اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الْحَكِیْم الْحِكْمَةَ یَحْكُمُ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ بے شک! تُو ، تُوہی، جاننے والا ، (اور) عقلمند ہے فرشتوں کا مکالمہ 2:32
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں یہود و نصاری کی باتوں کا جواب 2:113
وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ بیشک ! تُو ، صرف تُو ہی طاقتور عقلمند ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
وَ یُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ اور وہ تمہیں کتاب اور دانائی سکھاتا ہے اللہ کی نعمت کا بیان 2:151
وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ محکم اور منفرد ایت 2:188
مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ تو پھر جان لو کہ بے شک اللہ طاقتور (اور)عقلمند ہے محکم ایت کا تسلسل 2:208
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے جس (معاملے)میں وہ(لوگ) اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک ﷲ زبردست طاقت والا (اور)عقلمند ہے یتیموں کے بارے میں 2:220
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ اور اللہ طاقتور ، عقلمند ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے طلاق کے بارے میں 2:231
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ اوراللہ زبردست طاقتور ،عقلمند ہے بیوہ کے بارے میں 2:240
وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ ؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، طالوت اور جالوت 2:251
وَ اعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ اور جان لو کہ بے شک اللہ طاقتور ،عقل والا ہے ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ وہ(اللہ) حکمت (عقل) دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور جس (انسان) کو حکمت(عقل) دےدی گئی شان باری تعالی 2:269
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ وہ(اللہ) حکمت (عقل) دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور جس (انسان) کو حکمت(عقل) دےدی گئی شان باری تعالی 2:269
هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ نہیں کوئی معبود ماسوائے کہ وہی، طاقتور) اور( عقلمند ہے شان الہی 3:6
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی، بہت طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 3:18
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ ،(اللہ کی) آیات سے ہے اور عقل والا ذکر ( نصیحت) ہے عیسی کے بارے میں 3:58
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اور بے شک! اللہ ، وہ واقعی بہت طاقتور( اور) عقل والا ہے عیسی کے بارے میں 3:62
وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ ماسوائے اللہ کے ہاں سے جو زبردست قوت والا(عزیز اور) عقلمند (حکیم) ہے جنگ اُحد 3:126
لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ وَ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ تاکہ یہ(کتاب جھگڑوں کے لیے) ان کے درمیان فیصلہ کرے؛ کتاب اللہ 3:23
وَ یُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۚ اور وہ (اللہ) اُس (عیسٰی ) کو کتاب اور حکمت (عقل)اور تورات اور انجیل سکھائے گا عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:48
١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَیْنَكُمْ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ پھر میں تمہارے درمیان اُس (چیز) میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے فیصلہ کروں گا عیسی کے بارے میں 3:55
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ اور جب اللہ نے میثاق انبیاء بنایا یقیناََ جو میں تمہیں کتاب اور حکمت میں سے دوں منفرد ایت 3:81
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِؕ وہی ہے جس نے آپؐ پر کتاب نازل کی ہے اس سے واضح( محکم) آیات (احکامات) ہیں دو طرح کی آیات 3:7
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّؤْتِیَهُ اللّٰهُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ یہ کسی بشر کے لیے( جائز) نہیں ہے کہ اللہ نے اُسکو کتاب اور حکمت(حکومت) اور نبوت دی ہو منفرد ایت 3:79
یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وہ اُن پر اُس(اللہ) کی آیات پڑھتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے اور اُن کو کتاب اور حکمت(عقل ، دانائی )سکھاتا ہے؛ منفرد آیت 3:164
فَرِیْضَةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا (یہ وارثت کے حصے) اللہ کی طرف سے ایک فرض(حکم) ہے بے شک! اللہ جاننے والا (اور) عقلمند ہے محکم ایت 4:11
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا اوراللہ بہت جاننے والا،عقلمند (حکیم) ہے توبہ کے بارے 4:17
