Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: اعلانیہ

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
تُبْدُوْنَ ب د و ظاہری طور پر کھلے عام
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۙ وَ اَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ اُس(اللہ)نے کہا : اے آدمؑ ! اُن(فرشتوں) کوان(چیزوں) کے نام بتا ، پھرجب اُس( آدم)ؑ نے اُن(فرشتوں) کواُن (چیزوں) کے نام بتائے ،اُس( اللہ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں (اللہ) آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہوں؟ اور میں جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہواور جو تم چھپاتے ہو اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ اگر تم صدقات ظاہر کرتے ہوتو پھریہ اچھا ہی ہے، اور اگر تم ان کو خفیہ رکھو اور اُن (صدقات) کو غریبوں کو دو، تو پھر یہ تمہارے لیے بہت ہی اچھا ہے صدقات کے بارے 2:271
وَ اِنْ تُبْدُوْا مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ یُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اور اگر تم ظاہر کروجو کچھ تمہارے ذہنوں(دلوں) میں ہے یا اُسکو چھپاﺅ، اللہ تمہارا اس کا حساب کرئے گا شان باری تعالی 2:284
قُلْ اِنْ تُخْفُوْا مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ اَوْ تُبْدُوْهُ یَعْلَمْهُ اللّٰهُ١ؕ کہیں: اگر تم(مومنین) چھپاتے ہوجو تمہارے سینوں میں ہو یا اُس کو ظاہر کرتے ہو اللہ تو اُس کو جانتا ہے کافرین سے دوستی 3:29
قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ۖۚ وَ مَا تُخْفِیْ صُدُوْرُهُمْ اَكْبَرُ نفرت اُن کے منہوں (بات چیت)سے واقعی ظاہر ہوتی ہے، اور جو اُن کے سینوں نے چھپایا ہوتا ہےبڑھا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:118
١ؕ یُخْفُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ مَّا لَا یُبْدُوْنَ لَكَ١ؕ وہ اپنی جانوں(دلوں) میں چھپاتے ہیں جو وہ آپؐ کو ظاہر نہیں کرتے، جنگ احد 3:154
اِنْ تُبْدُوْا خَیْرًا اَوْ تُخْفُوْهُ اَوْ تَعْفُوْا عَنْ سُوْٓءٍ اگر تم کوئی اچھائی (نیکی )ظاہرکرتے ہو یا اُس کو پوشیدہ رکھتے ہو، یا تم برائی سے در گزر کرتے ہو، منفرد آیت 2:149
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا تَكْتُمُوْنَ اوراللہ جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو یا جو تم چھپاتے ہو رسولﷺ کی ذمہ داری 5:99
اِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ١ۚ ( کہ) اگر تمہارے لیے ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں تکلیف دیں گی ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:101
وَ اِنْ تَسْئَلُوْا عَنْهَا حِیْنَ یُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ اور اگر تم اُن(چیزوں) کے بارے میں پُوچھو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہو تو تمہیں ظاہر کر دی جائیں گی ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:101
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ نہیں! اُن (مشرکین)کے لیے (اب) واضح ہو گیا ہے جووہ پہلے چھپایاکرتے تھے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
تُبْدُوْنَهَا وَ تُخْفُوْنَ كَثِیْرًا اُس کو تم دکھاتے ہو اور تم بہت(حصہ) چھپا لیتے ہو ، کتاب موسی 6:91
لِیُبْدِیَ لَهُمَا مَاوٗرِیَ عَنْهُمَا مِنْ سَوْاٰتِهِمَا تاکہ وہ دونوں کو ظاہر کر دے جو اُن سے اُن کی شرم( گاہوں) سے چھپا ہوا تھا، آدم اور ابلیس 7:20