|
وَ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۖۚ
|
ور وہ اس (کتاب) سے پہلے (خود) ایک کھلی فتح ( یعنی ایک واضح ہدایت) مانگا کرتے تھے اُن (لوگوں) پر جو کفر کرتے تھے۔
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:89
|
|
وَ اتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ سُلَیْمٰنَ١ۚ.....
|
اور اُنہوں (بنی اسرائیل)نے پیروی کی اس کی جو شیطانوں نے سلیمانؑ کی بادشاہی کے خلاف پڑھا....
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:102
|
|
فَاِنِ انْتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ اِلَّا عَلَى الظّٰلِمِیْنَ
|
پھر اگر وہ باز آ جائیں، تو پھر دشمنی نہیں کرنی ماسوائے ظالمین(نافرمانبرداروں) پر
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:193
|
|
وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١۪ وَ لِلرِّجَالِ عَلَیْهِنَّ دَرَجَةٌ١ؕ
|
اور معروف سے اُن (عورتوں) کے لیے(حقوق) ہیں جیسے کہ اُن(عورتوں)پر(حقوق واجب) ہیں اور مردوں کے لیے ان (عورتوں) پر ایک درجہ ہے
|
میاں بیوی کی علیحدگی
|
2:228
|
|
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ۙ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا فِیْمَا افْتَدَتْ بِهٖ
|
اور اگرتمہیں ڈر ہو کہ وہ(میا ں بیوی) اللہ کی حدود کو قائم نہیں رکھ سکیں گے، تو اُن دونوں(خاوند، بیوی) پر کوئی گناہ نہیں اُس میں جس سے(وہ بیوی) فدیہ (معاوضہ) دے (کر آزاد ہو جائے)
|
طلاق کے بارے
|
2:229
|
|
١ؕ فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یَّتَرَاجَعَاۤ اِنْ ظَنَّاۤ اَنْ یُّقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر اگر وہ (دوسرا خاوند) اُس کو طلاق دے تو پھران دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ایک دوسرے سے دوبارہ رجوع (نکاح) کر لیں اگر اُن (دونوں) کا خیال ہو کہ وہ (دونوں) اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو( اب) قائم رکھ سکیں گے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:230
|
|
١ۚ فَاِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَ تَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا١ؕ
|
ور اگر وہ (ماں باپ) باہمی رضامندی اور مشورے سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو اُن دونوں پر کوئی گناہ نہیں ہے
|
بچے کی پرورش, ایت طلاق
|
2:233
|
|
قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ
|
اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! ہم پر صبر عنایت کر (یعنی ہمیں صبر عطا فرما) ، ہمارے قدموں کو مضبوط بنا، اور کفر کرنے والی قوم کے خلاف ہماری مدد فرما
|
طالوت اور اُس کا لشکر
|
2:250
|
|
اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠
|
تُو ، ہمارا مولا(بچانے والا) ہے، پس کافر (نہ ماننے والی) قوم پر ہماری مدد فرما
|
دعا
|
2:286
|
|
وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
|
اور کافرین کی قوم کے خلاف ہماری مدد فرما
|
معلوماتی ایت
|
3:147
|
|
فَاسْتَشْهِدُوْا عَلَیْهِنَّ اَرْبَعَةً مِّنْكُمْ١ۚ
|
وپھر تم میں سے چار اُن (عورتوں) پر گواہی دیں
|
عورتوں کی بے حیائی
|
4:15
|
|
فَعَلَیْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنٰتِ مِنَ الْعَذَابِ
|
تو سزا میں سے اُن پر آدھی ہے جو کہ آزاد عورت پر(مقرر) ہے
|
خادمہ سے نکاح
|
4:25
|
|
١ۚ فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًا١ؕ
|
پھر اگر وہ (عورتیں) تمہارا کہنا مانیں پھر تم اُن پر(سزا کا کوئی ) راستہ نہ چاہو
|
عورتوں کی بغاوت
|
4:34
|
|
وَ مَا ذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
اورا ن(ایسے لوگوں) پر کیا ہو جاتا اگر وہ اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لے آئیں
|
دکھلاوے کا خرچ
|
4:39
|
|
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا
|
تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا!
|
دوغلاپن لوگوں کا
|
4:72
|
|
فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یُّصْلِحَا بَیْنَهُمَا صُلْحًا١ؕ
|
تو ان دونوں پرکوئی گناہ نہیں اگر وہ دونوں اپنے درمیان کسی طرح سے صلح کر لیں
|
منفرد آیت
|
2:128
|
|
وَّ قَالَتِ اخْرُجْ عَلَیْهِنَّ١ۚ
|
: اُن (عورتوں) کے سامنے باہر نکلو!
