اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

جار و مجرور: ع ل ی

Total/Searched:

عَلَیْكَ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پر سچائی سے پڑھتے ہیں اور بے شک! آپؐ واقعی رسولوں میں سے ہیں طالوت اور جالوت 2:252
لَیْسَ عَلَیْكَ هُدٰهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اُن(لوگوں)کی ہدایت آپؐ پر( فرض) نہیں ہے، لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے صدقات کے بارے 2:272
نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ اُس(اللہ) نے آپؐ پر کتاب سچائی سے نازل کی ہے تصدیق کرتے ہوئے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، شان الہی 3:3
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ ؕ وہی ہے جس نے آپؐ پر کتاب نازل کی ہے اس سے واضح( محکم) آیات (احکامات) ہیں دو طرح کی آیات 3:7
١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ١ؕ اور اگر وہ پھر(مڑ) جائیں، تو پھر بے شک آپؐ پر (ذمہ داری) تو صرف (اُن کو) بتا (تبلیغ کر) دینا ہے اہل کتاب 3:20
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ یہ(عیسٰی ؑ کا قصہ)) ،اُس (قصے) کوہم آپؐ پر پڑھتے ہیں،(اللہ کی) آیات سے ہے اور عقل والا ذکر ( نصیحت) ہے عیسی کے بارے میں 3:58
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ یہ اللہ کی آیات (احکامات) ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پرسچائی سے پڑھتے ہیں تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:108
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ وَ رَحْمَتُهٗ اگر آپؐ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی، منفرد آیت 4:113
وَ اَنْزَلَ اللّٰهُ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ اور اللہ نے آپؐ پر کتاب اور حکمت (عقل) نازل کی ہے منفرد آیت 4:113
وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا اللہ کا آپؐ پر فضلِ عظیم ہے منفرد آیت 4:113
وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ اور (کچھ) رسول ،ہم پہلے ہی آپؑ پر اُن کو بیان کر چکے ہیں رسولوں کے بارے 4:164
وَ رُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَیْكَ١ؕ اور (کچھ)رسول ، ہم نے آپؐ پر اُن کو بیان نہیں کیا ہے؛ رسولوں کے بارے 4:164
اذْكُرْ نِعْمَتِیْ عَلَیْكَ وَ عَلٰى وَ الِدَتِكَ١ۘ اپنے پر اور اپنی والدہ پر میری نعمت یاد کر؛ عیسی ابن مریم کو 5:110
وَ لَوْ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ كِتٰبًا فِیْ قِرْطَاسٍ اوراگر ہم آپؐ پر ایک کتاب نازل کرتے(جو) کاغذ (قرطاس) میں( لکھی) ہوتی کافرین کے بارے 6:7
وَ اِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَیْكَ اِعْرَاضُهُمْ اور اگر ان(مشرکین) کا نظر انداز کرنا آپؐ پر بھاری ہے آپﷺ کے بارے 6:35
١ؕ مَا عَلَیْكَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ اُن لوگوں کے حساب میں سے آپؐ پرکوئی چیز( کی ذمہ داری) نہیں ہے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:52
تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ یہ بستیاں تھیں ان کی خبروں(حالات) میں سے کچھ ہم آپؐ پر بیان کرتے ہیں سبق 7:101
قِیْلَ یٰنُوْحُ اهْبِطْ بِسَلٰمٍ مِّنَّا وَ بَرَكٰتٍ عَلَیْكَ کہا گیا: اے نوح !ہماری طرف سے سلامتی سے (پہاڑسے) نیچے جاﺅاورتم پر برکتیں ہیں نوحؑ کے بارے 11:48
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْقُرٰى نَقُصُّهٗ عَلَیْكَ یہ (خبریں)بستیوں کی خبروں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ پر بیان کرتے ہیں آپﷺ کے بارے میں 11:100
وَ كُلًّا نَّقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الرُّسُلِ اور تمام جو ہم آپؐ پر رسولوں کی خبروں میں سے بیان کرتے ہیں گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات 11:120
حْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ ہم آپؐ پر بہترین کہانیوں میں سے بیان کرتے ہیں اس سے جو قرآن کے بارے 12:3
وَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اٰلِ یَعْقُوْبَ اور تم پر اور یعقوبؑ کی آل (اولاد) پر اپنی نعمت مکمل کرے گا یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ وَ عَلَیْنَا الْحِسَابُ پھر آپؐ پر(ذمہ داری) تو صرف تبلیغ ( واضح بتا نے) کی ہے اور حساب(کتاب کرنا) ہم پر(واجب )ہے آپﷺ کے بارے 13:40
وَّ اِنَّ عَلَیْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ اور بے شک! تم پر جزا و سزا کے دن تک لعنت ہے ابلیس پر 15:35
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ اِلَّا اور ہم نے آپؐ پر کتاب کو نازل نہیں کیا ماسوائے کہ لوگوں کے اختلاف کا فیصلہ کیا جائے 16:64
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ پھراگر وہ(لوگ) مڑ(پھر)جاتے ہیں پھر صرف آپؐ پر(ذمہ) تو صاف طور پر (اللہ کا پیغام) بتا ناہے آپﷺ جو حکم 16:82
وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ تِبْیَانًا لِّكُلِّ شَیْءٍ اور ہم نے آپؐ پر کتاب نازل کی ہے (جو) ہر چیز کے لیے واضح(بیان) ہے قیامت کے دن 16:89
