٰتُ كُلِّ شَیْءٍ رِّزْقًا مِّنْ لَّدُنَّا ، اُسکی طرف ہر چیزوں کی پیداوارلائی جاتی ہےجو ہماری طرف سے رزق ہے؟ (قرآن کے منکر) 28:57