اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ١ۚ بے شک! منافقین آگ کی نچلی ترین گہرائی میں ہوں گے منافقین 2:145
وَ الرَّكْبُ اَسْفَلَ مِنْكُمْ١ؕ ، اور (تجارتی) قافلہ تم سے نیچے (یعنی نشیبی صاف زمین پر) تھا جنگ بدر 8:42
وَ جَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِیْنَ كَفَرُوا السُّفْلٰى١ؕ ، اور اُن لوگوں کا جو کفر کرتے ہیں لفظ نیچا کر دیا، علمی آیت 9:40
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اُس(بستی) کی اُونچائی کو اُس کی نیچائی کر دیا لوطؑ کے بارے 11:82
فَجَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا پھر ہم نے اُس(بستی) کی بلندی کو اُس کی پستی کر دی لوط ؑ کی بستی 15:74
اِذْ جَآءُوْكُمْ مِّنْ فَوْقِكُمْ وَ مِنْ اَسْفَلَ مِنْكُمْ جب وہ (لشکر) تمہارے پاس تمہارے اوپر سے اور تمہارے نیچے سے آئے، ا جنگ خندق 33:9
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِیْنَ پھر اُنہوں نے اُس (ابراہیم ؑ) کے متعلق ایک تدبیر چاہی پھر ہم نے اُن (لوگوں) کو نچلے درجے کا (یعنی ذلیل) بنا دیا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:98
نَجْعَلْهُمَا تَحْتَ اَقْدَامِنَا لِیَكُوْنَا مِنَ الْاَسْفَلِیْنَ . ہم اُن کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھیں تاکہ وہ ذلیل و خوار ہو ں قرآن کے کافرین 41:29
ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ پھر ہم نے اس کو ذلیل ترینوں میں سے بھی ذلیل کر دیا انسان کی تخلیق 95:5