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا بے شک! اللہ جاننے والا عقلمند ہے شادی کے لیے اصول 4:24
وَ یَتُوْبَ عَلَیْكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور تم پر رحم کرے اوراللہ جاننے والا عقلمند ہے منفرد ایت 4:26
فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَا ، پھر ایک ثالث(منصف) کو اُس (مرد) کے خاندان سے اور ایک ثالث (منصف) اس (عورت) کے خاندان سے میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ بےشک! ہم نے آلِ ابراہیم ؑ کو کتاب اور حکمت دی کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَزِیْزًا حَكِیْمًا بے شک! اللہ طاقتور عقلمند ہے اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ١ؕ اور ، جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو، تو عدل( انصاف) سے فیصلہ کرو منفرد و محکم ایت 4:58
وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ١ؕ اور ، جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو، تو عدل( انصاف) سے فیصلہ کرو منفرد و محکم ایت 4:58
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاكَمُوْۤا اِلَى الطَّاغُوْتِ (لیکن ) وہ چاہتے ہیں کہ (معاملات کا) فیصلہ طاغوت (شیطان) کی طرف سے کروائیں منفرد آیت 4:60
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ پھرنہیں! اورآپؐ کے رب کی قسم وہ (منافقین) ایمان والے نہیں ہو سکتے منافقین کے بارے 4:65
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے قتل خطاء 2:92
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا۠ اللہ جاننے والا عقلمند ہے حالت جنگ 4:104
لِتَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰكَ اللّٰہ اکہ آپؐ لوگوں کے درمیان اُس کے ساتھ جو اللہ نے آپؐ کو دکھایا( سکھایا)ہے فیصلہ کر سکیں منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد 4:105
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا اللہ بہت زیادہ جاننے والاعقلمند ہے ایک اصول 4:111
وَ اَنْزَلَ اللّٰهُ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ اور اللہ نے آپؐ پر کتاب اور حکمت (عقل) نازل کی ہے منفرد آیت 4:113
وَ كَانَ اللّٰهُ وَاسِعًا حَكِیْمًا اللہ واسع عقلمند(حکیم) ہے میاں بیوی کی ناچاقی 2:130
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ پس اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا منافقین 2:141
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا نہیں! اللہ نے اُس (عیسٰی) کو اپنی طرف اُٹھا لیااور اللہ طاقتور( اور) عقلمند ہے اہل کتاب کے بارے 4:158
وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا اور اللہ بہت زبردست طاقتور (اور) عقلمند ہے رسولوں کے بارے 4:165
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا اور اﷲ جاننے والا عقلمند ہے (رسولؐ اور قرآن سے کفر کرنا) 4:170
اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ مَا یُرِیْدُ بے شک! اللہ حکم دیتا ہے جووہ چاہتا ہے منفرد و محکم آیت 5:1
١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ اور اللہ طاقتورعقلمند ہے چور کی سزا 5:38
فَاِنْ جَآءُوْكَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ اَوْ اَعْرِضْ عَنْهُمْ١ۚ پھر اگروہ آپؐ کے پاس آئیں تو(آپؐ) اُن کے درمیان فیصلہ کریں یا اُن سے اعراض کر لیں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
١ؕ وَ اِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ١ؕ اوراگر آپؐ فیصلہ کریں تو پھر اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کریں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
١ؕ وَ اِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ١ؕ اوراگر آپؐ فیصلہ کریں تو پھر اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کریں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
وَ كَیْفَ یُحَكِّمُوْنَكَ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰةُ اور وہ(ایسے لوگ) کیسے آپؐ سے فیصلہ چاہتے ہیں اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:43
فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے اُس میں اللہ کا حکم ہے؟ پھر اس کے بعد بھی وہ پھر جاتے ہیں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:43
یَحْكُمُ بِهَا النَّبِیُّوْنَ الَّذِیْنَ اَسْلَمُوْا ، اُس(تورات) سے انبیاءنے جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے فیصلے کیے تورات 5:44
وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اور جو (انسان) اُس سے فیصلہ نہیں کرتا جو اللہ نے نازل (کتاب) کی ہو تورات 5:44
وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰہ اور جو (انسان) اُس سے فیصلہ نہیں کرتا جو اللہ نے نازل (کتاب) کی ہو تورات 5:45
وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ اور اہلِ انجیل ( اپنے) فیصلے کریں اُس سے جو اللہ نے اس(کتاب) میں نازل کیا ہے انجیل 5:47
١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰہ اور جو (انسان) اُس سے فیصلہ نہیں کرتا جو اللہ نے نازل (کتاب) کی ہو: انجیل 5:47
فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ چنانچہ آپؐ اُن (اہل کتاب)کے درمیان فیصلہ کریں اُس سے جو اللہ نے (قرآن) نازل کیاہے قرآن 5:48
وَ اَنِ احْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰہ ور کہ آپؐ ان (اہل کتاب)کے درمیان فیصلہ کریں اُس (قرآن)سے جو اللہ نے نازل کیا ہے قرآن سے فیصلے 5:49
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ کیا پھر وہ(لوگ) جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟ کتاب الہی کے برعکس فیصلہ 5:50
وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ یقین والے لوگوں کے لیے فیصلہ کرنے والا اللہ سے اچھاکون ہے؟ کتاب الہی کے برعکس فیصلہ 5:50
یَحْكُمُ بِهٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ اُس بارے تم میں سے دو انصاف پسند (شخص) فیصلہ کریں محکم ایت 5:95
وَ اِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ١ۚ ور جب میں نے تمہیں کتا ب اوردانائی اورتورات اور انجیل سکھائی؛ عیسی ابن مریم کو 5:110
فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ تو پھر بے شک! تُو، صرف تو ہی،طاقتور( اور) عقلمند ہے عیسی کا جواب 5:118
١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ اور وہ عقلمند جاننے والا ہے شان الہی 6:18
١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ بے شک! فیصلہ صرف اللہ کا ہی ہے (حاکم صرف اللہ ہے) نبی اکرمﷺ کے بارے 6:57
اَلَا لَهُ الْحُكْمُ١۫ وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ کیا نہیں ہے اُسی کاحکم ؟ اور وہ حساب کرنیوالوں میں سے تیز ترین ہے شان باری تعالی 6:62
١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ اور وہ عقلمند (حکیم اور)خبیر (ہر چیز کوجاننے والا )ہے شان باری تعالی 6:73
اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ بے شک! آپؐ کا رب عقلمند( اور ) جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے 6:83
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ یہی وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت دی تھی آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام 6:89
اَفَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْتَغِیْ حَكَمًا کیاپھر میں غیر اللہ کوحاکم چاہوں سوالیہ ایت 6:114
اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ بے شک! آپؐ کا رب عقلمند( اور )جاننے والا (علیم) ہے انسان اور جنات 6:128
سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ بُرا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں مشرکین 6:136
اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ ا بے شک! وہ عقلمند( اور) علیم( ہر چیز کاجاننے والا) ہے مشرکین 6:139
فَاصْبِرُوْا حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ بَیْنَنَا١ۚ ، پھر صبر کرو حتی کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے شعیب کے بارے میں 7:87
وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ اوروہ (اللہ) فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے شعیب کے بارے میں 7:87
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک! اللہ طاقتور (عزیز) عقلمند(حکیم) ہے فرشتوں کی مدد 8:10
فَاِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ تو پھر بے شک! اللہ طاقتور عقلمند ہے جنگ بدر 8:49
اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک! وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 8:63
١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ اور اللہ طاقتور عقلمند ہے مومنین کے لیے 8:67
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے قیدیوں کے بارے 8:71
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے مومنین اور مشرکین کی جنگ 9:15
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ بے شک! اللہ جاننے والا عقلمند ہے محکم آیت مشرکین کے بارے 9:28
١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ ااور اللہ طاقتور عقلمند ہے علمی آیت 9:40
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور اللہ جاننے والا اور عقلمند ہے صدقات کی تقسیم 9:60
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک! اللہ طاقتورعقلمند ہے مومنین کے بارے میں 9:71
