روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَكُمْ هُزُوًا وَّ لَعِبًا | اُن( لوگوں) کو جو تمہارے دین کو ایک مذاق اور ایک کھیل بناتے ہیں | مومنین کی دوستی | 5:57 |
| وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ | اور جب تم نماز کی طرف آواز(اذان) دیتے ہو، وہ اس (اذان) کو ایک مذاق اور ایک کھیل بناتے ہی | مومنین کی دوستی | 5:58 |
| وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ | اور نہیں ہے دنیاوی زندگی (کچھ بھی)ماسوائے ایک کھیل اورایک تماشے کے | منفرد آیت | 6:32 |
| وَ ذَرِ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَعِبًا وَّ لَهْوًا | اور چھوڑ دیں اُن لوگوں کوجو اپنے دین کو کھیل اور تماشہ بناتے ہیں | منفرد آیت | 6:70 |
| قُلِ اللّٰهُ١ۙ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِیْ خَوْضِهِمْ یَلْعَبُوْنَ | (آپؐ) کہیں: اللہ نے پھر اُن کو اُن کی فضول باتوں میں کھیلتے ہی چھوڑ دیں | اہل کتاب کو جواب | 6:91 |
| الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَهْوًا وَّ لَعِبًا | جو اپنے دین (مذہب) کو مذاق اور کھیل تماشا بناتے تھ | کافرین کی تعریف | 7:51 |
| اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ | ں کہ اُنکے پاس دن کو ہمارا عذاب آ جائے اور وہ کھیل رہے ہوں؟ | ایک سوال | 7:98 |
| وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ١ؕ | اور اگر آپؐ اُن(منافقین)سے پوچھیں گے تو وہ واقعی کہیں گے: ہم تو صرف بحث مباحثہ اور ہنسی مذاق کر رہے تھ | منافقین کے بارے | 9:65 |
| اَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا یَّرْتَعْ وَ یَلْعَبْ | کل اُس (یوسف ؑ) کو ہمارے ساتھ بھیج دیںکہ وہ کھائے پیئے اور کھیلے | یوسف ؑ کی کہانی | 12:12 |
| اِلَّا اسْتَمَعُوْهُ وَ هُمْ یَلْعَبُوْنَۙ | ماسوائے کہ وہ اس (نصیحت) کو سنتے ہیں اور وہ کھیل رہے ہوتے ہیں؛ | ایک حقیقت | 21:2 |
| وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ | اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے کھیلتے ہوئے تو پیدا نہیں کیا ہے | شان الہی | 21:16 |
| قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ اَمْ اَنْتَ مِنَ اللّٰعِبِیْنَ | اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس سچائی کو لائے ہو، یا تم (اے ابراہیمؐ) کھیل تماشہ کرنے والوں میں سے ہو؟ | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:55 |
| وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌ١ؕ | اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے ماسوائے ایک کھیل اور تماشے کے. | ایک حقیقت | 29:64 |
| فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ | پھر اُنہیں چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل کود لیں حتی کہ وہ مل لیں اُن کے دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے | (جوکسی کو اللہ کا بیٹا سمجھتے ہیں) | 43:83 |
| بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ یَّلْعَبُوْنَ | نہیں، وہ تو شک و شبہ میں کھیلتے ہیں | (لوگ) | 44:8 |
| وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ | اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے، کھیلتے ہوئے نہیں پیدا کیا | حقیقت | 44:38 |
| اِنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ | دنیاوی زندگی تو صرف (ایک) کھیل اور تماشہ ہے. | ایمان والوں کو حکم | 47:35 |
| الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَۘ | وہ جو فضول باتوں میں کھیلتے ہیں؛ | جھٹلانے والے | 52:12 |
| لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِ | کھیل اور تماشہ اور شان و شوکت، اور تمہارے درمیان فخر کرنا اور کثرت کرنا مال میں اور اولاد میں؛ | دنیاوی زندگی | 57:20 |
| فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ | پس اُن کو چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل لیں، حتی کہ وہ اپنے اُس دن سے مل لیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے۔۔۔ | آپﷺ کو حکم | 70:42 |