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ١ۚ اور یہودیوں کے لیے ہم نے وہ چیزیں حرام کی تھیں جن کا تذکرہ ہم تم سے پہلے ہی کرچکے ہیں حلال و حرام کے بارے 16:118
اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ : اپنی کتاب پڑھ لے. آج تیری جان ہی تم پر حساب کرنے کے لیے کافی ہے قیامت کے دن 17:14
اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا . بے شک! اُس کا فضل آپؐ پر بہت بڑا ہے آپﷺ کو حکم 17:87
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ ہم آپؐ پر اُن کی کہانی سچائی سے بیان کرتے ہیں اصحاب الکہف 18:13
تُسٰقِطْ عَلَیْكِ رُطَبًا جَنِیًّا٘ تو تُو اپنے پرپکی ہوئی کھجوروں کو گرائے گی۔ مریم ؑ کے بارے میں 19:25
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْؕ اُس(ابراہیم ؑ)نے کہا: آپ پر سلام ہو! میں آپ کے لیے اپنے رب سے معافی مانگوں گا. ابراہیمؑ 19:47
مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰۤىۙ ہم نے آپﷺ پر یہ قرآن(اس لیے تو) نازل نہیں کیا کہ آپﷺ پریشان (یا تکلیف میں) ہوں آپﷺ کو تسلی 20:2
وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلَیْكَ مَرَّةً اُخْرٰۤىۙ اورواقعی ہم نے تم پر مہربانی کی تھی ایک اور بار بھی موسیؑ کے بارے 20:37
وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْكَ مَحَبَّةً مِّنِّیْ اور میں نے اپنی طرف سے تم پر محبت ڈال دی موسیؑ کے بارے 20:39
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَۚ اسطرح ہم آپﷺ پرخبروں میں سے بیان کرتے ہیں جوگذر چکی ہیں، موسی ؑ اس کی قوم 20:99
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔ موسی اور فرعون 28:3
١ۚ وَ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ اَشُقَّ عَلَیْكَ١ؕ ، اور میں نہیں چاہتا کہ تم پر تکلیف ڈالوں. ا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:27
اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ١ؕ بے شک! وہ جس نے آپﷺ پر قرآن فرض کیا ہے، واقعی وہ آپﷺ کو گھر کی طرف واپس کرے گا. آپﷺ کے بارے 28:85
اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ کیا یہ اُن کوکافی نہیں کہ بے شک ہم نے آپﷺ پر کتاب نازل کی ہے جو اُن پر پڑھی جاتی ہے؟ لوگوں کو جواب جو معجزے کا سوال کرتے ہیں 29:51
اَمْسِكْ عَلَیْكَ زَوْجَكَ وَ اتَّقِ اللّٰهَ (کہ) اپنی بیوی اپنے پاس رکھو اور اللہ سے ڈرو. اور ایک اصول 33:37
وَ مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلَیْكَ ، اور جو آپﷺ کی ملکیت ہوں اُن میں سے جو اللہ نے آپ کو مالِ غنیمت کے طور دی ہوں ایمان والوں کو 33:50
لِكَیْلَا یَكُوْنَ عَلَیْكَ حَرَجٌ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا تاکہ آپﷺ پر کوئی الزام (حرج) نہ ہو، اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے ایمان والوں کو 33:50
وَ مَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكَ١ؕ ، اور جس کو آپﷺ چاہیں اُن میں سے جن کو (پہلے) آپﷺ نے موخر کر دیا تھا، تو پھر بھی آپﷺ پر کوئی گناہ نہیں ہے آپﷺ کے بارے 33:51
وَّ اِنَّ عَلَیْكَ لَعْنَتِیْۤ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ اور بے شک! تجھ پر حساب کتاب والے دن تک میری لعنت ہے بشر کی تخلیق 38:78
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ١ۚ بے شک! ہم نے آپﷺ پر کتاب کو سچائی سے لوگوں کے لیے نازل کیا ہے کتاب کا مقصد ہدایت 39:41
مِنْهُمْ مَّنْ قَصَصْنَا عَلَیْكَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ لَّمْ نَقْصُصْ عَلَیْكَ١ؕ ، اُن میں سے کچھ ہیں اُن کو ہم نے آپﷺ پر بیان کیا ہے، اور اُن میں سے کچھ ہیں اُن کو ہم نے آپﷺ پر بیان نہیں کیا؛ ا آپﷺ کو حکم 40:78
اِنْ عَلَیْكَ اِلَّا الْبَلٰغُ آپﷺ پر کچھ (ذمہ داری)ماسوائے تبلیغ کے. آپﷺ کے بارے 42:48
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ۚ یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن کو آپﷺ پر سچائی سے پڑھتے ہیں (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں جو پچھلی تین آیات میں ہیں 45:6
وَ یُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ یَهْدِیَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ اور اپنی نعمت کو آپﷺ پر مکمل کر دے، اور آپﷺ کو ایک صراط مستقیم کی ہدایت دے آپﷺ کے بارے 48:2
یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ وہ (لوگ) آپﷺ پر احسان کرتے ہیں کہ وہ اسلام لائے ہیں. (آپﷺ) کہیں: اپنی فرمانبرداری (اسلام لانے کو) مجھ پر احسان نہ کرو تاریخی آیت 49:17
رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ ۔ ہمارے رب! ہم تجھ پر ہی توکل (بھروسہ) کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی ہم رجوع کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی سفر ہے دوستی کے احکامات 60:4
اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا بے شک! ہم آپﷺ پر ایک بھاری لفظ (یا بھاری ذمہ داری) ڈالیں گے نبی اکرمﷺ 73:5
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ بےشک ہم، ہم نے آپﷺ پر قران کو آہستہ آہستہ نازل کیا قرآن کا نزول 76:23
وَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ اور آپﷺ پر (ذمہ) تو نہیں اگر وہ (امیر)پاک نہیں ہوتا ہے آپﷺ کے بارے 80:7