روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ | اُن (نافرمانبرداروں)کے لباس گندھک سے ہوں گے اور آگ اُن کے چہروں کو ڈھانپ رہی ہو گی | مجرمین | 14:50 |
| وَّ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ | اور تمہارے لیے کُرتے بنائے ہیں جو تمہیں گرمی سے بچاتے ہیں، | شان الہی | 16:81 |
| وَ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمْ بَاْسَكُمْ | ، اور کُرتے جو تمہیں تمہاری(اپنی)طاقت(جنگ)سے بچاتے ہیں. ا | شان الہی | 16:81 |