اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ اور ہم نے اُن کو بدل دیا اُن کے باغوں سے، دو باغات (کوئی اور دے دئیے)جو کڑوا پھل دیتے، گھاس پھوس (جھاؤ) اور کوئی چیزتھوڑی سے بیری کے درخت سے(ملتی تھی) تاریخی آیت 34:16
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى آخری حد کے سدرہ کے درخت کے پاس (جبرایل امین ؑ) 53:14
اِذْ یَغْشَى السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰىۙ جب چھا گئی سدرہ کے درخت پر جو چھا جاتی ہے سدرۃ المنتہی 53:16
فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ بغیر کانٹے کے سدرہ (بیری) کے درختوں میں دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:28