١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور اللہ جاننے والاعقلمند ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:97
الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِ الف۔لام،را۔ یہ دانائی (حکمت) والی کتاب کی آیات ہیں۔ سورت کی ابتداء 10:1
فَمَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُوۡنَ پھرتم کو کیا ہو گیا؟ تم کسطرح فیصلے کرتے ہو؟ شان باری تعالی 10:35
وَ اصْبِرْ حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ١ۖۚ ، اورصبر کریں حتی کہ اللہ فیصلہ کر دے اور آپﷺ کو حکم 10:108
١ۖۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ۠ اور وہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے آپﷺ کو حکم 10:108
الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اُحْكِمَتْ اٰیٰتُهٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ الف لام را، ایک کتاب، اُس کی آیات مکمل پھرتفصیل قرآن کے متعلق 11:1
مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ خَبِیْرٍۙ عقلمند (اور) جاننے والے کی طرف سے تفصیل کر دی گئی ہیں قرآن کے متعلق 11:1
وَ اَنْتَ اَحْكَمُ الْحٰكِمِیْنَ اور تُو ہی انصاف کرنے والوں میں سے سب سے بہترین حاکم(انصاف کرنے والا) ہے نوحؑ کے بارے میں 11:45
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗۤ اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ اور جب وہ (یوسف ؑ)اپنی قوت(جوانی) کو پہنچاتو ہم نے اُس کو عقل(حکم) اور علم دیا یوسفؑ کی کہانی 12:22
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ ماسوائے اللہ کے (کسی اور کا) حکم نہیں ہے یوسفؑ کی کہانی 12:40
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ حکم تو صرف اللہ ہی کا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:67
اَوْ یَحْكُمَ اللّٰهُ لِیْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ یا اللہ میرے لیے(کوئی) فیصلہ کر دے اور وہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے یوسفؑ کی کہانی 12:80
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِیًّا١ؕ اور اسطرح ہم نے اس (قرآن) کو نازل کیا(یہ قرآن) عربی (زبان) کا ( فیصلہ کن ) حکم ہے قران کے متعلق 13:37
١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ اور(جب) اللہ حکم دے دیتا ہے تو اُس کے حکم کو کوئی ملتوی کرانے والا نہیں قدرت بار تعالی 13:41
١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ اور(جب) اللہ حکم دے دیتا ہے تو اُس کے حکم کو کوئی ملتوی کرانے والا نہیں قدرت بار تعالی 13:41
وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اوروہ طاقتور عقلمند ہے رسولوں کے بارے 14:4
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ اوربے شک! آپؐ کا رب، وہی اِن(سب) کو اکھٹا کرے گا. بے شک! وہ عقلمند(اور) جاننے والا ہے شان باری تعالی 15:25
اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ . کیا نہیں ہے برائی جو وہ (مشرکین)فیصلہ کرتے ہیں مشرکوں کے بارے 16:59
وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ .اور وہ طاقتور (اور)عقل والا ہے مشرکوں کے بارے 16:60
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور بے شک! آپؐ کا رب واقعی قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کر ے گا ملت ابراہیمی 16:124
اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ اپنے رب کے راستے کی طرف عقل اور اچھی ترغیب(نصیحت) سے(لوگوں کو) بلائیں (دعوت دیں) آپﷺ کو حکم 16:125
ذٰلِكَ مِمَّاۤ اَوْحٰۤى اِلَیْكَ رَبُّكَ مِنَ الْحِكْمَةِ١ؕ یہ(باتیں) حکمت (دانائی) میں سے ہیں جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب نے وحی کی ہیں. جو گذشتہ آیات میں ہیں 17:39
مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا . اُن (یعنی لوگوں) کے لیے اُس کے سوا کوئی ولی(دوست)نہیں ہے، اور وہ اپنی بادشاہی(حکم) میں کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہے اصحاب الکہف 18:26
وَ اٰتَیْنٰهُ الْحُكْمَ صَبِیًّاۙ اور ہم نے اُس کو بچپن میں عقل عطا کی۔ یحیی ؑ 19:12
وَ لُوْطًا اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا اور لوط ؐاُس کو ہم نے حکم اور علم دیا، لوطؑ کے بارے 21:74
وَ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ اِذْ یَحْكُمٰنِ فِی الْحَرْثِ اور داودؐ اور سلیمان ؐجب اُنہوں نے کھیت (کے بارے) میں فیصلہ دیا داواد اور سلیمن ؑ 21:78
وَ كُنَّا لِحُكْمِهِمْ شٰهِدِیْنَۗۙ اور ہم اُن کے فیصلے کے گواہ تھے داواد اور سلیمن ؑ 21:78
وَ كُلًّا اٰتَیْنَا حُكْمًا وَّ عِلْمًا٘ اور ہر ایک کو ہم نے حکم اور علم دیا. داواد اور سلیمن ؑ 21:79