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ
|
اُس نے کہا: یہی ایک راستہ ہے جو مجھ پر سیدھا ہے
|
اللہ باری تعالی کا جواب ابلیس کو
|
15:41
|
|
قَالَ اَرَءَیْتَكَ هٰذَا الَّذِیْ كَرَّمْتَ عَلَیَّ٘
|
اُس (ابلیس) نے کہا: کیاتُو نے (اے اللہ)دیکھا اس کو جس کو تُو نے مجھ پر عزت دی ہے،
|
آدم اور ابلیس
|
17:62
|
|
قَالَ كَذٰلِكَۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اسطرح (ہو جائے گا). تیرے رب نے کہا ہے: کہ یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے
|
زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی
|
19:9
|
|
قَالَ كَذٰلِكِۚ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌۚ
|
اُس (روح) نے کہا: اسی طرح ہے. تیرے رب نے کہا ہے یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے.
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:21
|
|
وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ
|
سلام ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:33
|
|
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ
|
پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں،
|
نوحؑ کے بارے
|
23:28
|
|
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ
|
پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں
|
محکم آیت
|
24:60
|
|
وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ
|
اور اُن کے پاس میرے خلاف ایک جرم ہے، پھر مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
26:13
|
|
الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ
|
جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی ہے
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:19
|
|
اَلَّا تَعْلُوْا عَلَیَّ وَ اْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ
|
(اور خط میں لکھا ہے) کہ میرے خلاف تم سرکشی نہ کرنااور میرے پاس فرمانبردار آنا
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:31
|
|
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب!اس وجہ سے جو تُو نے مجھ پر مہربانی کر دی ہے پھر میں کبھی بھی مجرمین کا مددگار نہ ہوں گا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:17
|
|
اَیَّمَا الْاَجَلَیْنِ قَضَیْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَیَّ١ؕ
|
دونوں مدتوں میں سے جو بھی میں پوری کروں پھر مجھ پر ناانصافی نہ ہو، اور
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:28
|
|
لَا جُنَاحَ عَلَیْهِنَّ فِیْۤ اٰبَآئِهِنَّ وَ لَاۤ اَبْنَآئِهِنَّ وَ لَاۤ اِخْوَانِهِنَّ
|
اُن(یعنی آپﷺ کی بیویوں) پر گناہ نہیں ہے اُن کے باپوں اور نہ ہی اُن کے بیٹوں اور نہ ہی اُن کے بھائیوں
|
نبیﷺ کی بیویاں
|
33:54
|
|
یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّ١ؕ
|
وہ (باہر نکلتے وقت) اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں.
|
بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں
|
33:59
|
|
وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَۙ
|
اور ہم نے اُن پر آنے والوں میں چھوڑا: (کہ)
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:119
|
|
رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ
|
(پھر اُس نے کہا:) ان (گھوڑوں)کو میرے پاس واپس لاؤ، پھر اُس نے پنڈلیوں (ٹانگوں) اور گردنوں پرمسح(ہاتھ پھیرنا یا کاٹنا) شروع کر دیا.
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:32
|
|
مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ
|
میرے پاس علم نہیں ہے اعلی سرداروں کا جب وہ (آپس میں) جھگڑے
|
آپﷺ کے بارے
|
38:69
|
|
قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ
|
: وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو تُو نے مجھ پر کی اور میرے والدین پر کی
|
انسان کو حکم
|
46:15
|
|
یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ
|
وہ (لوگ) آپﷺ پر احسان کرتے ہیں کہ وہ اسلام لائے ہیں. (آپﷺ) کہیں: اپنی فرمانبرداری (اسلام لانے کو) مجھ پر احسان نہ کرو
|
تاریخی آیت
|
49:17
|
|
وَ لَا تُضَآرُّوْهُنَّ لِتُضَیِّقُوْا عَلَیْهِنَّ
|
، اور اُن کو تکلیفیں نہ دوکہ اُن پر مشکلات بنا دو.
|
طلاق اور عدت
|
65:6
|
|
١ؕ وَ اِنْ كُنَّ اُولَاتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْهِنَّ حَتّٰى یَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ۚ
|
. اور اگر اُن کو حمل ہے پھر اُن پر (روز مرہ کے اخراجات کے لئے) خرچ کرو حتی کہ وہ اپنے حمل سے فارغ ہو جائیں.
|
طلاق اور عدت
|
65:6
|