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّؕ اُس (نبی اکرمﷺ)نے کہا: میرے رب: تُو سچائی سے فیصلہ کر دے. ا شان باری تعالی 21:112
فَیَنْسَخُ اللّٰهُ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ ثُمَّ یُحْكِمُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ١ؕ .پھر اللہ منسوخ کر دیتا جو شیطان (وسوسہ) ڈالتا. پھر اللہ اپنی آیات(احکامات)کو پختہ (مضبوط) کر دیتا رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ١ؕ بادشاہی اُس دن اللہ کی ہی ہو گی. وہ اِن کے درمیان فیصلہ کرے گا قیامت کے دن 22:56
اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کر ے گا اُس(معاملے) میں جس میں تم اختلاف کرتے ہو ایک اصول 22:68
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے بیویوں پر الزام 24:10
وَ اِذَا دُعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اور جب اُن(لوگوں) کو اللہ اور اُس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے کہ ان کے درمیان فیصلہ کیا جائے ہدایت سے پھرنے والے 24:48
لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اَنْ یَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١ؕ کہ ان کے درمیان فیصلہ کیا جائے کہ وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور اطاعت کی. مومنین کا وصف 24:51
فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ تو پھر میرے رب نے مجھ کو ایک حکم دیا اور مجھ کو رسولوں میں سے(ایک رسول) بنادیا موسی ؑ کے بارے 26:21
رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ میرے رب! مجھے حکمت (عقل) عطا فرما. اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ (ملا)دے ابراہیم ؑ کے بارے 26:83
وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ کو قرآن ایک حکمت(عقل) والے (اور) جاننے والے کی طرف سے ملتا ہے قرآن کے بارے 27:6
یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ اے موسیؑ! بے شک! یہ میں ہی ہوں، اللہ، زبردست طاقتور، عقلمند موسیؑ کے بارے 26:9
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ بِحُكْمِهٖ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙۚ بے شک! آپﷺ کا رب اُن (لوگوں)کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ کرئے گا، اور وہ عزیز(بہت طاقتور اور) جاننے والا (عقلمند) ہے روز قیامت 27:78
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ اور جب وہ (موسی ؑ)اپنی پوری قوت کو پہنچا (جوان ہوا) اور سنبھل گیا تھا (یعنی بھر پور جوان ہو گیا)، تو ہم نے اُس کو عقل اور علم دیا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:14
وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ اور اُسی کا ہی حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے شان باری تعالی 28:70
لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ . اُسی کا حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم واپس لوٹائے جاؤ گے آپﷺ کے بارے 28:88
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ کیا خیال کرتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ وہ ہم پر سبقت لے جائیں گے؟ بُرا ہی ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں سنت الہی 29:
اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ بے شک! وہ،صرف وہی، عزیز (زبردست طاقت والا) عقلمند ہے (ابراہیم ؑ) 29:26
وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ .اور وہ (اللہ) عزیز(زبردست طاقتور اور) حکیم(عقلمند) ہے شان باری تعالی 29:42
وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ .وہ عزیز (زبردست طاقتور) حکیم(عقلمند)ہے شان باری تعالی 30:27
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِۙ یہ عقلمند کتاب کی آیات ہیں سورت لقمن کی پہلی آیت 31:2
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے. یہ اللہ کا ایک سچا وعدہ ہے اور وہ عزیز(طاقت والااور) حکیم(عقلمند)ہے جو فضول باتوں کی خریداری نہیں کرتا۔ 31:9
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ اور واقعی ہم نے لقمان ؑکو عقل دی کہ اللہ کا شکر ادا کرے؛ تاریخی آیت 31:12
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک!اللہ، عزیز(زبردست طاقت والا) حکیم(عقلمند)ہے سبحان اللہ 31:27
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۙ .بے شک! اللہ (ہر چیز) جاننے والا(اور) عقلمند ہے آپﷺ کو حکم 33:1
وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ وَ الْحِكْمَةِ١ؕ اور یاد رکھو جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات سے پڑھا جاتا ہے اور عقل(سکھائی جاتی ہے). نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:34
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ وراسی کی تعریف آخرت میں بھی ہے. اور وہ عقلمند(اور ہر چیزکو) جاننے والاہے شان باری تعالی 34:1
قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ (آپﷺ) کہیں: مجھے وہ لوگ دکھاؤ جن کو تم نے شریک بنا کر اس (اللہ) کے ساتھ ملا رکھا ہے. نہیں.: وہ اللہ ہے زبردست طاقتور عقلمند ہے سوال 34:26
١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اوروہ طاقتور(اور) عقلمند ہے شان الہی 35:2
وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِۙ عقل (حکمت) والے قرآن کی قسم قرآن کی عظمت 36:2
مَا لَكُمْ١۫ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ تمہیں کیا ہے؟ تم کسطرح کے فیصلے کر لیتے ہو؟ لوگوں سے سوال 37:154
وَ شَدَدْنَا مُلْكَهٗ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحِكْمَةَ وَ فَصْلَ الْخِطَابِ اور ہم نے اُس کی حکومت(بادشاہی) کو مضبوط بنایا اور ہم نے اُس کو حکمت(دانائی) اور فیصلہ کن تقریر (بات) دی ہوئی تھی داودؑ کے بارے 38:20
خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ ہم دونوں جھگڑ رہے ہیں،ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، پس ہمارے درمیان سچائی (عدل، انصاف) سے فیصلہ کر دیں داودؑ کے بارے 38:22
فَاحْكُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ پس لوگوں کے درمیان حق(انصاف) سے فیصلہ کر، اور داودؑ کے بارے 38:26
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ نازل ہونا کتاب کااللہ کی طرف سے ہے،بہت طاقت عقل والا ہے قرآن 39:1
اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ فِیْ مَا هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ١ؕ۬ بے شک! اللہ اُن کے درمیان فیصلہ کر دے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں. اختلافات کا فیصلہ 39:3
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں اختلافات کا فیصلہ 39:46
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ بے شک!تُو، صرف تُو ہی، زبردست طاقت والا عقلمند ہے (فرشتے) 40:8
وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے کافرین کی بےبسی 40:12
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ کہیں گے وہ لوگ جو تکبر کیا کرتے تھے بے شک! ہم سب اس (جہنم) میں ہیں. بے شک! اللہ نے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ 40:48
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ جھوٹ (باطل) اس کے پاس نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے بھی آ سکتا ہے. نازل کی گئی ہے عقلمند (حکیم) تعریف والے (حمید) کی طرف سے (نصیحت، قرآن) 41:42
كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اسطرح وحی کی گئی آپﷺ کی طرف اور اُن لوگوں کی طرف جو آپﷺ سے پہلے تھے،اللہ زبردست طاقت والا عقلمند ہے وحی کے بارے 42:3
وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اور کوئی چیز جس میں تم اختلاف کرتے ہو، تو پس اُس کا فیصلہ کرنا اللہ کی طرف ہے. فیصلہ اللہ کا 42:10
فَیُوْحِیَ بِاِذْنِهٖ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیٌّ حَكِیْمٌ پھر وہ (رسول) وحی دیتا ہے اُس(اللہ) کی اجازت سے جو وہ (اللہ) چاہتا ہے. بے شک! وہ اعلی عقلمند ہے وحی کے بارے 42:51
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ اور بے شک! وہ (قرآن) کتاب کی ماں(سردار) میں، جو ہمارے پاس ہے، واقعی اعلی عقل(عطا کرنے) والا ہے کتاب الہی 43:4
وَ لَمَّا جَآءَ عِیْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحِكْمَةِ اور جب عیسی ؑ (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آیا، تو اُس نے کہا: میں تمہارے پاس حکمت(دانائی کے علم) سے آیا ہوں عیسی کے بارے 43:63
وَ هُوَ الَّذِیْ فِی السَّمَآءِ اِلٰهٌ وَّ فِی الْاَرْضِ اِلٰهٌ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ اور وہ وہی ہے جو آسمان میں معبود ہے، اور زمین میں بھی معبود ہے.اور وہ عقلمند جاننے والا ہے شان باری تعالی 43:84
فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍۙ اُس (رات) میں ہر عقلمند (دانائی والا) حکم واضح کیا جاتا ہے مبارک رات 44:4
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ نازل ہوئی کتاب اللہ کی طرف سے طاقتور عقلمند ہے کتاب 45:1
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اورحکم(حکومت) اور نبوت دی، بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:16
سَوَآءً مَّحْیَاهُمْ وَ مَمَاتُهُمْ١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ ؟ برابر ہوگا اُن کا جینا اور اُن کا مرنا؟ بُرا ہی ہے جو وہ (ایسا) فیصلہ کر لیتے ہیں ایک سوال 45:21
وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۪ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اُسی کی آسمانوں اور زمین میں کبریائی (بڑھائی، عظمت) ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 45:37
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ نازل ہوئی کتاب اللہ کی طرف سے جو طاقتور عقلمند ہے کتاب من جانب اللہ 46:2
فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ ! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے ایمان والوں کے لیے 47:20
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۙ ، اور اللہ بہت جاننے والا عقلمند ہے۔۔۔ شان باری تعالی 48:4
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ بہت زیادہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 48:7
وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا اور بہت سا مالِ غنیمت (سے بھی نوازا) وہ اُسے پکڑیں گے. اللہ بہت طاقتور عقلمند ہے تاریخی آیت 48:19
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ (یہ)اللہ سے فضل اور نعمت ہے؛ اور اللہ جاننے والاعقلمند ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:8
قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ اُنہوں نے کہا: اسطرح ہی ( بس ہو جائے گا) تیرے رب نے کہا ہے. بے شک! وہ عقلمند جاننے والا ہے تاریخی آیت 51:30
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں (سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے) 52:48
حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ کامل(مکمل) دانائی؛ پھر (اُن کو) ڈرانا کسی کام نہیں آتا لوگوں کا رویہ 54:5
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی بڑھائی (تسبیح) کرتا ہے؛ اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 57:1
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کی تسبیح(پاکی بیان) کرتا ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 59:1
١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اُسی کی تسبیح کرتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ طاقتور (اور) عقلمند ہے شان باری تعالی 59:24
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ ،بے شک! تُو، صرف تُوہی، طاقتور عقلمند ہے دعا 60:5
ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ یہ اللہ کا حکم ہے. وہ تمہارے درمیان فیصلہ کر تا ہے. اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ یہ اللہ کا حکم ہے. وہ تمہارے درمیان فیصلہ کر تا ہے. اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 61:1
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ اللہ ہی کی تسبیح کرتاہے جو کچھآسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، بادشاہ ہے، پاک ہے، طاقتور ہے عقلمند ہے شان باری تعالی 62:1
وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ١ۗ اور اُن کو پاک کرتا ہے، اور اُن کو کتاب اور دانائی سکھاتا ہے، شان باری تعالی 62:2
وَّ اٰخَرِیْنَ مِنْهُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِهِمْ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اور اُن میں سے دوسرے بھی جو ابھی ان (ایمان والوں) سے نہیں ملے ہیں (اُن کی طرف بھی بھیجا ہے).اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 62:3
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ غیب اور حاضر کی چیزوں کوجانتا ہے، طاقتور عقلمند ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:18
قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ اللہ نے تمہارے لئے (اے ایمان والو) تمہاری (ایسی) قسموں کو حلال کرنا فرض کر دیا ہے، اور اللہ تمہارا بچانے والا(مولا) ہے.اور وہ جاننے والا عقلمند ہے نبی اکرمﷺ کو حکم 66:2
مَا لَكُمْ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَۚ تم (لوگوں) کو کیا (مسئلہ) ہے؟ تم کیسے(بیوقوفی سے) فیصلے کر لیتے ہو ایک سوال 68:36
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ یا کیا تمہارے لئے ہم پر ایک حلف نامہ ہے جو پہنچتا ہے یوم قیامت تک کہ بے شک تمہارے لئے ہو گا جو کہ تم (لوگ)حکم کرتے ہو؟ ایک سوال 68:39
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا آپﷺ کو حکم 68:48
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ پس اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں، اور اُن (لوگوں) میں سے کسی گناہ گار یا کافر کا کہنا نہ مانیں آپﷺ کو حکم 76:24
وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۗۖ اور تم نہیں چاہو گے ماسوائے کہ اللہ چاہتا ہو،. بے شک! اللہ جاننے والا عقلمند ہے قرآن یا بیان 76:30/a>
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ کیا اللہ حاکمین(فیصلہ کرنے والوں) کا حاکم( فیصلہ کرنے والا) نہیں ہے؟ ایک سوال 95:8